صدر PTI جنوبی پنجاب سینیٹر
@AonAbbasPTI کی ضمنی انتخاب کے حلقہ پی پی 272 میں PTI کے امیدوار سردار معظم جتوئی کے انتخابی جلسہ میں شرکت۔ اس موقع پر آزاد امیدوار چنوں خان لغاری نے اپنی برادری کے ہمراہ PTI کے امیدوار سردار معظم جتوئی کے حق میں دستبردار ہوکر بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔