Allama Muhammad Ahmad Ludhyanvi

All Photos Twitter.com
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر حملہ قابل مذمت ہے۔ اللہ پاک انہیں اور ان کے ساتھیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
میں ڈی پی او لیہ محترمہ شازیہ سرور صاحبہ کا شکریہ ادا کرتا کہ انہوں نے مذہبی منافرت کی ایک سازش کو ناکام بنایا اور گستاخ خاتون کو گرفتار کرلیا۔ قانون کی عملداری ہی مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔ twitter.com/OfficialDPRPP/…
میں اہل سنت والجماعت، سنی علماء کونسل پاکستان اور دیگر اپنے سے جڑی تنظیموں، اداروں اور اپنے عزیز کارکنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ایسے کسی شخص کی باتوں میں آکر وطن عزیز پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم کا حصہ بننے سے گریز کریں۔ 🙏
پاکستان کا آئین، ہمارا مزہب، ہماری روایات ہمیں تنقید اور آزادی اظہار کا حق دیتا ہے مگر الزام تراشی اور کردار کشی کی اجازت نہیں دیتا۔ 3
پاکستان میں شہدا، افواج ، جوانوں اور ریاستی اداروں کا مذاق بنانا کھیل بن گیا ہے۔ اس فتنہ کے پیچھے لوگوں کا پردہ چاک ہونا چاہیے اور کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے۔ 2
ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس خے بعد پاکستان، ریاست پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف جاری واہیات گفتگو بند ہوجانی چاہیے۔ 1
ہم خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزيز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے وزیر اعظم پاکستان کی درخواست کو شرف قبولیت سے نوازا اور عمرانی فتنہ کے تحت مسجد نبوی میں توہین آمیز واقعہ کے مرتکب پاکستانیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ الله يحفظكم جميعا twitter.com/spagov/status/…
ہماری چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی سزا پاکستان کو نہیں ملنی چاہیے۔ ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم پاکستان کے استحکام کے لیے ہر مثبت قدم اٹھائیں گے اور اپنے گردوپیش میں موجود ایسے عناصر جو پاکستان کی معیشت اور استحکام کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں، سے دور رہیں گے۔ ان شاء اللہ 2/2
پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے جس پر حکومت اور تمام حکومتی ادارے بالخصوص افواج پاکستان بھرپور مبارکباد کے مستحق ہیں۔ 1/2 @CMShehbaz @OfficialDGISPR @RanaSanaullahPK
یہ ہمارا عمل ہے اور یہ عمل ہم 2003 سے دہرا رہے ہیں۔ اس نعرے سے دستبرداری کے باوجود پاکستان میں تکفیر صحابہ و اہل بیت کی مہم تاحال جاری ہے،جسے سابقہ حکومت میں ریاستی تحفظ بھی حاصل رہا ہے۔ پھر بھی فرقہ پرست اور دہشت گرد ہم ہیں؟ @NACTAPK @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @MoulanaOfficial twitter.com/FaizullahSwati…
لاڈلے نے ہر شریف آدمی کو تنگ کیا ہے اور ہمیشہ الزامات لگا کر شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں۔ میں صافی کو ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ وہ مسلسل محنت کرکے جس مقام پر آج فائز ہیں، عمران وزیر اعظم بن کے بھی وہ حاصل نہیں کرسکے۔ اخلاقی جرات کا کچھ ذرہ بھی باقی ہے تو اس چیلنج کو قبول کریں۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
اسلام آباد: اہل سنت والجماعت کے قائدین کے خلاف درج کی گئی بے بنیاد ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری۔ حکومت یہ ایف آئی آر واپس لے اور گستاخ شیعہ دہشت گردوں کو گرفتار کرے ورنہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ علامہ محمد أحمد لدھیانوی
Retweeted by Allama Muhammad Ahmad Ludhyanvi
ایک طرف ہم پر ناجائز و ناروا کیس بنائے جا رہے ہیں اور دوسری طرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کے مرتکب افراد دندناتے پھر رہے ہیں۔ ان کے خلاف پڑوسی ملک سے ہونے والی فارن فنڈنگ پر بھی کوئی کاروائی نہیں کی جاتی۔ End @RanaSanaullahPK
میں آئی جی اسلام آباد اور کمشنر اسلام آباد سمیت وزارت داخلہ کے ذمہ داران کو تنبیہ کرتا ہوں کے اگر اس ایف آئی آر کو فوری طور پر واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی کال دی جائے گی۔ 3 @ICT_Police @CaptanUsman
اسلام آباد میں شہدائے اسلام کانفرنس ہر سال منعقد ہوتی ہے جس میں صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم کا بابرکت تذکرہ کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد کی پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران امن و امان قائم رکھنے میں اپنی نا اہلی کو چھپانے کے لیے ہم پر مقدمات قائم کر رہے ہیں۔ @ICT_Police 2
اہل و سنت والجماعت کے قائدین پر اسلام آباد میں ایک پرامن جلسہ منعقد کرنے کے پاداش میں ایف آئی آر کے اندراج کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت اور ضلعی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے۔ 1
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل امام الأمة محمد بن عبدالکریم العیسی کی پاکستان آمد ہم سب کے لیے باعث اعزاز ہے۔ دنیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم عیسی اور رابطہ عالم اسلامی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی شہادت پر ان کے اہل خانہ اور افواج پاکستان کی قیادت بالخصوص جنرل باجوہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
نسأل الله أن يكتب لخادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز و لصاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود ولي العهد ، دوام الصحة والعافية وللمملكة وشعبها الشقيق المزيد المزيد من التقدم والرقي والازدهار.
أود أن أتقدم إلى معاليكم، بالأصالة عني ونيابة عن كافة منسوبي منظمة أهل السنة والجماعة، بخالص التهاني والتبريكات بمناسبة اليوم الوطني للمملكة ولا سيما على إقامة احتفال يليق بهذه المناسبة بعد جائحة كوفيد ١٩. ١/٢
عمران خان ملعون سلمان رشدی پر ہونے والے حملے کی مخالفت میں دیے گئے اپنے بیان پر توبہ نہیں کرتے تو یہ ثابت ہوگا کہ وہ ان قوتوں کے حقیقی ہرکارے ہیں جن کی طرف حکیم سعید مرحوم اشارہ کرتے رہے۔ حرمت رسول علیہ السلام ریڈ لائن ہے اور اس کی حفاظت کے لیے ہماری جانیں نچھاور ہیں۔
مولانا طارق جمیل صاحب سے بھی گزارش ہے کہ وہ عمران خان کے اس بیان کے بارے میں اپنا موقف دیں اور قوم کی رہنمائی فرمائیں۔ 3/3
شتم رسالت علیہ السلام کے کھلم کھلا مرتکب مجرم پر حملہ بے بسی کا اظہار ہے کیونکہ مغربی ممالک اس مجرم کی مسلسل پشت پناہی کرتے رہے ہیں۔ عمران خان کو اپنے اس بیان پر فورا علی الاعلان توبہ کرنی چاہیے۔ 2/3
عمران خان کا ملعون رشدی پر حملے کے بارے میں بیان شرمناک اور انتہائی قابل اعتراض ہے۔ ملک کے کبار علماء و مفتیان کرام کو اس پر فورا اپنا موقف دینا چاہیے۔ 1/3
ھیلی کاپٹر حادثہ کے شہداء اور افواج پاکستان کے خلاف جاری نفرت انگیز مہم انتہائ قابل مذمت ہے۔ پی ٹی آئی سے وابستہ افراد نے جو رویہ اپنایا ہے، وہ دفاع پاکستان کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہے۔ شہدا قومی زندگی کے تحفظ کی علامت ہوتے ہیں، انہیں جتنا خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے۔
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے افواج پاکستان کے اعلی کمانڈرز اور فوجیوں کی شہادت دلی رنج و افسوس کا باعث ہے۔ شہداء نے قومی فرائض کی ادائیگی میں جام شہادت نوش کیا جس پر ہم انہیں سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے تمام شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔
جھنگ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں اہلسنت والجماعت پاکستان کے حمایت یافتہ امیدواروں فیصل جبوانہ اور اسلم بھروانہ کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔
#???_????_??????_??????? کے قیام کے لیے کل 17 جولائی بروز اتوار کو پولنگ اسٹیشن جاکراہل سنت والجماعت پاکستان کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں۔
معروف کالم نگار جناب ایاز امیر پر حملہ آور تشدد انتہائی افسوس ناک ہے۔ وطن عزیز میں سچ کہنا اور سچ کو فروغ دینے کی روایت کو اپنانا اذیت ناک ہوتا جارہاہے۔ کسی کے خیالات سے اختلاف کا نتیجہ تشدد، دھونس دھاندلی نہیں ہوسکتا۔ ذمہ داران کے خلاف فوری طور پر کارروائی ہونی چاہیے۔ twitter.com/AyazAmirOficia…
دینی جماعتوں کو اس فیصلہ کن مرحلے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سود کے خاتمے کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے۔ جذباتیت پر مبنی نعرے بازی کی بجائے سود کے خاتمے کے لیے ادارہ جاتی کوششوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اس بارے میں سب سے بڑی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
پاکستان کی دینی جماعتوں کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے سود کے خلاف عدلیہ سمیت ہر محاذ پر جدوجہد کی۔ دینی قیادت اس پر ہمارے شکریے اور خراج تحسین کی مستحق ہے۔ 2/3
سود کے بارے میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف کی گئی اپیلوں کے خلاف ملک بھرکے عوام کو کھڑا ہوجانا چاہیے اور ان بینکوں کا اجتماعی بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ 1/3
Proud leadership of Pakistan and Saudi Arabia. May Allah continue this love and Pak-Saudi bilateral relationship. twitter.com/Saudi_Gazette/…
Completion of FATF AML /CFT action plans by Pak is a great achievement. A monumental effort paving way 4 whitelisting. “Core cell @ GHQ which steered the national effort & civil - military team which synergised implementation of action plan made it possible, making Pak proud”COAS
Retweeted by Allama Muhammad Ahmad Ludhyanvi
فیٹف کی وجہ سے میری جماعت، کارکنان اور دیگر کئی مذہبی طبقات نے پاکستان کو اس نقصان سے نکالنے کے لیے کئی طرح کی قربانیاں دیں۔ جس پر وہ سب لوگ خراج تحسین اور شکریے کے مستحق ہیں۔ اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خوب ترقیات نصیب فرمائے۔ آمین
الحمد للہ! پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل گیا۔ ریاستی اداروں سمیت ہر اس فرد کا اس میں اہم کردار ہے، جسے فیٹف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی موجودگی کے نقصانات کا اندازہ تھا۔ 1/2 twitter.com/HamidMirPAK/st…
محترم بلیغ الرحمن صاحب نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ طویل عرصے کے بعد یہ عہدہ دینی تشخص رکھنے والے ایک ایسے شخص کو ملا ہے جس کی بطور وزیر تعلیم شاندار خدمات قوم کے سامنے ہیں۔ امید ہے وہ اس عہدے کو سامراجی دور کے سائے سے نکال کر عوامی خدمت کے لیے وقف کریں گے۔
تقبل الله منا و منكم صالح الأعمال twitter.com/KingSalman/sta…
اللہ تعالٰی اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین @SaleemKhanSafi twitter.com/geonews_urdu/s…
آپ نے بہت بڑا دعوی کردیا ہے مگر مجھے یہ معلوم ہے کہ آپ جھوٹ نہیں بولتے اور دعووں سے پیچھے بھی نہیں ہٹتے۔ اب عمران خان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس خط کا سچا ہونا ثابت کرے ورنہ عدالت عظمی اس کا نوٹس لے اور آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کے تحت اسے تاحیات نااہل کرے۔ twitter.com/SaleemKhanSafi…
#???_??????? اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے خوشحال مستحکم اور امن گہوارہ بنائے،ملک کے خلاف سازش کرنے والے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو ناکام و نامراد بنائے۔
اوآئی سی کانفرنس کی میزبانی اورایک سال کے لیے وزرائے خارجہ کونسل کی چیئرمین شپ ملناپاکستان کے لیے اعزازہے افغانستان،کشمیراورفلسطین کےمعاملات کو حل کیاجائے،اقوام متحدہ کی اسلامی ممالک کے لیے دوہری پالیسی افسوس ناک ہے،وزیراعظم عمران خان صاحب نے اپنے بیان میں امت مسلمہ کا درد رکھاہے
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نےسیاسی معاملات نے اپنے آپ کو اور اپنے ادارے کو سیاست سے دور رکھ کر دور اندیشی کا ثبوت دیا ہے، یہی ملک و قوم کے مفاد میں ہے۔ بے ساکھیوں کے سہارے چلنے والے شخص نے ان کے خلاف گھٹیا مہم شروع کرواکے محسن کشی کا ثبوت دیا ہے۔
حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ @MoulanaOfficial
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome