Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 5 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser to make full use of twiends.  chrome

ڈاکٹر طاہرالقادری

اللہ رب للعالمین کی توفیق کے بغیر کوئی شخص ایک ذرہ کے برابر بھی نیکی اور اطاعت کا عمل بجا نہیں لا سکتا۔ #JummahMubarak
سفرِ معراج سے بڑا کوئی معجزہ نہیں، یہ عظمت و شانِ مصطفیٰ ﷺ کی آخری حد ہے #??_?????
آقا علیہ السلام کا سفرِ معراج جسم و روح کے ساتھ ہے سواری (براق) اس بات کی دلیل ہے کہ معراج جسمانی تھا #??_?????
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد محترم فتح محمد بزدار کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین
تحریک منہاج القرآن اس مادی دور میں پرانے دور کی علمی روحانی قدروں کو زندہ کرنے کی جنگ لڑ رہی ہے، وہ اقدار جو صرف کتابوں کے صفحات میں رہ گئیں۔
مقامِ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیھم اجمعین
منہاج القرآن اسلام کے فلسفہ اخوت و مواخات کی عظیم تعلیمات اور روایات پر کاربند ہے، کسی ضرورت مند بھائی یا بہن کی مدد کرنا افضل ترین عمل اورعبادت ہے، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتمام کرکے اپنا دینی، اخلاقی اورملی فریضہ انجام دیا #CollectiveMarriagesByMWF
پاکستان ایک نظریہ کے تحت وجود میں آیا وہ نظریہ قومی زندگی کے ہر شعبے کو اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق استوار کرنا ہے۔ #PakistanDay
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’ہم نے پیکرحیات کی نمود پانی سے کی‘‘ سورۃ الانعام میں اللہ تعالیٰ نے پانی کی فراوانی کوپرعشرت زندگی کاذریعہ قراردیا، غیرمسلم دنیاکے نزدیک پانی ایک ضرورت ہے مگرمسلم دنیاکے نزدیک پانی اللہ کی بیش قدرنعمت ہے۔جس کی حفاظت کرناایمان کی حفاظت کرناہے #WorldWaterDay
مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، فائرنگ کا واقعہ دہشتگردی ہے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے، حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے ورثاء سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں #MuftiTaqiUsmani
قلب و باطن کی یکسوئی کیسے میسر آتی ہے؟ #JummahMubarak
نعت خوانی کا مرکزی موضوع حُسنِ مصطفیٰﷺ
سیکرٹری جنرل تحریک منہاج القران امریکہ ڈاکٹر محمد منصور میاں کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس ہوا، اظہارِ تعزیت کرتا ہوں، اللہ رب للعالمین انکو جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے
افکار و نظریات کی درستگی اور تشکیلِ عقیدہ
پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم بالخصوص کراچی کے عوام مبارک کے مستحق ہیں، انٹرنیشنل کرکٹ ہیروز نے پی ایس ایل میں شریک ہوکر پاکستان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، امن اور بین الاقوامی بھائی چارہ کے فروغ میں سپورٹس کا اہم کردار ہے #PakistanZindabad #PSL2019
حضور ﷺ کا اخلاقِ مبارکہ
نیوزی لینڈ، مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ دلخراش اور قابل مذمت ہے، دہشت گردوں کا کوئی ملک ہے نہ مذہب ان کی جنگ انسانیت کے خلاف ہے، دکھ کی اس گھڑی میں نیوزی لینڈ کی حکومت اور عوام سے دلی افسوس کااظہار کرتے ہیں۔ #NewZealand #Terrorism
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کی تعلیم و تربیت کو اتنا ہی اہم اور ضروری قرار دیا ہے جتنا کہ مردوں کی۔ اسلامی معاشرے میں یہ کسی طرح مناسب نہیں کہ کوئی شخص لڑکی کو لڑکے سے کم درجہ دے کر اس کی تعلیم و تربیت نظرانداز کر دے۔ #IslamProtectsWomenRights
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل ایمان کی جنت ماں کے قدموں تلے قرار دے کر ماں کو معاشرے کا سب سے زیادہ مکرم و محترم مقام عطا کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے زیادہ حسن سلوک کی مستحق ماں ہے۔ #IslamProtectsWomenRights
مسلمانوں کا آپس میں تعلق کیسا ہونا چاہئیے؟
کامیابی کا راز کیا ہے؟
اسلام نے 14سو سال قبل خواتین کو باوقار مقام اور معاشی تحفظ دیا، خواتین کی شمولیت کے بغیر ترقی کا کوئی ہدف پورانہیں ہو سکتا، خواتین کے خلاف سوسائٹی میں پائی جانے والی استحصالی سوچ کو ختم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ #InternationalWomensDay
دل اللہ کے ساتھ کب اور کیسے جُڑتا ہے؟ #JummahMubarak
محبت حقیقت میں کیا ہے
ساری کائنات کی بھلائیوں کے مل جانے سے افضل عمل
بلوچستان میں سیلاب اور حالیہ بارشوں سے ہونیوالی تباہی اور اموات پر دلی افسوس ہے۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، وفاقی و صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کی بحالی و مدد کیلئے فوری اقدامات کرے۔ #FloodInBalochistan
نفس کے دفاع کے لئے محنت ضروری ہے
اللہ سے دور کرنے والے اعمال
دل اللہ کی حضوری کب پاتا ہے؟
عشقِ حقیقی کے تقاضے اور ہم
اسلام نے عالمِ انسانیت کو مذہبی، اخلاقی، معاشی، معاشرتی اور سیاسی حقوق و فرائض کے تصور سے روشناس کروایا، اسلام انسانیت کی عظمت اور وقار کا علمبردار دین اور ضابطہ حیات ہے، تحریک منہاج القران اسلام کے اس پیغام کو عام کرنے کیلئے پچھلے 32سال سے کوشاں ہے۔
تحریک منہاج القرآن احیائے اسلام، علم امن اور محبت کے فروغ کی تحریک ہے، اس کے باشعور، محب وطن، اسلام پسند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ کارکن اس کا عظیم سرمایہ ہیں جو ہمیشہ معاشرے میں دینِ محمدی ﷺ کے پیغامِ امن و محبت کے فروغ کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔
قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کی جس طرح پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریبِ رونمائی کے ذریعے پذیرائی ہوئی اس پر جملہ تنظیمات مبارکباد کی مستحق ہیں، امت مسلمہ کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کا راستہ قرآن مجید ہے۔
بین الاقوامی فضائی حدود کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے، حکومت اس سنگین معاملہ پر قوم اور بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لے، اس نوع کی خلاف ورزیوں سے خطہ کا امن برباد ہوگا۔
ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی افسوس ہے، متاثرہ خاندانوں کی مدد اور بحالی کیلئے ریاستی سطح پر ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اس ضمن اپنا بھرپور فلاحی، انسانی کردار ادا کرے
دِل اللہ کی حضوری کب اور کیسے پاتا ہے؟
سردار شاکر خان مزاری (نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القران) کے چھوٹے بھائی سردار شاہد خان مزاری کے انتقال پر دلی افسوس ہوا، اللہ رب للعالمین انکو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دل کی گہرائیوں سے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، دونوں ملکوں کی عوام اسلام کے عظیم رشتہ اخوت میں بندھے ہوئے ہیں، سعودی عرب پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے جو آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوا۔ #CrownPrinceinPakistan
قرآن مجید قیامت تک انسانیت کے لئے ذریعہ ہدایت و راہنمائی ہے، قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تالیف کی توفیق ملنے پر اللہ رب العزت کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے، اسے ہر گھر تک پہنچانا منہاج القرآن کے کارکنان کی ذمہ داری اور عظیم خدمتِ قرآن ہے۔ #QuranicEncyclopedia
دینِ اسلام کی تمام تر تعلیمات تین اصولوں پر قائم ہیں (محبت، امن اور علم) #AmbassadorOfPeace
تحمل مزاجی اور توازن اسلامی فکر کی بنیادی خصوصیات ہیں، اسلام کی ان شاندار اقدار کو نظر انداز کر کے ایک مثالی معاشرے کا تصور ناممکن ہے۔ #AmbassadorOfPeace
ایمان اور اعمالِ صالحہ کا باہمی تعلق
زندگی سنورتی ہے، رویوں کے سنورنے سے
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ اور جنگلات کے رقبہ میں اضافہ کیلئے جدوجہد کرنا ہر شہری کا دینی، قومی و ملی فریضہ ہے۔ ماضی کے حکمرانوں نے درخت کاٹ کر ماحولیاتی اور خزانہ لوٹ کر معاشی آلودگی پھیلائی، کارکن شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
پاکستان گلوبل وارمنگ کے خطرات سے دوچار ممالک کی فہرست میں سر فہرست ہے۔ آنے والے دنوں میں ہنگامی بنیادوں پر جنگلات میں اضافہ نہ کیا گیا تو گلیشیئر پگھلیں گے اور ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کیلئے نا قابل برداشت ہو جائیگی۔
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
علامہ نثار احمد بیگ قادری کے انتقال پر دلی افسوس ہے اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی دین اسلام کے لئے انجام دی جانے والی خدمت قبول فرمائے، اللہ رب العزت سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
 
Twiends uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends.