Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome

Imran Khan

All Photos Twitter.com 5 hours ago
بہادر کشمیری بھائیوں کو میرا پیغام ہے کہ حق خودارادیت کی انکی منصفانہ جدوجہد میں ہم بحثیت قوم یکجا اور انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بھارت کے جابرانہ قبضے کیخلاف پوری جوانمردی سے برسرِپیکار اہلِ کشمیر کی ہم ہر سطح پر مکمل معاونت کریں گے۔
12h
وراثت میں ملنےوالے توانائی کےتباہ حال ڈھانچےکی اصلاح پربھی میں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ طویل گفت و شنید کے بعد ہم نےآئی پی پیز کیساتھ نئےمعاہدے کئے ہیں جن کےنتیجے میں بجلی کی پیداواری لاگت اور گردشی قرضوں میں کمی آئےگی۔ بجلی کی تقسیمِ کار کا نظام اصلاحات کاہمارا اگلا ہدف ہے۔
12h
میں اپنی 2 برس کی پیہم کاوشوں کےبعد معیشت میں بہتری پربھی قوم کومبارکباد پیش کرتاہوں۔کرنٹ اکاونٹ اور تجارتی خسارے میں کمی،خصوصی اقدامات کےباعث تعمیرات کی بحالی/اسکےذریعےروزگار کےمواقع بڑھ رہےہیں، بازارحصص،برآمدات، اورمحصولات کی وصولی سمیت سیمنٹ/کاروں کی فروخت میں اضافہ نمایاں ہے۔
12h
مالی امداد اور مخصوص بندشوں (سمارٹ لاک ڈاؤن) کے ذریعے اپنے غریب طبقے کو بچاتے ہوئے کورونا (COVID-19) پر کامیابی سے قابو پانے اور متاثرین کی مجموعی تعداد میں کمی پر قوم کو مبارک بادپیش کرتا ہوں۔
12h
قوم کو آزادی کے 73 برس مبارک! قانون کی اس بالادستی، جس میں تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہوں اور رحم کی بنیادوں پر استوار اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے قائد کے پاکستان کی جانب ہمارے سفر کا آغاز ہو چکا ہے-
12h
دھرنے کے دوران نوجوانوں کے لئے یہی میرا بنیادی پیغام تھا اور آج بھی ہماری نوجوان نسل کے لئے یہی ایک انمول سبق ہے۔
12h
My message to our brave Kashmiri brethren is that our nation stands united with them in their just struggle for self determination. We will provide them with all the support at all levels as they valiantly fight India's illegal occupation.
14h
I congratulate nation bec we are fixing the damaging structure we inherited in our Power sector. After long negotiations we have signed new agreement with IPPs which will bring down cost of power generation & reduce circular debt. Next reform target is power distribution system.
14h
I congratulate the nation at upturn in our economy after 2 yrs of struggle. Current Account & Fiscal deficits are down; construction industry & thru it job creation taking off bec of our special incentives; stock market up; exports & revenues up & cement & car sales up;
14h
I congratulate the nation on successfully tackling COVID19 by protecting our poor through cash support & smart lockdowns & by being able to reduce our overall cases.
14h
I congratulate our nation on its 73 yrs of Independence. Our journey towards Quaid's Pakistan has begun: for Rule of Law with all citizens equal before the law; & towards an Islamic Welfare State, premised on compassion.
14h
This was my main message to our youth in our Dharna and it remains an invaluable lesson for our youth today.
14h
لوئر دیر سے ملک کے ہر حصے تک؛ ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں اور نوجوانوں سے ضعیف شہریوں تک؛ آج شجرکاری کیلئے سب بڑی تعداد میں نکلے۔ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے شجرکاری کیلئے میری آواز پر لبیک کہا اور آج اپنے حصے کا پودا لگایا۔
From Lower Dir to all parts of the country; from Tigers and youth to the elderly; all came out in huge numbers to plant trees. I want to thank everyone who responded to my call to plant a tree today.
اس مرتبہ 8 اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو ایک برس مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں اہل کشمیر کی حمایت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جبر و استحصال کیخلاف لب کشائی پر میں ڈاکٹر مہاتیر بن محمد کا مشکور ہوں۔
I want to thank Dr Mahathir Bin Mohamad for speaking in support of Kashmiris and against Indian repression in IIOJK - this time at a function on 8 Aug to mark a year of the illegal Indian actions in IIOJK.
ہدف اگرچہ ایک روز میں 35 لاکھ درخت لگانےکا ہے تاہم ہم اس سے تجاوز کی کوشش کرینگے.
میں چاہتا ہوں کہ ہرفرد کل 9 اگست کو پاکستان بھر میں درخت لگانے کے عمل میں میرے ساتھ شامل ہو۔ میں اپنے تمام اراکین پارلیمان، وزراء، وزرائےاعلیٰ اور ٹائیگرز فورس کو بھی ملکی تاریخ کی اس سب سے بڑی 'شجرکاری مہم' میں شرکت کی ہدایات دے چکا ہوں۔
I want everyone to join me tomorrow, 9 Aug, in planting trees all over Pak. Have asked my MPs, ministers, Chief Ministers and Tiger Force to participate in the biggest tree planting campaign in our history. The target is 35 lakh trees in a day though we will try to exceed it.
بھارتی ریاست کیرالہ میں ایئر انڈیا کے جہاز کو پیش آنے والے حادثے اور اسکے نتیجے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر نہایت مغموم ہوں۔ رب کریم متاثرہ خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی سکت عطا فرمائیں۔
Saddened to learn of the Air India plane crash in Kerala state leading to loss of innocent lives. May Allah give strength to the bereaved families in their difficult hour.
سمندرپارپاکستانیوں کی سرمایہ کاری کی شکل میں یہ منصوبہ زرمبادلہ کی آمدکاوسیلہ بنےگا۔تعمیرات/ہاؤسنگ سےجڑی لگ بھگ 40 صنعتوں کےباعث یہ لاکھوں نوکریوں کوجنم دینےکیساتھ دولت پیدا کرےگااورقومی قرضوں سےنجات کیلئےہمیں ادائیگیوں کےقابل بنائےگا۔6 ملین درخت بھی اسی منصوبےکےتحت لگائےجائینگے۔
آج میں ملکی تاریخ کے بڑے منصوبوں میں سے ایک یعنی 'راوی سٹی' کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے نہایت پرجوش تھا۔ یہ منصوبہ لاہور کے بے ہنگم پھیلاؤ کےآگے بند باندھےگا، زیرِ زمین پانی کی سطح بلند کرےگا اور دریائےراوی کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کرکےاسے ایک گندے نالے میں تبدیل ہونے سے بچائے گا۔
Also 6million trees will be planted as part of the Ravi City Project.
The Ravi City project will also bring in foreign exchange through Overseas Pakistani investment in the project. It will create millions of jobs as 40 industries are connected to housing and construction and create wealth, enabling us to start paying off our national debt.
Today I felt great excitement in doing stone laying of Ravi City, one of the biggest mega projects we have launched in our history.This will save Lahore by stopping spread of unplanned urban sprawl, raise water table & revive River Ravi preventing it from becoming a sewerage nala
صفِ اول کے ایک امریکی ماہر تعمیرات ٹونی آشائی کی جانب سے نمل نالج سٹی کا ہمہ گیر منصوبہ (ماسٹر پلان). میرا خواب ہے کہ دنیا کی نمایاں جامعات میں نمل کا بھی شمار ہو۔ جو کچھ انسانی دماغ کے احاطہ تصور میں سما سکتا ہے وہ عملی طور پر بھی ممکن ہے۔
The Master plan of Namal Knowledge City developed by Tony Ashai, a leading US architect. My dream is to see Namal become one of the leading universities in the world. What the mind can picture can happen.
اہل کشمیر کو یہ بنیادی حق ملنےتک پاکستان انکی ہر ممکن مدد اور معاونت جاری رکھے گا۔
پاکستان کا مؤقف بالکل واضح اور غیر مبہم ہے۔ جموں و کشمیر کے مسئلے کو سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں جو اہلِ کشمیر کو ایک آزاد اور شفاف استصوابِ رائے کے ذریعے خودارادیت کا حق دیتی ہیں، ہی کی روشنی میں حل کیا جائے۔
ہم خلافِ قانون بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں حقوق اور انسانی حالات کی پیہم بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرنے، تناؤ میں اضافے سے اجتناب کامشورہ دینے، بین الاقوامی قانون کی تعظیم کی ضرورت پرزور دینے اور تنازعے کے پرامن حل کا مطالبہ کرنے والے کونسل کےرکن ممالک کےمشکور ہیں۔
میں تنازعہ کشمیر جو 70برس سےزائد عرصےسےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈےپرموجود ہے،کو دوبارہ زیرِغورلانےپر سلامتی کونسل کاخیرمقدم کرتاہوں۔سلامتی کونسل اقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت محض عالمی امن وسلامتی کےتحفظ ہی کی نہیں بلکہ اپنی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنانےکی بھی ذمہ دار ہے۔
Pakistan will continue to extend all possible support to the Kashmiri people until they secure this inalienable right.
Pakistan’s position remains clear & unambiguous. The J&K dispute must be resolved in accordance with the relevant UNSC resolutions granting Kashmiri people the right of self determination under a free & fair plebiscite.
We thank the Council members who expressed concern over the deteriorating human rights & humanitarian situation in IIOJK, advised against escalation of tensions, underscored the need for respecting international law & called for a peaceful resolution of the dispute.
I welcome the UNSC for again taking up the Jammu & Kashmir dispute, which has been on its agenda for over 70 yrs. The UNSC, under the UN Charter, not only has the responsibility for maintaining international peace & security but also of ensuring implementation of its resolutions.
بیروت میں ہونےوالے بڑےدھماکوں، قیمتی جانوں کےضیاع اور ہزاروں شہریوں کےزخمی ہونےکےبارےمیں جان کرنہایت رنجیدہ ہوں۔ان کٹھن گھڑیوں میں ہم اپنےلبنانی بھائیوں کیساتھ انکےغم میں شریک ہیں۔ ربِ کریم زخمیوں کو جلد شفایابی جبکہ سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی سکت عطا فرمائیں۔
Deeply pained to hear of the massive explosions in Beirut with precious lives lost & thousand injured.We stand in solidarity with our Lebanese brethren in their difficult hour, sharing their sorrow & grief. May Allah grant speedy recovery to the injured & strength to the bereaved
ہم نے اہلِ کشمیر کی امنگوں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے حوالے سے اپنے عزائم و مؤقف کو کل جاری ہونے والے پاکستان کے سیاسی نقشے میں بھی اجاگر اور نمایاں کر دیا ہے۔
ہندوستان نےمقبوضہ جموں و کشمیر پرغیر قانونی قبضے کے ذریعے جن کشمیریوں کی آواز گُل کرنے کی کوشش کی میں بطورِ سفیر ان سب کی آواز بنا رہوں گا۔ برسوں بعد میری حکومت نے کشمیر کا مقدمہ نہایت مؤثر طور پر اقوام متحدہ میں اٹھایا اور مودی سرکار کی نسل پرست فسطائیت (ہندوتوا) کو بے نقاب کیا۔
یومِ استحصال کےموقع پراہلِ کشمیرسےاظہارِ یکجہتی کیلئےمیں آج آزاد جموں وکشمیر کی اسمبلی سےمخاطب ہوں گا۔گزشتہ برس 5 اگست کےغیر قانونی اقدامات کےبعد سےاہلِ کشمیر کو بھارت کےہاتھوں ظالمانہ/سفاک فوجی محاصرےکاسامنا ہےجبکہ مقبوضہ وادی میں آبادی کےتناسب میں تبدیلی کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
We have also depicted the aspirations of the Kashmiri people & our commitment to UNSC resolutions in the political map of Pakistan released yesterday.
I will continue to be an ambassador for all Kashmiris whose voices India has tried to silence through its brutal illegal occupation of IIOJK. After many years, my govt raised the Kashmir issue effectively before the UN & exposed the Hindutva Supremacist fascism of the Modi Govt
I will address the AJK Assembly today to show solidarity with Kashmiris on Youm-e-Istehsal. Kashmiris in IIOJK have been subjected to a brutal fascist military siege by India since its illegal actions of 5th Aug last year followed by efforts to change the demography of IIOJK.
بلوکی، پنجاب میں 10 ارب درخت اگانےکی مہم (#10BillionTreeTsunami) کےتحت مافیا سےچھڑوائی گئی زمین پر شجرکاری کے ایک برس بعدبڑی تبدیلی نمایاں ہے۔ ماحول شناس ہونےکےناطےمیرےلئے یہ امر باعثِ اطمینان ہےکہ آئندہ نسلوں کیلئےورثے میں سرسبز و شاداب پاکستان چھوڑا جائے
Baloki, Punjab: Massive change visible a yr after we started tree plantation drive, on land recovered from mafia, as part of #10BillionTreeTsunami. As an environmentalist this gives me the greatest satisfaction to leave a green Pakistan for our coming generations.
میں نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین کو فوری طور پر کراچی جانے اور بارش کے بعد صفائی کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں اور افواج پاکستان کو بھی شہر کی صفائی کے کام میں ہاتھ بٹانے کا کہا ہے۔
I have asked the Pak army to also help in cleaning up the city. twitter.com/ImranKhanPTI/s…
I have asked the NDMA Chairman to go to Karachi immediately and start the clean up in the aftermath of the rain.
مجھے آلودگی کے تدارک اور ماحولیاتی تغیر کے مہلک اثرات سے بچاؤ کے پیشِ نظر پاکستان کو صاف اور سرسبز بنانے کے لئے کی جانے والی اپنی کاوشوں پر فخر ہے۔
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009