Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 5 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser to make full use of twiends.  chrome

BilawalBhuttoZardari

آج پاکستان پانی کی بوندھ بوندھ کو ترس رہا ہے اور ماہرین کے اندازوں کے مطابق ۲۰۲۵ تک پاکستان بد ترین خشک سالی کا شکار ہو جائے گا۔ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ہم مل کر اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں۔ #BBkaWaadaNibhanaHai #PakistanBachanaHai
Retweeted by BilawalBhuttoZardari
3h
میں اصولوں اور نظریہ کی سیاست کرتا ہوں! میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ #KarwaneJamhuriyat #Jhelum
جہلم کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے رات کے اس پہر بھی کاروانِ جمہوریت کا شاندار استقبال کیا۔ #KarwaneJamhuriyat #Jhelum
ن-لیگ اور پی-ٹی-آئی ایک ہی چیز ہے! ایک اگر ضیاء کی پیداوار ہے تو دوسری مشرف کی۔ یہ لوگ عوام کے مسائل حل ہی نہیں کر سکتے۔ #KarwaneJamhuriyat #GujarKhan
اس والہانہ اور پُرجوش استقبال پر میں ضلع راولپنڈی کی عوام کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ #KarwaneJamhuriyat #Rawalpindi
بھوک مٹاؤ پروگرام کے ذریعے بھوک اور غذائی قلت کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہم عورتوں کو روزگار مہیا کر کے، با اختیار بنائیں گے۔ #KarwaneJamhuriyat #Rawat
اگر بی بی کا وعدہ نبھانا ہے اور پاکستان بچانا ہے تو ۲۵ جولائی کو آپ سب کو تیر پر مہر لگانی ہو گی۔ #KarwaneJamhuriyat #Rawalpindi
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ ہم نے ہمیشہ بےگھر افراد کو گھر فراہم کیے ہیں اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اس بار بھی ہر کسی کو چھت مہیا کریں گے۔ #KarwaneJamhuriyat #BharaKahu
ہمارا رشتہ نسلوں کا رشتہ ہے! میں ان تمام کارکنان کو سلام پیش کرتا ہوں جو میرے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ #KarwaneJamhuriyat #BharaKahu
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے دوران قائم ہونے والا گمبٹ انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز ملک میں جگر کی پیوندکاری کا پہلا سرکاری ادارہ ہے جہاں معیاری علاج بلکل مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ لے کر ہر گلی ہر گاؤں جاؤں گا اور ہم سب ملکر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو کا خواب پورا کریں گے۔ #KarwaneJamhuriyat #HassanAbdal
دہشت گردی کے شکار افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے انتخابی مہم کی معطلی کے باوجود دو روز قبل ملاکنڈ کی عوام کی جانب سے کیے گے والہانہ استقبال اور ان کی بے لوث محبت پر ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ #Malakand
جس پُر خلوص اور محبت بھرے انداز میں فتح جنگ کی عوام نے ہمارا استقبال کیا ہے، مجھے یقین ہے کے فتح صرف عوام کی ہوگی۔ #KarwaneJamhuriyat #FatehJang
ہماری جدوجہد ایک ترقی پسند پاکستان کے لیۓ ہے اور اس جدوجہد میں آپ کے بھرپور ساتھ پر آپکا مشکور ہوں۔ #KarwaneJamhuriyat #Pindigheb
ہم نے اپنے منشور میں کسانوں کیلئے انقلابی اصلاحات متعارف کروائی ہیں جن میں کسانوں کیلئے بینظیر کسان کارڈ اور فصلوں کی انشورنس شامل ہیں۔ #KarwaneJamhuriyat
میں اپنے بلوچ بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ ہمارے دکھ ہمارے غم سب سانجھے ہیں اور ہم اس دہشت گردی کو مل کر شکست دیں گے۔
ہم نے پچھلے پانچ سالوں میں سندھ میں این-آئی-سی-وی-ڈی کراچی کے علاوہ صوبے میں ۸ سیٹلائٹ سینٹرز بھی قائم کیے تاکہ عوام کو دل کے امراض کا معیاری اور مفت علاج فراہم کیا جا سکے۔
Difficult condoling with Bilour family. Too many sacrifices for one family to have to bare. Too many sacrifices for one country to have to endure.
ہم وعدوں اور دعوں پر نہیں، حقیقی خدمت پر یقین رکھتے ہیں؛ جس کا ثبوت سندھ میں پچھلے پانچ سالوں میں قائم کیے جانے والے عالمی معیار کے اسپتال اور دیگر طبی ادارے ہیں جہاں معیاری اور مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ #BBkaWaadaNibhanaHai #PakistanBachanaHai
جس دن سے چلا ہوں، میری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی مِیل کا پتھر نہیں دیکھا #MultanMeinTeerChalayGa #Shujabad
حکومت میں آنے کے بعد بے نظیر کسان کارڈ متعارف کروایا جائے گا جس کے تحت کسانوں کو کھاد اور بجلی پر سبسڈی دینے کے علاوہ فصلوں کی انشورنس بھی کی جائے گی۔ #MultanMeinTeerChalayGa
تمام رکاوٹوں اور دشواریوں کے باوجود کاروانِ جمہوریت کے شجاع آباد پہنچنے پر عوام کی جانب سے کیے جانے والے پر جوش استقبال پر انکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ #MultanMeinTeerChalayGa
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی حکومت میں آئی ہے اس نے نوجوانوں کو روزگار دیا ہے اور آئندہ بھی ہم ان کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے. MultanMeinTeerChalyaga#
کوئی بھی رکاوٹ عوام کو ہم سے اور ہمیں عوام سے دور نہیں رکھ سکتی! #MultanMeinTeerChalayga
الیکشن میں فیصلہ آپ عوام کو کرنا ہے کہ آپ کو معیاری تعلیم و صحت اور روزگار چاہیے یا پھر میڑو؟ اس الیکشن میں آپ کا ووٹ اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ #MuzaffargarhBhuttoKa
 
Twiends uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends.