Muhammad Adil🇵🇰🇵🇰

All Photos Twitter.com
رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ ۚ ۖ○۔ ترجمہ: اے میرے رب ! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے○❤ #???_??_??? #??? #????_????? #?????_??_??_????
صوفی اور درویش صبر اس لئے اختیار کرتے ہیں کہ حق تعالیٰ کو اپنے ساتھ کر لیں کیونکہ حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص اپنا انتقام خود لے لیتا ہے تو حق تعالیٰ سارا معاملہ اس کے سپرد کر دیتے ہیں ۔اور جو صبر کرتا ہے اس کی طرف سےحق تعالیٰ خود انتقام لیتے ہیں ۔ #???_??_??? #????_?????
Birth Day of our Friend🎂�wI
حفیظ بھائی آپ تھوڑا صبر سے کام لیں ان قند ذہن لوگوں کے دن گِنے جا چُکے ہیں کوئی ذاتی انتقام لینے والے یہ گھٹیا لوگ وہ دن دور نہیں یہاں سے نکل کر صرف اور صرف ٹیم میں خامیاں دیکھ کر ٹویٹ کیا کریں گے ۔ بدقسمتی 🇵🇰 کی دیکھیں کہ ایک بھی ODI میں 100 نا کرنے والا سلیکٹر ہے 😡�twitter.com/MHafeez22/stat…ZLWR9s
You are in Safe HANDS ❤️ Enjoy Your Tour dear❤️❤️@shamsi90 twitter.com/shamsi90/statu…
ہم فانی محبتوں کی پیچھے بھاگ بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے ، خدا اور اسکی محبت 🥀�#???_??_???ف#???د#????_?????اظ #
All Board exams have been postponed to May June. Let me emphasise that this year nobody will be promoted without exams
Retweeted by Muhammad Adil🇵🇰🇵🇰
اس دنیا کا بھی عجیب رواج ہے، غریب دور تک چلتا ہے کھانا کھانے کے لئے اور امیر میلوں چلتا ہے کھانا ہضم کرنے کے لئے کوئی اپنوں کی خاطر روٹی چھوڑدیتا ہے تو کوئی روٹی کی خاطر اپنوں کو چھوڑتا ہے. #???_??_??? #?????? #????_?????
اسلام لوگوں کے درمیان ان کی نسل، رنگ، لباس، زبان کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں کرتا، اگر فرق کرتا ہے تو بس ان کے تقوی اور پرہیزگاری کے اعتبار سے۔ #???_??_??? #???? #
((حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)) اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانوں دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا🦋👆#???_??_???سف#????_?????تی#????_?????فاظ
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome