Rana Kamran

All Photos Twitter.com
اب الیکشن میں کیا ہو گا ؟ عوام کی آواز اور کامیاب جلسے دل میں بستا ہے کون ؟ سنے اور زیادہ سے زیادہ Share کریں.
چوروں اور ڈاکوؤں کی محفل اور آرمی چیف کا سلیوٹ!عمران خان پوری طاقت سے واپس آئے گا:حسن نثار youtu.be/9Y6WZEuGAj0
Retweeted by Rana Kamran
بطور وزیر آج میری آخری رات ہے جانے سے پہلے ملازمین کیلیے ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے کا اعلان وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد
Retweeted by Rana Kamran
وجیہہ اکرم :میں نے PTI اس لئے جوائن کی تھی کہ چوروں اور کرپٹوں کا احتساب کرنا تھا۔لیکن احتساب نہیں ہو سکا اس لئے میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور میں اب انہی کرپٹوں کو جوائن کر کے سندھ ہاؤس منتقل ہو گئی جن کا احتساب نہ کرنے پر میں PTI چھوڑ رہی ہوں۔ تالیاں باجی دیان کر دیان
Retweeted by Rana Kamran
مہنگائی کے باوجود پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میں اتنے زیادہ لوگوں کی شمولیت نے ثابت کر دیا کہ پاکستانیوں کیلئے قومی غیرت زیادہ ضروری ہے۔
Retweeted by Rana Kamran
When a nation has such passion it can overcome every challenge.
Retweeted by Rana Kamran
نواب صاحب فیصلہ کل ہوگا. کل پیپلز پارٹی ن لیگ کی امیدوں پر پانی پھیر جائے گا. twitter.com/ShahZainBugti_…
All PTI MPAs in Punjab must ensure they vote for Ch Pervez Elahi in the CM Punjab election tomorrow. Any PTI MPA going against party direction, including abstaining from vote, will be disqualified and will face strict disciplinary action.
Retweeted by Rana Kamran
منحرف ارکان کا ووٹ شمار ہوگا یا نہیں؟؟؟ سنیئے رہنما تحریک انصاف ندیم قریشی کی گفتگو @AyeshaViews @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org
Retweeted by Rana Kamran
لارجر بنچ فیصلہ کرے گا سپریم کورٹ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کردئے۔ معاملہ پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر اب سپریم کورٹ کے پاس پہنچ گیا ہے۔ دلچسپ
Retweeted by Rana Kamran
چلیں ایک لفظ پر تو آپ مستند حوالہ لے آئے کیونکہ چودھری خادم حسین ہمارے استادوں میں شامل ہیں لیکن اس لفظ کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ اُردو میں اسکا مطلب کچھ اور ہے ، وہ دوسرا والا لفظ آپ نے غلط استعمال کیا اس پر آپ نے معذرت کر لی اس لئے اس لفظ کا ذکر چھوڑیں twitter.com/SHABAZGIL/stat…
Retweeted by Rana Kamran
اپوزیشن ٹیم کی طرف سے پی ٹی ئی کا نام استعمال کر کے پاک افواج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ PTI سوشل میڈیا افواج پاکستان کی شان میں گستاخی کر رہی ہے ہماری فوج ہمارے سر کا تاج ہے۔ ہمارا فخر ہے-ہمارا غرور ہے۔ جو یہ گھٹیا کام کر رہے ہیں ان کے خلاف کاروائی ہو گی
Retweeted by Rana Kamran
میں OICرکن ممالک سےتشریف لانےوالےوزرائے خارجہ و وفود،مبصرین،شراکت داروں اور عالمی تنظیموں کا اسلام آباد میں #48OICCFM میں پرجوش خیرمقدم کرتا ہوں۔”اتحاد،عدل اور ترقی“کےجامع عنوان کےتحت OICکی وزرائےخارجہ کونسل وسیع ترمشاورتی عمل سے گزرےگی۔آپکی موجودگی اہلِ🇵🇰کیلئےباعثِ اعزازہے
Retweeted by Rana Kamran
Deeply saddened by the tragic loss of lives in the passenger plane crash in China. We share the grief of our Chinese brothers and sisters and convey our deepest condolences and sympathies with the bereaved families.
Retweeted by Rana Kamran
اراکین کے منحرف ہونے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا!!
Retweeted by Rana Kamran
وعدے نہیں قول قرار نہیں، عمل سے ثابت کرنا پڑے گا، اور وہ بھی جلدی
Retweeted by Rana Kamran
یہ بات۔ حد کر دی آپ نے
Retweeted by Rana Kamran
جو کہتے تھے خان کو سیاست نہیں آتی اب انہیں راتوں کو نیند نہیں آتی
Retweeted by Rana Kamran
Today we feature Dr. Shahid Minhas from Pakistan! Dr. Minhas is an Assistant professor and Head of Mass Communication and Media Studies Department at Gift University Gujranwala. @Shahidihsas
Retweeted by Rana Kamran
172 لوگ اپوزیشن نے پورے کرنے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کے تاریخی جلسوں میں عوام کا جوش و جذبہ دکھا رہا ہے کہ وہ ایک خودار اور ایماندار وزیراعظم کے پیچھے کھڑے ہیں۔ @MalBokhari #???_??????_????_???
Retweeted by Rana Kamran
The Chief Election Commissioner & ECP has ample powers under the Constitution & Elections Act 2017 to suo moto intervene in such blatant violations & illegalities through open admission. Their silence & inaction will weaken all democratic principles & foundation of our democracy. twitter.com/PTIofficial/st…
Retweeted by Rana Kamran
On what grounds has the Govt of Sindh assembled a private army of 400 armed SSU police guards in the Federal Capital? I will be officially writing to Secretary Establishment today demanding an investigation against SSU DIG Maqsood Memon for allowing this nonsense.
Retweeted by Rana Kamran
Filed petition in Islamabad HC today, challenging notices issued by ECP, for dir jalsa . Due process has been followed for issuance of ordinance allowing public office holders to campaign. ECP cannot ignore a law in field. Petition is co signed by @ImranKhanPTI and myself
Retweeted by Rana Kamran
سندھ میں گورنر راج اور سندھ ہاؤس میں ارکان کے حوالے سے کیا کہا ؟ @MalBokhari @ShaukatPiracha1 #AajNews
Retweeted by Rana Kamran
جس طرح تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس سے اپنے ضمیروں کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے برآمد ہوئے ہیں اس سے پتا چل رہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی بنیادیں کتنی جمہوری اور سیاسی ہیں۔ آئیے سب مل کر اس غلاظت کو عین قانون و دستور کے مطابق ثابت کریں۔ youtu.be/MLcnpeISFt8
Retweeted by Rana Kamran
34 ووٹ لینے والے رمیش کمار کو عمران خان نے بہت عزت دی .مگر عزت راس نہ آئی .عمران خان کی مرحون منت ملنے والی سیٹ کو فروخت کردیا ۔#imrankhan
Retweeted by Rana Kamran
پاکستان کی عوام جانتی ہے کہ کس نے 30 سال تک حکمرانی کی ہے ابھی بھی کہتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کو ٹھیک کرنا ہے اگر ٹھیک آپ نے کرنا ہے تو پھر یہ خراب کس نے کیا یہ بتائے کہ انہوں نے پاکستان کو تاریکیوں میں کیوں ڈالا یہ لوگ بتائے کہ جمہوریت کے اندر جو مشکلات درپیش ہیں. 1/2 @MalBokhari
Retweeted by Rana Kamran
چوروں کو الٹا لٹکانے کیلیے تو قومی حکومت بن سکتی ہے مگر دنیا کی تاریخ میں یہ کبھی نہیں سنا کہ چوروں کے تحفظ کیلیے چوروں پر ہی مشتمل قومی حکومت بنا دی جاۓ۔ #????????? #???_??????_????_??? #???_???_?????_???
Retweeted by Rana Kamran
حکومت اور اپوزیشن تو شاید آپس میں بات چیت کر کے موجودہ مسئلے کا حل نکال ہی لیں گے لیکن ہمارے قبیلے (میڈیا) کے چند افراد بضد ہیں کہ ملک میں افراتفری ہو کر ہی رہے۔ آنے والے دنوں میں یہ کردار بھی بری طرح بے نقاب ہونے جا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد
Retweeted by Rana Kamran
اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہاں اختتام ہو گیا تو میری بات لکھ رکھیے یہ ایک آغاز ہے۔ ابھی دیکھتے جائیے
Retweeted by Rana Kamran
اگر خلاف ہیں، ہونے دو،جان تھوڑی ہے یہ سب دھواں ہے،کوئی آسمان تھوڑی ہے لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے راحت اندوی
Retweeted by Rana Kamran
Congratulations to Babar Azam for leading the Pak team in a tremendous fightback with a superb captain's inning & world class batting display; & congratulations to the rest of the team too in the way they fought back, especially Rizwan & Shafique.
Retweeted by Rana Kamran
عالمی معیار کی بلے بازی اور ایک شاندار قائدانہ اننگز کے ذریعے پاکستانی ٹیم کو زبردست انداز میں میچ میں واپس لانے پر میں بابراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھرپور مقابلے پر ٹیم کے باقی کھلاڑی خصوصاً رضوان اور شفیق بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Retweeted by Rana Kamran
وزیر اعظم عمران خان کو اکیلا سمجھ بیٹھنے والے ابھی یہ دیکھ کر حیران تو ہوں گے کہ عمران خان کی ایک آواز پر ہر پاکستانی “#???_??????_????_???” کے نعرے کے ساتھ خان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ #nationbehindPMIK
Retweeted by Rana Kamran
Tomorrow…NEW VIDEO…Marry Me 👰🏽🤵🏽@malumaMeOaMZy
Retweeted by Rana Kamran
Tens of millions of people are living under lockdown in China, as the country battles its worst Covid-19 outbreak since the early days of the pandemic. Here's what we know about China's outbreak ⬇️ cnn.it/3MVNC0S
Retweeted by Rana Kamran
Queen holds afternoon tea for Canada's governor general after missing service bbc.in/3MTz1ms
Retweeted by Rana Kamran
It always seems impossible until it's done. - Nelson Mandela
Retweeted by Rana Kamran
Action speaks louder than words but not nearly as often. - Mark Twain
Retweeted by Rana Kamran
The way to gEt stArted is to Quit tALking and bEgin doinG
I m not perfect but, I m loyal❤
یہ ہے اس قوم کی بیٹی۔ یہ ہے فکری آزادی۔ کاش ہماری بڑے بڑے دانشور اپنی بغض سے نکل کر یہ دیکھ سکیں۔ سوچ سکیں۔
Retweeted by Rana Kamran
Don’t Ever Express Your Feelings They’ll Only Be Used Against You
Wanna Impress Me Match My Loyalty , I Never Had That 💯
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome