Maryam Nawaz Sharif

All Photos Twitter.com 12 hours ago
پاکستان کی سیاست کا محور ۔۔۔
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
15h
نوازشریف کو گرانے گئے تھے، لیکن نیب خود ذلتو و رسوائی کا مینار بن گئی - - - - - لندن کی عدالت نے نیب کو مزید 22 ارب روپے براڈشیٹ کمپنی کو ادا کرنے کا حکم دے دیا - - - - پاکستان کو ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کا نقصان ابھی تک ہوچکا ہے
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
16h
نوازشریف نے کبھی فوج کیخلاف بات نہیں کی، بلکہ صرف الیکشن میں جو کچھ ہوا اس کا کہا ہے۔ یہاں تو ISI کے سربراہ کتابوں میں وہ حقائق بتارہے ہیں جو قوم کے سامنے پہلے نہیں تھا۔ نوازشریف چاہتے ہیں پاکستان آئین کے مطابق چلے اور ادارے اپنی حدود میں رہیں۔ شاہد خاقان عباسی
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
انصاف کا دہرا معیار ہے تو PMLN یا نوازشریف کی کیا غلطی ہے ؟ 2018 کے انتخابات سے پہلے نوازشریف کو نااہل کرنا طے شدہ تھا- آج ایسے لوگ موجود ہیں جن کے اثاثے سب کے سامنے ہیں- نوازشریف نے حق ادا کردیا، الیکشن مہم کے وقت انہیں نااہل کیا گیا، لیکن وہ بیٹی کے ساتھ واپس آکر جیل گئے.
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
کشمیر انتخابات کا سب سے اہم پہلو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کا غبارہ ہر ناجائز عمل سے پھولا کر بھی چھ لاکھ تک پھولا، جبکہ میاں صاحب کے ووٹ کو کم کرنے کے لئے ہر ناجائز عمل کیا گیا مگر وہ پانچ لاکھ سے کم نہ ہوا، فیصلہ عوام کرے کشمیر کا فاتح نواز شریف ہے یا ووٹ چور!
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
یہ جدوجہدمحض چند سیٹوں کی ہار جیت کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کے لئیے ہے۔ اور اپنی عزتِ نفس پر سمجھوتہ کئے بغیر تاریخ کی درست سمت میں کھڑے نظر آنے کے لئے ہے۔ مسلم لیگ ن اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی اِنشاءاللہ۔ 3/3
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
PMLN کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں اور PTI کی 6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔ PTI کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے نتائج جس طرح حاصل کئے گئے اُس کا تذکرہ اِن انتخابات کے دنوں سے پہلے ہی منظر عام پر آنا شروع ہو گیا تھا، باقی آنے والے دنوں میں اور بے نقاب ہو گا۔ 2/3
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کی چکی میں پستے عوام، آٹا، چینی، گھی اور دواؤں کے لئے ٹھوکریں کھاتے لوگ، PTI سے نجات کے لئے گلی گلی دہائی دیتی خلقِ خدا، مسلم لیگ ن کے پُر جوش تاریخی جلسے اور حکومتی سربراہوں کا خالی کرسیوں سے خطاب۔ 1/3
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
مسلم لیگ ن ہمارا گھر ہے جسکو میاں نواز شریف نے 40 برس کی بڑی محنت سے بنایا ہے #PresidentPMLNOnGeo
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
میرے استعفی کی خبر جعلی ہے شہباز شریف #PresidentPMLNOnGeo
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
Allah ka shukar hai improving. Many thanks 🙏�twitter.com/socialdigitall…Rl
HBD dearest @__Sadia1 Lots of love and prayers ❤️
پنجاب کے 57 فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے: سروے مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/latest/260154- #GeoNews
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
حیرانگی ہوتی ہے جب تحریک انصاف والے کہتے ہیں ہم آزاد کشمیر الیکشن جیتے ہیں۔
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
پنجاب کےعوام کی الثریت عثمان بزدارحکومت کی کارکردگی سےغیرمطمئن۔46%عوام بزدار حکومت سے ناخوش۔ پنجاب کے57%عوام کی رائےمیں ملک غلط سمت میں جارہاہے۔ 49%عوام کےنزدیک مہنگائی ملک کا سب سےبڑا مسئلہ ہے۔ IPOR سروے کے نتائج۔ زبانِ خلق نقّارۂ خدا۔۔۔
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
Fever, cough & flu but hopefully will improve Insha’Allah. It takes time. Many thanks 🙏�twitter.com/socialdigitall…he
گلگت سے کشمیر تک ۔۔۔ ڈسکہ سے سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات تک ۔۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائ ہو رہی ہے ۔ دنیا ہمارے انتخابی نظام اور مداخلت پر شرمناک قہقہے لگا رہی ہے ۔ 1 @TalatHussain12
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
سیالکوٹ ضمنی انتخاب پی پی 38 میں دھاندلی کیسے ہوئی پریزائیڈنگ آفیسر اپنے ساتھ ووٹ لیکر آیا
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔ عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔ شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی اور جلد 🙌
Many thanks Kami and everyone sending prayers my way. Overwhelmed by outpouring of prayers & good wishes. Means a world. I have fever, cough and flu symptoms but am being treated at home. Thank you once again and Jazak’Allah ❤️🙏�twitter.com/mkaamiv/status…Wh
تربت میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاج.
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
یونین کونسل پراگپور یو سی پٹھاناوالی پولنگ سٹیشن نمبر 114 اور 115 پر پولنگ آفیسر فراست نے اپنے ساتھ آئے شخص آصف سے 30 / 35 ووٹ کاسٹ کروائے، آصف کو پولیس اپنے ساتھ لے گئی ہے مگر فراست ابھی بھی وہیں ہے #SialkotNawazSharifKa @MaryamNSharif
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
Just in: PP 38 (Sialkot) polling station no. 113-114
شکست و فتح کے سب فیصلے ہوئے کہیں اور مثال مال غنیمت لٹا دئے گئے ہم ~ افتخار عارف | کارٹون بشکریہ @dawn_com
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
آج دوپہر تین بجے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، شاہد خاقان عباسی اور اہم لیگی قیادت کشمیر الیکشن میں دھاندلی پر پریس کانفرنس کرے گی اور قوم کو ووٹ چوری سے متعلق آگاہ کیا جائے گا
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
Video of polling staff stamping ballots for PTI at Sheikh Soli primary school polling station, Forward Kahuta. Same was done at the girls school next door. This video was made by a FC constable who was stopping them.
آزادکشمیر الیکشن میں 2 نوجوانوں کا قتل، ورثا میتیں لیکر اسلام آباد پہنچ گئے urdu.geo.tv/latest/259853-
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
عمران خان تو تب نہ جیت سکا 2018میں جب دنیا کی ساری طاقتیں سوائے عوام کے اسکے ساتھ تھیں تب بھی تمہیں ووٹ چوری کرنا پڑا rts بٹھانا پڑا۰ آج تین سال کی بدترین کارکردگی کے بعد تم کہو وہ کشمیر الیکشن جیت گیا تو یا تم ڈفر ھو یا عوام کو پاگل سمجھتے ھو۰
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
اور کراؤ الیکشن، اور کرو انجینیئرنگ، شاباش twitter.com/bit0420/status…
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
آج تحریک انصاف کی جعلی فتح کے پہلے دن، پہلی بار آزاد کشمیر میں بھی “خود مختار کشمیر” کا نعرہ لگ گیا۔ جب اب لوگوں کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہو، ان پر ظلم کرتے ہو تو اسی طرح کے واقعات جنم لیتے ہیں۔
ن لیگ کو لگ بھگ پانچ لاکھ ووٹ ملے تحریک انصاف کو چھ لاکھ ووٹ ملے پیپلز پارٹی کو ساڑھے تین لاکھ ووٹ ملے ایک دفعہ پھر اپوزیشن پارٹیوں کو شدید دھاندلی کے باوجود زیادہ ووٹ ملے twitter.com/ranjha001/stat…
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
Seats Won: PTI 25 PMLN 6 PPP 10 18 فیصد ووٹ پر 10 نشستیں اور 25 فیصد ووٹ پر 6 آپریشن ردوبدل کے ایسے ہی نتائج ہوتے ہیں twitter.com/tariqbutt_/sta…
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
مبارک ہو عطاتارڑ صاحب کی ضمانت منظور ہوچکی ہے ۔ وہ رہا ہوگئے ہیں
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
Incredible 'Lucky day' for PTI today. Close fights with PMLN Margins 45 55 75 1200 1600 800 Not one seat where PTI was not 'just ahead'.. Quite nicely managed.
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ میں نے تو ۲۰۱۸ کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نا اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ ورکر اور ووٹرز کو شاباش دی ہے۔ اس بے شرم دھاندلی پر کیا لائحہ عمل ہو گا، جماعت جلد فیصلہ کرے گی انشاءاللّہ twitter.com/afaq__ahmad/st…
رزلٹ رکنے سے پہلے اور بعد کے رزلٹ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔
Retweeted by Maryam Nawaz Sharif
ن لیگ نے بہت اچھا الیکشن لڑا ہے، سخت مقابلہ کیا ہے۔ ریاست اور طاقت کے تمام سینٹرز اور دھاندلی کا یوں مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے۔ میں ن لیگ کے تمام ووٹرز اور ورکروں کو ان کی جرت اور بہادری پر شاباش دینا چاہتی ہوں۔ مجھے دل سے فخر ہو رہا ہے ان پر 🙌twitter.com/rashidnasrulah…t
میں بالکل مایوس نہیں ہوں۔مسلم لیگ ن نے ایک دھاندلی زدہ الیکشن میں بھی بہترین مقابلہ کیا ہے اورشیم پیج کو بہت ٹف ٹائم دیا ہے۔ کسی بھی منصفانہ الیکشن میں یہ ن کے سامنے کھڑے بھی نہیں ہو سکتے انشاءاللّہ۔خوشی کی بات یہ ہے کہ ن کشمیر میں ایک عوامی طاقت کے طور پر ابھری ہے اور جاگ رہی ہے twitter.com/mmns_lover/sta…
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome