PTI

All Photos Twitter.com
نواز شریف نااہل اور مفرور ہیں اور خوش آئند بات ہے کہ نون لیگ میں سے چار لوگ قیادت کرنے کے لیے آگے آئے ہیں اب وہ حوصلہ کریں اور عوام کے سامنے بھی آئیں۔ وزیرمملکت @FarrukhHabibISF
پہلے نون لیگ کے دو وزیراعظم کے امیدوار تھے پھر ڈیل کی تلاش کرتے کرتے اب چھ امیدوار بن گئے ہیں۔ بات سادہ سی ہے کہ نون لیگ اب نہیں ہے بچنے والی، پہلے نون اور شین میں مقابلہ تھا اب چار مزید امیدوار آگئے ہیں۔ @aliya_hamza
شہباز شریف نے نواز شریف کو باہربھجوانے کےلیے بیان حلفی جمع کروایاتھا اور وہ وہاں علاج کروانے کےبجائے ملک دشمنوں سے ملاقاتیں اور اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے رہے۔ میڈیکل بورڈ انکی رپورٹس کی جانچ کرے گا اور اگرشہباز شریف نےجھوٹ بولا ہےتو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔ @FarrukhHabibISF
نواز شریف نے ساری زندگی جھوٹ اور فراڈ کی سیاست کی ہے۔ وہ ایک سزا یافتہ مجرم اور مفرور ہے جو بیماری کا بہانہ بنا کر لندن گیا اور اب وہاں بھی اسکی ویزا توسیع کی درخواست مسترد ہو چکی ہے جس پر اسے ریویو پر جانا پڑا ہے۔ وزیر مملکت @FarrukhHabibISF
MNA @aliya_hamza shared her views on the article written by PM @ImranKhanPTI today. Also, highlighted the importance in rule of law.
اس وقت ملک بھر میں موجودہ حکومت این ایچ اے کُل7889KMسڑکیں بنا رہی ہے۔2032km مکمل،1667kmپر کام جاری،1819KMپروکیورمینٹ اسٹیج اور2368پلاننگ/ڈیزائن اسٹیج پر ہے جبکہ اس عرصے میں پچھلی حکومت نے1306KMکی منصوبہ بندی کی-
وزیراعظم عمران خان پہلا لیڈر ہے جس نے مافیا پر ہاتھ ڈالا ہے آج مہنگائی کی بات اور غریب کے درد کا رونا وہ رو رہے ہیں جو ملک کا پیسہ چوری کرکے باہر بھاگ گیا ہے انکا رونا کرسی کے چلے جانے کا ہے۔
Retweeted by PTI
راولپنڈی پولیس مری میں متوقع برفباری کے پیش نظر سیاحوں کی سہولت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لئے سرگرم عمل، سیاحوں کے لیے ضروری گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا جا رہا ہے: #PunjabPoliceReforms
Retweeted by PTI
تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی خصوصی کاوشوں سے کوآپریٹو مارکیٹ کی بحالی اور از سرنو تعمیر پر خصوصی رپورٹ۔ #PTIRestoringKarachi
طاقتور اور مکار سیاستدان قانون سے بالاتر رہنے کے عادی ہو گئے ہیں انہوں نے ریاستی اداروں کو بھی کرپٹ بنا دیا ہے۔ ایسے افراد اور مافیا اس نظام سے خون چوسنے والی وہ جونکیں ہیں جو اس ملک کے ساتھ مخلص نہیں انکو شکست دینا ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان
Illumination of Peshawar Museum; @KPDOAMOfficial and @KITEProjectDoT are working on promotion of Night Tourism in 3 prominent archaeological sites #PeshawarMuseum, Gor Khatri and Sethi House in Peshawar. #KPArchaeology
وزیرِ اعظم @ImranKhanPTI کا پشاور کا ایک روزہ دورہ۔ موجودہ حکومت نے خیبر پختونخوا میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں کو آغاز کیا۔ انضمام شدہ اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم 1/17 #KPKUpdates
Retweeted by PTI
نون لیگ پہلے ہمارے جلسوں کی کرسیاں گننا شروع ہوئی، پھر ہمارے لگائے گئے درخت گننا شروع ہوئی اور اب انکا حال رکشوں اور ٹرکوں پر نواز شریف کی تصویریں گننے تک آ پہنچا ہے۔ @aliya_hamza
ہم جنوبی پنجاب کو آبادی کے لحاظ سے الگ وسائل دے رہے ہیں تاکہ وہ پاکستان کے دوسرے علاقوں کی طرح ترقی کر سکے : شاہ محمود قریشی @SMQureshiPTI @PTISPOfficial
پاکستان میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 میں 600 فیصد اضافہ ہوا ہے ، یہ خوش آئند بات ہے لیکن سوال یہ ہے اگر معیشت مستحکم نہ ہو تو اشتہارات میں اتنا اضافہ کیسے ممکن ہے؟ ذرا سوچئے اور خدا کیلئے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ کریں تا کہ انھیں بھی مہنگائ کا اثر کم لگنا شروع ہو
Retweeted by PTI
Prime Minister @ImranKhanPTI, at the launching ceremony of Special Technology Zone, Haripur.
جنوبی پنجاب صوبہ تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے جس کے لیے ایک تہائی اکثریت کی ضرورت ہے لیکن ہم نے انتظامی معاملات کے حوالے سے بڑی پیش رفت کی ہے جس میں آبادی کے تناسب سے خصوصی ترقیاتی بجٹ، ملتان اور بہاولپور میں سیکرٹریٹ کے قیام کا آغاز بھی شامل ہے۔ وزیر خارجہ @SMQureshiPTI
Incorrect. Diesel has been running on these 3 plants since 3 days. Because of a default of long term LNG cargo scheduled during this time. Diesel was cheaper to run because of older (cheaper) stocks that put it higher up merit order than FO. LNG flows starting again from tomorrow twitter.com/miftahismail/s…
Retweeted by PTI
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف حکومت نے تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ جس میں عوام کے لیے ہیلتھ کارڈز، ماحولیات کا تحفظ، اداروں کو مضبوط کرنا، مقامی حکومتوں کا نظام اور ٹورزم شامل ہیں اور اب ٹیکنالوجی زونز کے قیام سے نوجوانوں کو بہترین مواقع میسر آئیں گے۔ وزیراعظم
میرا یہ ایمان ہے کہ ملک تعلیمی اداروں سے بنتے ہیں جتنا تعلیمی معیار بہتر ہوگا اتنے معیاری انسان معاشرے کا حصہ بنتے ہیں۔ طبقاتی نظام کے خلاف یکساں نصاب تعلیم قومی ہم آہنگی کیجانب بڑا قدم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان
Retweeted by PTI
آئی ٹی کے شعبہ میں جتنی زیادہ سرمایہ کاری ہو گی اتنا ہمارے ملک اور نوجوانوں کو فائدہ ہوگا، ان شاء اللہ اس سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 75 فیصد بڑھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان
“We have record tax collections. We’ll try to direct majority of our revenue towards improving education and health system”- PM Imran Khan
Retweeted by PTI
ہماری آبادی کا بیشتر حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اور سپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام سے ہمارے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے اور سارے معاشرے پر اسکے مثبت اثرات پڑیں گے۔ وزیراعظم عمران خان
جلالپور کینال سسٹم: مین کینال کی لمبائی 116 کلومیٹر اور ملحقہ چھوٹی نہروں کی لمبائی 210 کلومیٹر ہے جس سے جہلم اور خوشاب کے 80 سے زائد دیہات سیراب ہوں گے
سانحہ مری پر وزیراعلیٰ پنجاب نے ذمہ داران کا تعین کرنے کےلیے کمیٹی بنائی جسکی رپورٹ آخری مرحلے میں ہے اورکمیٹی اپنی سفارشات مرتب کررہی ہے۔ رپورٹ کی روشنی میں تمام ذمہ داران کاتعین ہوجائے گا، 22جانوں کا ضیاع ہواہے ذمہ داران سزا سےنہیں بچ پائیں گے۔ترجمان پنجاب حکومت @hasaankhawar
وزیراعظم @ImranKhanPTI آج ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں۔
PM @ImranKhanPTI held a telephonic conversation with @KremlinRussia_E Vladimir Putin, today. The two leaders fondly recalled their conversations during last year and exchanged views on bilateral cooperation as well as regional and international issues of mutual interest.🇵🇰🤝b6tID
"...Powerful & crooked politicians, cartels & mafias have become accustomed to being above the law in order to protect their privileges... (They) are not loyal to our country & defeating them is absolutely necessary in order to unleash real potential of 🇵🇰" ~ P@ImranKhanPTITsE
Retweeted by PTI
-- "@Ehsaas_Pk Program is a social safety and poverty alleviation program necessary for the vulnerable groups in society. This was one of our key initiatives towards building a state that cares about the welfare of our citizens." ~ PM @ImranKhanPTI
Retweeted by PTI
"And finally, a knowledge-based society that doesn’t confound literacy with knowledge... One must not lose sight of an important historical fact that nearly all scholars of early and medieval Islam had deep roots in spirituality." ~ PM @ImranKhanPTI
Retweeted by PTI
"The third founding principle of Riyasat-i-Madina was of an ethical and moral transformation of the people – the concept of Amr-bil-maroof-wa-nahi-anil-munkar (doing good, forbidding evil). The Holy Quran declares it as the defining mission for the Ummah" ~ PM @ImranKhanPTI
Retweeted by PTI
"The second founding principle was Rule of Law which resulted in justice and meritocracy. The Prophet (SAW) made it clear that no one was above the law. He said that nations perish when two sets of laws exist, one for the rich and another for the poor" ~ PM @ImranKhanPTI
Retweeted by PTI
"The first principle which laid the foundation for Riyasat-i-Madina was of unity... From unity of God to unity of mankind, it is the most fundamental principle of Islam" PM @ImranKhanPTI's Article "Spirit of Riyasat-i-Madina: transforming Pakistan" ⬇️ thenews.com.pk/print/925751-s…
Retweeted by PTI
پنجاب کی تاریخ میں پہلی دفعہ 2021 میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دینے کا ایکٹ پاس کیا گیا. اس پر اب عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے. صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس @DrMuradPTI کی پریس کانفرنس
Funds of 100000 US $ and first salary of 1667 US Dollar committed by Rajco Industries for next 10 years and announced by Prime Minister @ImranKhanPTI has been transferred to the account of Widow of deceased Sri Lankan Manager Mr Priyantha Kumara in Sri Lanka
Just spoke to President Putin primarily to express my appreciation for his emphatic statement that freedom of speech could not be a pretext to abuse our Prophet PBUH. He is the first Western leader to show empathy & sensitivity to Muslim sentiment for their beloved Prophet PBUH
Retweeted by PTI
سیاست دان اگلے الیکشن کا، جبکہ لیڈر اگلی نسل کا سوچتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ، ڈیموں کی تعمیر، نوجوان نسل کی کردار سازی، صحت کارڈNSP, ML1,, KCR، یکساں نصاب، بند انڈسٹری کی بحالی اور اسپیشل ٹیکنالوجی زون, اسپیشل اکنامک زونز انہی کوششوں کی کڑی ہے۔
The National Command and Operations Centre (NCOC) on Monday has decided to reimpose COVID-19 restrictions after a sharp rise in the pandemic cases.
احساس راشن رعایت پروگرام کےتحت مستحقین کو ہماری حکومت تین چیزوں پر 30فیصد رعایت دے رہی ہے اور یہ ہر کوالٹی اور برینڈ پر رعایت ہے 🔸آٹے پر 22روپے فی کلو 🔸دال پر 55روپے فی کلو 🔸گھی/تیل پر 105 روپے فی کل#Ehsaasa#ehsaasrashanregistrationiPyc
Retweeted by PTI
آئیں ایک عہد کرتے ہیں ہم اس وقت تک تنخواہیں اور مراعات نہیں لیں گے جب تک عام آدمی کے حالات میں بہتری نہیں آجاتی۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial @SenatePakistan
Retweeted by PTI
ایک طرف تو یہ خوش آئند بات ہے کے نون لیگ میں چار ارکان ایسے بھی ہیں جو اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل اور قیادت کرنے کا حقدار سمجھنے کی جرائت رکھتے ہیں۔ البتہ اِس عزم کا اظہار اُن کو بند کمروں میں نہیں بلکہ کھلے عام کرنا چاہیے۔ ساری عمر کیا ڈرتے ہی گزار دیں گے؟
Retweeted by PTI
Prime Minister @ImranKhanPTI will launch Special Tech Zones in Haripur, KP - today. The STZs are cutting-edge technology destinations, optimized for creating employment, human capital, innovation, R&D, and for bringing foreign direct investment into Pakistan's tech sector.
KP Board of Investment have signed MoUs worth $8 bln investment at Dubai Expo, including several in the tourism sector. dawn.com/news/1669813
44 MoUs worth $8 Billion signed for investment in KP sectors mainly Tourism. #DubaiExpo2020 #Pakistan #PTI
Retweeted by PTI
KP Board of Investment have outdone themselves; MoUs worth $8 bln investment signed at Dubai Expo, including several in the tourism sector. The onus is now on us to further improve the investment climate ecosystem, a commitment we will not shy away from. dawn.com/news/1669813
Retweeted by PTI
AlhamdulilAllah, KP becoming hub for Tourism related International investment :: 44 MoUs worth $8 Billion signed in #DubaiExpo2020. PM @ImranKhanPTI promise of creating jobs, increasing FDI & foreign reserves and improving global image of Pakistan being fulfilled🇵🇰#PTITI
Retweeted by PTI
قومی صحت کارڈ، ایک انقلاب !!! 2019 میں اپنے اجراء سےابتک پنجاب میں 7 لاکھ سے زائد گھرانےمفت علاج کی سہولت سےمستفید ہوچکے ہیں، لاہور ڈویژن میں صرف پہلے دوہفتوں میں 5 ہزار229 مریضوں کاہیلتھ کارڈ پرمفت علاج ہواجبکہ خیبرپختونخوا میں اب جگر وگردے کی پیوندکاری بھی ہیلتھ کارڈ کاحصہ ہے۔
وزیراعظم عمران خان کادورہ پشاور، گورنر خیبرپختوںخوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی وزیراعظم سے ملاقات۔ صوبے کےسیاسی و انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو۔
Thread by @BilalHussaain9 on #SehatCard answering most common questions twitter.com/bilalhussaain9…
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome