سی پیک ایک سڑک یا شاہراہ کا نام نہیں، ایک پیکج ہے جس سے ہماری ملکی معیشت کا مستقبل وابستہ ہے، سی پیک کے خلاف سازشیں کی گئیں، اگر ہم اس سازش کے خلاف آواز نہ اٹھاتے تو آج ملک پر دعا کررہے ہوتے، ہم نے پاکستان کی بقا کے لئے تحریک چلائی ۔
@MoulanaOfficial
2/2