Unacceptable!!! PTI has been telling everyone: This imported govt is here to wreck Pakistan’s Economy & reverse PTIs hard won achievements. With industry in distress this imported setup CANNOT achieve the Rev targets which will put more pressure on Pak. #RegimeChangeInPakistantwitter.com/dawn_com/statu…
آج پروگرام میں صنعتکار سے سوال کیا کہ جو انڈسٹری پر ٹیکس لگا ہے تو آپ یہ ٹیکس دیں گے ؟،، ان صاحب نے کہا یہ ٹیکس پاس آن ہو گا صارف پر،، یعنی جو پروڈکٹ لوگ خریدیں گے دس فیصد ٹیکس وہی دیں گے قیمت میں اضافے کی صورت،
اللہ رحم
@MaryamNSharif یہ ہوتا لیڈر جو قوم کا سوچتا ہے تمہارے ابا جی تو بس چوری کا سوچتے ہیں
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں احساس پروگرام کو سٹڈیز کیا جا رہا ہے
While grappling with stabilising a bankrupt economy, IMF programme, Covid 19 and commodity super cycle, our govt still managed to lay the foundation of a welfare state for the first time in our history.
fsi.stanford.edu/publication/fr…
دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی معیشت کو بچاتے ہوئے آئی ایم ایف پروگرام، کوروناء جیسی عالمگیر وباء اور اشیاء کی (عالمی سطح پر) قیمتوں میں اضافے کے غیرمعمولی دور کے باوجود میری حکومت ہماری تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک فلاحی ریاست کی بنیاد رکھنے میں کامیاب رہی۔
fsi.stanford.edu/publication/fr…
یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 235 روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے
آفتاب اقبال صاحب کو عمران خان کا انٹرویو لیتے دیکھ کر احساس ہوا کہ پاکستانی میڈیا کو جدت و ٹرینڈ دینے والا آفتاب اقبال ایک صحافی نہی عقیدت مند ہے جو اپنے لیڈر کو سننا،پوچھنا،اور قریب سے دیکھنا چاھتا ہے۔
@Aftab_Iqbal1
کیا MQM کے دفاتر کھل گئے ہیں؟
کیا ان کے لاپتہ کارکن مل گئے؟
- کیا کراچی اور حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹر لگ گئے؟
کیا مردم شماری ہو گئی؟
کیا آپ کے کرپٹ شراکت داروں نے مہنگائی کنٹرول کر لی؟
کیا PPP نے بلدیاتی اداروں کو اختیارات منتقل کئے؟- @AliHZaidiPTI#???_??_??_??_????
نارتھ ناظم آباد پی ایس 129 این اے 256 میں سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں کراچی کے مختلف حلقوں کے لیے منظور کیے گۓ ترقیاتی فنڈز سے پانی کی لائن ڈالنے کا کام جاری ہے جو پیپلز چورنگی سے شروع ہو رہی ہے اور لنڈی کوتل چورنگی تک جا رہی ہے ۔
#ptirestoringkarachi
Police once again came to my home. This faciest Govt can do anything for their political gains. Continuously harrasing the journalists in Pakistan. @pressfreedom@arsched@arifhameed15
معیشت سنبھالی نہیں جارہی، FATF سے نام نکلنے کا سہرا سر پر رکھ رہے ہیں اور ان کے اندھے ورکرز اور حمایتیوں کے دماغ کو سلام وہ بھی مہنگائ بھرا
#?????_?????_???
میرے دل سے کسی بھی قِسم کے چیف کی عزت نکل چکی ہے۔ خواہ وہ عدالتی چیف ہو، عسکری ہو یا انتخابی۔ کوئی بھی قابلِ عزت نہیں رہا۔ سب کے سب کم ظرف، بزدل اور لالچ و بغض کے مارے بونے نکلے۔ یہ لوگ عزت تو دُور کی بات، لعنت کے قابل بھی نہیں ہیں۔ جہاں تک ممکن ہوا، اِن کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔
افغانستان میں شکست کا بدلہ کس خوبصورتی سے لیا ہے چیف ننگا ، فوج بدنام ، مداخلت کے بدلے دی جانی والی معاشی امداد بھی بند ، دوست بھی ناراض ، مہنگائی سے عوام کی چیخیں ساتویں آسمان پر!
عمران خان آپکو مبارک جو ۔۔سارے پاکستان کو مبارک ھو ۔۔پی ٹی ای ھکومت کی کوششوں کی وجہ سے پاکستان کے فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کی خبر آرھی ھے۔۔ اگرچہ مغرب کی منافقت کی وجہ سے اس کا کریڈٹ امپورٹڈ کو دیا جا رھاھے۔۔لیکن عوام سب جانتے ھیں اور دیکھ رھے ھیں
توھین رسالت کیلے جانوں کا نذرانہ دینے میں آج بھارت کا مسلمان اس لئیے ہم سے آگے نکل گیا ہے، کیونکہ اس نے اس نعرے کی بنیاد پر کل الیکشنوں میں ووٹ نہیں مانگنے۔ پاکستان میں تو ہر سیاسی پارٹی کا لیڈر پوسٹروں پر ختم نبوت اور ناموس رسالت کا سپاہی لکھ کر الیکشنوں میں کودتا ہے
Look at “Army aspirants” stone-pelting, destroying and burning buses and trains.
No Hindu will talk about it; no media will show this.
Govt. won’t lathi-charge Hindus, but they can openly shoot protesting Muslims.
#AgnipathRecruitmen#Bihar#IndianArmy#Islamophobia_in_india
Indian Muslims should think about themselves how to save community and how to save the future in India, Inshallah soon, the system of oppression come to end.
#MuslimsUnderAttackinIndia
This is the spirit of a Muslim mother whose son Shaheed was killed by police while demonstrators were being shot at. #MuslimsUnderAttackinIndia#MudasirAhmad
انڈیا میں ایمرجنسی نافذ۔ پورے میڈیا کو سی اے اے پر رپورٹنگ کرنے سے منع کر دیا گیا۔ تمام فارن جرنلسٹس کو ملک چھوڑنے کا حکم۔ مسلمانوں کو قتل عام کی تیاریاں عروج پر۔ ۔۔۔
@SaleemKhanSafi انڈیا میں ایمرجنسی نافذ ، پورے میڈیا کو سی اے اے پر رپورٹنگ کرنے سے منع کر دیا گیا ہے ۔ تمام فارن جرنلسٹس کو ملک چھوڑنے کا حکم ۔ مسلمانوں کے قتل عام کی تیاریاں عروج پر ۔ *