Saleem Safi

All Photos Twitter.com
مستحسن فیصلہ ہے۔ اس سے ہم جیسے عام پاکستانیوں کو بھی عدلیہ کے کردار پر ہلکی پلکی تنقید کا جواز ملے گا جبکہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے توہین عدالت میں کئے گئے ناجائز اور سخت فیصلوں پر نظرثانی کہ راہ بھی ہموار ہوگی۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
ایمل ولی کامسحسن فیصلہ۔نیازی سےزیادہ سمجھداراورباوقارنکلے۔غیرسیاسی بنیادوں پرسٹوڈنٹس یونین بحال ہونےچاہئیں لیکن تعلیمی اداروں کو گندی سیاست کااکھاڑابناناظلم ہے۔اساتذہ کوعزت دےکرایمل ولی نےاپنی عزت بڑھائی۔عمران خان نےایڈورڈزکالج میں نامناسب لہجےکااستعمال کرکےاپنی اصلیت آشکاراکردی۔ twitter.com/ANPMarkaz/stat…
میر شکیل الرحمان کو بدنام کرنے کا الزام ، سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم urdu.geo.tv/latest/301639-
Retweeted by Saleem Safi
میاں بیوی نے خط پر کیسے پروپیگنڈہ کیا؟؟؟عوام اور اداروں کو کیسے پاگل بنانے کی کوشش کی؟
Retweeted by Saleem Safi
عوام میں عمران خان کے بیانیے کی مقبولیت حکومت اتحاد کی سیاسی ناکامی ہے؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
نمائشوں سے نہیں کمٹمنٹ سے حکومتیں چلتی ہیں، فضل الرحمان #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
بائیڈن کا عمران خان سے نہ ملنا اس کا ردعمل تھا جس پر اسکی ناراضی فطری بات ہے، فضل الرحمان #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
نومبر میں نئی تعیناتی یا مدت میں توسیع، مولانا فضل الرحمان کی رائے کیا ہے؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
عمران خان کے خلاف سازش نہیں ہوئی اس کو لانے کیلئے سازش ہوئی، فضل الرحمان #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
حکومت عمران خان کے خلاف ایکشن لینے سے کیوں گھبرا رہی ہے؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
کیا حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کو روک پائے گی؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
ٹی ٹی پی سے مذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
جب 2018 کے الیکشن قابل قبول نہیں تھے تو اب حکومت الیکشن سے ڈرتی کیوں ہیں؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
کیا حکومتی اتحاد اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے کردار سے مطمئن ہیں؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
جب عمران خان، ڈالر اور مہنگائی قابو نہیں آرہے تو حکومت چھوڑکیوں نہیں دیتے؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
The Teachers of Edwardes College have approached me that they are being pressurised by the govt to stop me. In contrast, the students want me to visit at any cost. I make it clear to the Govt that I will visit the Edwardes College Pesh on 4th Oct at 11 am. Stop me if you can.
Retweeted by Saleem Safi
خبردار امریکہ کانام کسی نے نہیں لینا کیونکہ یہ "حقیقی"آزادی کی تحریک ہے۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
عمران خان کے خلاف اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کی کال دے دی۔ 👇�d4
Retweeted by Saleem Safi
نیازی صاحب!چوکیدارکاکام یہ ہوتاہےکہ گھرمیں باہرسے کوئی نہ گھسے۔ گھرکےاندربھائیوں کےتنازعےمیں چوکیدارفریق نہیں بنتا۔چوکیدارکاقطعایہ کام نہیں کہ وہ گھرکےاندرونی معاملات میں آرٹی ایس فیل کروائے،ججوں کو بلیک کرے۔کابینہ میں امریکی اوربرطانوی شہری بٹھائے۔یاخودگھر کا انتظام سنبھالے۔ twitter.com/murtazasolangi…
ٹھیک آج ہی کے دن، 5 برس قبل میں نے ایک ویڈیو سکینڈل بریک کیا، ایک حساس ادارے کا اعلیٰ افسر احتساب عدالت میں نواز شریف کے مقدمات سننے والے جج محمد بشیر سے ملاقات کر کے باہر نکلا اور میرے کیمرے کی زد میں آ گیا_سوالوں کے جواب دینے کے بجائے اسائنمنٹ ڈائری کے پیچھے منہ چھپا لیا 1/7
Retweeted by Saleem Safi
کرکٹرتھےتو(ٹیمپرنگ کرکے)گیند سےکھیلتے رہے۔سیاستدان بنےتوجھوٹے دعوےکرکےعوام کےجذبات سےکھیلتے رہے۔ حکومت میں لائےگئےتو ملک سےکھیلتےرہے۔کچھ کھیل ایسے کھیلتےہیں جنکاہم اپنےاقدارکی وجہ سےذکرنہیں کرسکتے۔اس لئے میں گالیاں کھانے کے باوجود سالوں سے سمجھارہا ہوں کہ بندہ بڑا "کھلاڑی" ہے۔
قبل اس کے کہ کوئی حادثہ ہوجائے وفاقی اور گلگت بلتستان کی حکومتیں توجہ دیں۔ قدرت تو اشارے دیتی ہے independenturdu.com/node/116466
ایک طرف کہتا ہے کہ میں گرفتاری سے نہیں ڈرتا اور دوسری طرف اتوار کے دن ہائی کورٹ کھلوا کر ضمانت کروا لی۔۔۔ امید ہے آج بھی سوال اٹھائیں گے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے اتوار کے روز کیوں کھلے؟ twitter.com/SAMAATV/status…
پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمٰن کا خصوصی انٹرویو جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ آج شب 10:05 پر صرف جیو نیوز پر #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
مریم نوازکی ذات اورسیاست میں ہزارخامیاں ہیں لیکن کم ازکم انہوں نے کبھی عمران نیازی کےسامنےسرتسلیم خم نہیں کیا۔شیریں مزاری کوبہت شوق ہےتویہاں ان پی ٹی آئی رہنماوں کی تصویرلگا دیں جونیازی صاحب کےغلام بن کران کےقدموں میں بیٹھےہیں اوردن رات انکے یوٹرنزاور جھوٹ کی وکالت کرتے ہیں۔
مرحوم ماں کی قبرپربیٹھی ایک بیٹی کی تصویرکواس اندازمیں پیش کرکےشیریں مزاری نےسوچ کی پستی کی انتہاکردی۔پڑھی لکھی خاتون تھی لیکن عمران خان کی کمپنی نےانہیں قدربدزبان بنادیا۔تبھی توکہتاہوں کہ اپنی آئندہ نسلوں کوعمرانی شرسےبچاوورنہ بوڑھےہوکروہ شبلی فرازیاشیریں مزاری بنیں گے۔
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ خصوصی گفتگو کا پرومو۔۔۔ دیکھئے مکمل گفتگو۔جرگہ میں ۔ آج رات دس بج کر پانچ منٹ پر
مونس الہٰی و خاندان کا بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے آف شور کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا انکشاف samaaenglish.tv/live/ #SamaaTV #MoonisElahi #offshorecompany @ZahidGishkori
Retweeted by Saleem Safi
سازشی بیانیے کا پول کھل گیا۔۔۔ کارروائی کس طرح ہونی چاہیے؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
شاہ محمود، اعظم خان اور اسد عمر سازش کا حصّہ کیسے بن گئے؟ #GeoNews
Retweeted by Saleem Safi
عمران خان کو کونسی امریکن لابی سپورٹ کر رہی تھی؟ #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
اسد عمر، اپنے والد جنرل عمر کے سچے جانشین ثابت ہوئے۔ خوشامد کے ذریعے انہیں اس مقام تک پہنچایا جہاں تک جنرل عمر نے یحییٰ خان کو پہنچایا تھا۔ twitter.com/jang_akhbar/st…
گرفتاری کا وارنٹ تو سینئر سول جج نے جاری کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے کہ عمران خان کس کو الوکا پٹھا کہہ رہے ہیں۔ twitter.com/SyedKousarKazm…
سائفر کے معاملے پر عمران خان اور وزراء کی آڈیو لیک، طاہر اشرفی کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
کل عمران خان کے ترجمان کہہ رہے تھے کہ سائفر کے پی ایم ہاؤس کی کاپی سپریم کورٹ گئی۔ آج عمران خان کہہ رہے ہیں کہ کورٹ میں صدر کی کاپی گئی اور میری کاپی غائب ہے۔ کون لوگُ ہو تسی ۔ twitter.com/murtazaviews/s…
افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس کے 300اہلکار بنی گالہ بھیجے گئے ہیں۔ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور بے بنیاد ہیں۔بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔ #ICTP
Retweeted by Saleem Safi
دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔اس حکم کے بعد یہ مقدمہ سیشن کورٹ میں منتقل کیا گیاتھا۔ عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک اپنی ضمانت نہیں کروائی۔پیش نہ ہونے کی صورت میں انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ عوام سے گذارش ہے کہ افواہوں پر کان مت دھریں۔ 2/2 #ICTP #OPS
Retweeted by Saleem Safi
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا معاملہ۔ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے۔عمران خان پچھلی پیشی پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ان کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ معزز عدالت عالیہ نے مقدمہ نمبر 407/22 سے 1/2
Retweeted by Saleem Safi
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مصر کے نمبرون قاری شیخ محمود شحاتُ سے مولاناُ فضل الرحمان کے گھر ملاقات اور گپ شپ کا موقع ملا۔ ان کی زبانی قرآن کریمُ کے تلاوت سننے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔
مسٹرایکس، مسٹروائےاور عمران خان #imrankhan #MrX #MrY #neutrals youtu.be/CfL4JPspBfM
کیاعجیب حکومت ہے۔ اعظم خان کی بجائے سائفر کو ڈھونڈ رہی ہے۔ اللہ کے بندو سائفر کو چھوڑ کر اعظم خان، شہزاد مرزا، فرحت گوگی اور حفیظ شیخ کو ڈھونڈو جو ملک کے ساتھ کھیلنے کے بعد بیرون ملک جاکر ٖغائب ہیں۔ سائفرکسی جادوگرنے کسی جن کے پاس رکھا ہوگا،وہ واپس مل جائے گا۔ twitter.com/PTVNewsOfficia…
پہلے سےٹویٹ کرکےدرخواست کی تھی کہ ایڈورڈینزکی اخلاقیات کوبچانےکےلئےعمران خان کووہاں جانےسےروک دیا جائے۔اب دیکھیں وہ طلبہ کےسامنےایمل ولی کوایک جانوراورمولانا کوڈیزل کے نام سےیام کررہےہیں جبکہ قرآن کاحکم کہ"ولاتنابزوبالالقاب"۔وہ اللہ کے حکم کی صریح خلاف ورزی کادرس دےکرلوٹ آئے twitter.com/MeFaheem/statu…
ایڈورڈ کالج کے باشعور طالب علم اپنے قیمتی وقت کو ضائع کرنےسے بچاتے ہوئے نیازی صاحب کی تقریر کے دوران آرام سے سورہے ہیں۔ وہ جان چکا ہے کہ یہ شخص تو تقریر کے نام پر کھیلنے آیا ہے۔ twitter.com/ShamaJunejo/st…
میری معلومات کےمطابق جب سے دیر میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پرٹی ٹی پی نےحملہ کیا،اس کےبعد کوئی انکاکوئی ایم این اےیاایم پی اےسوات میں نظرنہیں آیا۔محمود خان یا کوئی اورایم پی اے یا ایم این اےامن کمیٹی کے چیرمین ادریس کے فاتحے پر بھی نہیں گیا۔صرف امیرمقام کی تعزیت کرنےکی تصویرآئی ہے twitter.com/Khadimhussain4…
A young boy sitting outside the classroom where a suicide bomber killed his sister today in west Kabul, a mostly Hazara neighbourhood (alongside up to 50 other female students). His deceased sister’s backpack next to him. This heartbreaking image defines Afghanistan.
Retweeted by Saleem Safi
ہماڑے بیانیہ کا اب کیا بنے گا
Retweeted by Saleem Safi
فرق صاف ظاہر ہے۔ایک طرف اپنے آپ کو لیڈر کہنے والا تاریخی ایڈورزکالج میں سیاسی مخالفین کو گالیاں دے رہا ہے اور بچوں کو گالیاں سنارہا ہے۔دوسری جانب باچاخان کا پوتا @AimalWali طلبہ و طالبات کو اعلان کررہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں پہلی پوزیشن لے گا،انہیں ایک لاکھ روپے انعام دیا جائیگا
Retweeted by Saleem Safi
سائفر سے متعلق عمران خان اور ان کی ٹیم کی ایک اور آڈیو کے منظر عام پر آنے پر دیکھئے سلیم صافی کا تجزیہ #GeoNews
Retweeted by Saleem Safi
جرگہ سلیم صافی کے ساتھ ہفتہ شب 10:05 صرف جیو نیوز پر براہ راست دیکھنے کیلئے| live.geo.tv #GeoNews #Jirga
Retweeted by Saleem Safi
ڈالرکو لگام دینے کے بعد ڈار نے پٹرول کی قیمتیں کم کردیں۔ ویل ڈن twitter.com/RashidHashmis/…
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome