Mansoor Ali Khan

All Photos Twitter.com 38 minutes ago
“To The Point with Mansoor Ali Khan”, click the link to watch complete program youtube.com/watch?v=4cLgFb…
9h
سائیکل چوراورمرغی چورجیل میں اوردومرتبہ کا سزایافتہ لندن میں بیٹھا ہے۔۔ قادرمندوخیل کی ن لیگ پرتنقید عطاءاللہ تارڑ نے آصف زرداری کو مسٹر ٹن پرسنٹ کہہ دیا ۔۔ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی آمنے سامنے @TararAttaullah @QadirKhanMando7 *Team MAK*
9h
تحریک انصاف کواپنے لوگوں سےخطرہ ہے۔۔ عطاءاللہ تارڑنے ایسا کیوں کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں @TararAttaullah *Team MAK*
9h
پی ڈی ایم کا حکومت مخالف مہنگائی مارچ کا اعلان۔۔۔ قادرمندوخیل کہتے ہیں پی ڈی ایم کا مارچ کا فیصلہ اچھا ہے اورہم خوش آمدیدکہتے ہیں۔۔ کیا پیپلز پارٹی بھی مارچ میں شامل ہوگی؟ جانیے اس ویڈیو میں @QadirKhanMando7 *Team MAK*
9h
مجھے لگا کسی نے مولانا صاحب کو کہا ہے مارچ صرف مارچ کے مہینے میں ہوتا ہے تو اس لیے مولانا فضل الرحمان نے 4ماہ کے بعدمارچ کی تاریخ دی ہے ۔۔ یہ صرف ٹال مٹول سے کام لیا جارہاہے ۔۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے مزیدکیا کہا ۔۔ دیکھیں اس ویڈیو کلپ میں @hasaankhawar *Team MAK*
9h
طلال چوہدری نے اپنے بیان میں اخلاق سے گری ہوئی بات کی،میں اس کی مذمت کرتا ہوں ۔۔ طلال چوہدری کے بیان پرایکشن لینے کے حوالے سے پارٹی میں بات ہوگی ۔۔ عطاءاللہ تارڑ نے مزیدکیا کہا ۔۔ جانیے اس ویڈیو میں @TararAttaullah *Team MAK*
10h
مارچ میں مارچ ہوگا ۔۔ *Team MAK*
10h
Tonight in “To The Point with Mansoor Ali Khan” at 08:03 pm only on Express News. @QadirKhanMando7 @TararAttaullah @hasaankhawar
12h
مذہبی جنونیت کا سیالکوٹ میں ہونے والا یہ پہلا واقعہ مگر آخری نہیں، 8 بجے کے لائیو شوز میں مشکل سے کوئی اور چینل اس ہر بات کر رہا ہے،کیونکہ ہم سب ڈرتے ہیں، جو ریاست اپنے پولیس والوں کو نا بچا سکی وہ ہمیں کیا تحفظ دے گی، منصور علی خان @arifanoor72 @_Mansoor_Ali @Dawn_News #Sialkot
Retweeted by Mansoor Ali Khan
#sialkotincident was writing on a wall, سیاست دان ان سے گھبراتے کیوں کہ ان کا ہر حلقے میں ووٹ بینک ہے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ والے ہوں یا موجودہ حکمران، آخر میں سب ان سے مذاکرات ہی کرتے ہیں، منصور علی خان @arifanoor72 @_Mansoor_Ali @Dawn_News #Sialkot #Blasphemy #Pakistan
Retweeted by Mansoor Ali Khan
Pakistan Stock Exchange crashes. It has lost more than 1600 points today.
“To The Point with Mansoor Ali Khan”, click the link to watch complete program youtube.com/watch?v=CJP3uL…
مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی پر موروثی سیاست کا الزام پرویزرشید موروثی سیاست پر کیا کہتے ہیں؟ دیکھیں اس ویڈیو میں @SenPervaizRd *Team MAK*
مریم نواز کی تقریریں کون لکھتا ہے؟ مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء پرویزرشید نے بتادیا۔۔
مریم نواز کا ماضی میں لاڑکانہ ،گڑھی خدا بخش جانا ۔۔ کیا سیاسی طورپرغلط فیصلے تھے؟ مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءپرویزرشید اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں سنیے اس ویڈیومیں @SenPervaizRd *Team MAK*
پرویزرشیدکہتے ہیں صدرپاکستان عارف علوی کاروبار کررہے ہیں ، مریم نواز نے کوئی گارمنٹس کی فیکٹری نہیں لگائی تھی،مریم نواز کوئی ڈینٹل کلینک نہیں چلارہی تھیں بلکہ سیاسی کام کرتی تھیں۔۔ انھوں نے مزید کیا کہا ۔۔۔ دیکھیے اس ویڈٰیو کلپ میں @SenPervaizRd *Team MAK*
مریم نواز کا ماضی میں میڈیا ہینڈل کرنے کا اعتراف وزیراعظم ہاؤس میں کوئی میڈیا سیل نہیں تھا، نواز شریف پارٹی کے صدر تھے،ان کاکوئی کام مریم نواز بغیرعہدے کےبھی کریں تو کسی کو کیا اعتراض ہے سینئر لیگی رہنماء پرویزرشید نے مزید کیا کہاجانیے اس ویڈیو میں @SenPervaizRd *Team MAK*
کیا مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں مریم نواز وزیراعظم ہاؤس میں میڈیاسیل چلاتی تھیں؟ مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء پرویزرشید کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں @SenPervaizRd *Team MAK*
مریم نواز کی آڈیو لیکس ۔۔۔ پسندیدہ چینلز کو اشتہارات مل رہے تھے اورناپسندیدہ چینلز کو اشتہارات نہیں مل رہےتھے؟ سنیے مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءپرویزرشید کا جواب @SenPervaizRd *Team MAK*
پارٹی کے صدرکی بات سے بھی اختلاف ہوسکتا ہے، مجھے پارٹی کے صدر شہبازشریف کی بات سے اختلاف ہے۔۔پرویزرشید نے ایسا کیوں کہا ؟ دیکھیے اس ویڈیو کلپ میں @SenPervaizRd *Team MAK*
سارے ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کے کام کریں،انتخابات شفاف ہوں ،انتخابات چوری کرنے کی ایک تاریخ ہے اوراس پراب بحث ختم ہوچکی،سب مانتے ہیں انتخابات میں چوری ہوئی مسلم لیگ ن کی اسٹیبلشمنٹ کےحوالے سے پالیسی پرپرویزرشیدنے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں @SenPervaizRd *Team MAK*
پانچ،چھ ، سات گواہیاں جوسابق چیف جسٹس(ر)ثاقب نثار کے خلاف ہیں ان کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائیں ، یہ میں نہیں کہہ رہا یہ بارایسوسی ایشنزکہہ رہی ہیں مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءپرویزرشیدنے مزیدکیا کہا ۔۔ جانیے اس ویڈیو میں @SenPervaizRd *Team MAK*
مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءپرویزرشید کہتے ہیں اگرآڈیو جعلی ہے تو ثاقب نثارصاحب امریکہ جائیں اوراحمد نورانی کو اوراس کمپنی کوجس نے فرانزک کیا ہےاس کو چیلنج کردیں، اگران کوپیسے مل گئے تو وہ ڈیم بھی بن جائے گا جس کا سبزباغ وہ عوام کودکھاتےتھے۔۔ @SenPervaizRd *Team MAK*
رانا شمیم کا بیان حلفی۔۔ کیا ن لیگ کو مہنگا پڑگیاہے ؟ جو پوزیشن پہلے دن تھی آج بھی وہی ہے،ہم نے جوباتیں رانا شمیم کے بیان حلفی سے سمجھی ہیں ان باتوں سے رانا شمیم نے انکار نہیں کیا مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءپرویزرشید نے مزید کیا کہا ۔۔ جانیے اس ویڈیومیں @SenPervaizRd *Team MAK*
Tonight in “To The Point with Mansoor Ali Khan” at 08:03 pm only on Express News. @SenPervaizRd
“To The Point with Mansoor Ali Khan”, click the link to watch complete program youtube.com/watch?v=2ZWGeQ…
ہمارا میڈیا سیل مریم نواز نہیں تو کیا فواد چوہدری چلائیں گے، جن کی حکومتیں رشتہ دار، اے ٹی ایم ، دوست چلارہے ہیں ان کوہماری پارٹی کے اشتہارات ، کس کو کیسے جائیں گے اس پراعتراض ہے عظمیٰ بخاری تحریک انصاف پربرس پڑیں ۔۔ @AzmaBokhariPMLN *Team MAK*
پیپلزپارٹی نے کردارکشی کے باوجود میثاق جمہوریت کیا ، ماضی میں ن لیگ کے بیانات کو دیکھا جائےجو کہتےتھے پیٹ پھاڑدیں گے،سڑکوں پرگھسیٹیں گے، اس کے مقابلے میں تو ابھی بلاول بھٹونے زیادہ تنقید نہیں کی۔۔ سیدحسن مرتضیٰ نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈو میں @S_HassanMurtaza *Team MAK*
ملک میں مسائل ہیں اس لیے وزراءکو غیرملکی دوروں سے روکا گیا ہے، سیاسی غیر یقینی کی صورتحال ہمیشہ سے ملک میں ہوتی ہےاوراپوزیشن نےتوچائے کی پیالی میں طوفان کھڑا کیا ہوتا ہے علی نواز اعوان نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں @AliAwanPTI *Team MAK*
اگلے تین ماہ اہم کیوں۔۔؟ *Team MAK*
Tonight in “To The Point with Mansoor Ali Khan” at 08:03 pm only on Express News. @AliAwanPTI @AzmaBokhariPMLN @S_HassanMurtaza
8 new Audios released | Who is in these Audios and What happened | Mansoor Ali Khan youtu.be/lA1Cia2p01s #MansoorAliKhan #PTI #PTIOfficial #ImranKhan #ImranShafqat
“To The Point with Mansoor Ali Khan”, click the link to watch complete program youtube.com/watch?v=08d8j8…
ہم نے مشکل انتخابات میں بھی ووٹ نہیں خریدے تو اب کیوں خریدیں گے؟ این اے133میں مسلم لیگ ن کی جیت 90فیصد یقینی ہے ، محمدزبیرکا دعویٰ @Real_MZubair *Team MAK*
این اے 133 میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی ووٹ خریدنے کی ویڈیوز۔۔ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے ، تحریک انصاف والے الیکشن کمیشن بھی پہنچ گئے ۔۔ سب بدنام ہورہے ہیں اس معاملےکی تحقیقات ہونی چاہیے۔۔ ناصرحسین شاہ نے مزیدکیا کہا جانیے اس ویڈیو میں @SyedNasirHShah *Team MAK*
آڈیو ویڈیو کی سیاسی فیکٹر ی کہاں ہےاور ججز سمیت سیاستدانوں کی ویڈیوز کہاں سے بن کر آتی ہیں لیکن آج کل۔۔۔رانجھا رانجھا کردےمیں آپے رانجھا ہوئی صداقت عباسی کی مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی پرکڑی تنقید مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں @Sadaqat_Ali *Team MAK*
مریم نواز کی منظرعام پرآنے والی دوسری آڈیو لیک آڈیولیک میں مریم نواز کی آواز ہے، ترجمان مریم نواز محمد زبیر نے آڈیو کی تصدیق کردی @Real_MZubair *Team MAK*
ووٹ کو عزت دو۔۔ صرف دو ہزار روپے میں *Team MAK*
Tonight in “To The Point with Mansoor Ali Khan” at 08:03 pm only on Express News. @Sadaqat_Ali @Real_MZubair @SyedNasirHShah
EXCLUSIVE: Who attacked Ahmad Noorani’s wife in Lahore? | Who called BBC to change the story? at 6:30PM - Only on youtu.be/lg_l1uLhlD8
US $ crosses 180 in open market
ملک بھر میں ہمارے وہ تمام پیٹرول پمپ جو کمپنی کے زیر ملکیت اور زیر انتظام ہیں، بدستور کھلے رہیں گے اور معمول کے مطابق کام کریں گے۔ پی ایس او کے زیر ملکیت اور زیر انتظام پیٹرول پمپ کی لسٹ دیکھنے کے لئے دیئے گئے لنک پہ کلک کریں: psopk.com
Retweeted by Mansoor Ali Khan
تحریک انصاف کے بعد ن لیگ بھی تحریک لبیک کے دروازے پہ پہنچ ہی گئی ۔۔۔
“To The Point with Mansoor Ali Khan”, click the link to watch complete program youtube.com/watch?v=11pcvN…
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ مسلم لیگ ن نے آئینی عہدوں کا غلط استعمال کیا ہےتوپہلے ہی اقدامات کرلینے چاہیے تھے اور اگر مسلم لیگ ن سمجھتی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ان پر الزامات لگا رہی ہے تو عدالت جائیں۔ عائشہ بخش نے مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں @AyeshaBakhsh *Team MAK*
مسلم لیگ ن کے دور میں بننے والے میڈیا سیل کا حصہ رہا ہوں، اس کا سرکاری وسائل سے کوئی واسطہ نہیں تھا اور بطورسیاسی جماعت ہم اپنی حکمت عملی بناتے تھے طارق فضل چوہدری نے مزید کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں @DrTariqFazal *Team MAK*
مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس میں میڈیا سیل بنایا تھااور میڈیا سیل کےسربراہ کوتنخواہ پلاننگ منسٹری سے جاتی تھی کنول شوزب نے مزیدکیا انکشافات کیے ۔۔ جانیے اس ویڈیو میں @KanwalMna *Team MAK*
مریم نوازنے پوری پریس کانفرنس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارپرتنقیدکی ، اعتراضات اُٹھائے ۔۔ آخر مسلم لیگ ن کے پاس اتنا کچھ موجود ہے تو اس سب کو اپیل کا حصہ کیوں نہیں بناتی اور اس پرخود قانونی کارروائی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتی؟ سنیے پرویز رشیدسے @SenPervaizRd *Team MAK*
کیا مسلم لیگ ن کے دور میں مریم نواز وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر میڈیا سیل چلاتی تھیں؟ جانیے سابق وزیراطلاعات پرویزرشید سے @SenPervaizRd *Team MAK*
اعتراض یہ ہے کہ مریم نوازکی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس کے اندرمیڈیا سیل بنایا گیا تھا اوروہ میڈیا سیل بیٹھ کرفیصلہ کررہاتھا کہ کون سے اشتہارکس چینل کو دینے ہیں۔ کیا مریم نوازکے پاس کوئی اختیارتھا کہ وہ ایسے احکامات جاری کرتیں؟ جانیے پرویزرشیدسے @SenPervaizRd *Team MAK*
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome