AsifAliZardari

All Photos Twitter.com
*سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری *آصف علی زرداری نے شہید بھٹو، بیگم بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ اور شہید شاہنواز کی مزاروں پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی *ڈاکٹر قیوم سومرو اور دیگر پارٹی رہنما بھی اس موقعے پر موجود
Retweeted by AsifAliZardari
** سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاوَس میں مصروف دن گذارا ** آصف علی زرداری سے آج بھی پارٹی کے ارکان اسمبلی، رہنماوَں و کارکنان نے ملاقاتیں کیں
Retweeted by AsifAliZardari
** پی پی پی پارلیامینٹرین کے صدر سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر عبدالباری پتافی، ارکان اسمبلی رفیق احمد جمالی، نعمان اسلام شیخ اور نعیم احمد کھرل شامل ** اس موقعے پر پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو، سہیل انور سیال، خورشید جونیجو، نصیباں چنہ اور پروین قائمخانی بھی موجود
Retweeted by AsifAliZardari
** لاڑکانہ پریس کلب کے منتخب عہدیدارن کے وفد نے صدر مرتضیٰ کلہوڑو کی قیادت میں آصف زرداری سے ملاقات کی ** صحافیوں کے وفد میں ظفر ابڑو، منیر سومرو، ڈاکٹر بدر شیخ، نوید لاڑک، حنیف سہاگ، محمد علی بھلیم شامل
Retweeted by AsifAliZardari
Former President of Pakistan and President PPP-P @AAliZardari with party leaders, lawmakers, office-bearers, workers and notables at Naudero House. ppp.org.pk/former-preside…
Retweeted by AsifAliZardari
آصف زرداری کا شہدا کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعذیت کا اظہار . دکھ کی اس گھڑی میں بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی شہداء کے خاندانوں کے غم میں شریک ہے .آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف علی زرداری کا شمالی وزیر ستان میں فوجی افسران کی شہادت پر اظہار افسوس . آصف زرداری کا فوجی افسروں اور جوان کو خراج عقیدت . دھرتی ماں پر جان قربان کرنے والے جانباز قوم کے ھیرو ہیں ۔آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
** آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماوَں و معززین سے ملاقات کی اور کارکنان سے گھل مل گئے ** کارکنان پارٹی کا اثاثہ اور طاقت ہیں: آصف علی زرداری ** پارٹی قیادت و کارکنان ایک کنبے کی طرح ہیں، دکھ سکھ میں ہمیشہ ساتھ رہے ہیں: آصف علی زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
** سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی نوڈیرو ہاوَس آمد ** آصف علی زرداری آج شام نوابشاہ سے نوڈیرو ہاوَس پہنچے تھے ** سابق صدر سے عید ملنے کے لیئے پارٹی رہنما، ارکانِ اسمبلی، عہدیداران، کارکنان اور معززین بڑی تعداد میں نوڈیرو ہاوَس پہنچ گئے
Retweeted by AsifAliZardari
Former President of Pakistan and President PPP-P @AAliZardari visited his ancestral graveyard Baloo Ja Qubba, showered rose petals and offered Fateha on the graves of his parents on Friday. Sindh Health Minister Dr Azra Pechuho, Ali Akbar Jamali and others were also present.
Retweeted by AsifAliZardari
** سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی اپنے والدین کی مزاروں پر حاضری ** آصف علی زرداری نے نوابشاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان پہنچ کر والدین کی مزاروں پر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی ** صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، علی اکبر جمالی اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے
Retweeted by AsifAliZardari
President Asif Ali Zardari offered Eid Namaz in Nawabshah.
Retweeted by AsifAliZardari
ہم سب کو آئین جو اسلامی اور جمہوری ہے کا تقدس بحال رکھنا ہے . آصف زرداری. ہمین ان عناصر کو شکست دینی ہوگی مذہب کی آڑ میں فتنہ اور فساد پہیلاتے ہیں.آصف زرداری. عید کی خوشی کے موقع پر ان شہیدوں کو یاد رکھا جائے جنہوں نے دھرتی ماں کیلئے جانین قربان کی.آصف زرداری.
Retweeted by AsifAliZardari
آصف زرداری کی تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد . آج کا دن ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کی مدد کا تقاضہ کرتا ہے. آصف زرداری اللہ تعالی کے حضور سجدہ کرتے وقت ملک کی سلامتی اور قومی یکجہتی کی دعا کی جائے. آصف زرداری . آج قومی یکجہتی اور اتحاد کی سخت ضرورت ہے .آصف زرداری .
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف علی زرداری کا سیاستدان اور سفارتکار یوسف بچ کے انتقال پر اظہار افسوس مرحوم یوسف بچ کا انتقال کشمیرکاز کا بہت بڑا نقصان ہے .آصف علی زرداری یوسف بچ کی کشمیر کاز کیلیۓ خدمات ناقابل فراموش ہیں آصف علی زرداری. آصف علی زرداری کا مرحوم یوسف بچ کے خاندان سے اظہار تعذیت .
Retweeted by AsifAliZardari
کارکنان پاکستان پیپلزپارٹی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری ملکی سیاسی حالات پلٹا کھانے کے لئے ایک بار پھر جیالوں کی جانب دیکھ رہے ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف علی زرداری سے پشاور کے پارٹی راہنماؤں کی ملاقات سابق صدر آصف علی زرداری سے ضیاء اللہ آفریدی، مصباح الدین اور عرفان اللہ شاہ نے ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات اور تنظیم سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف علی زرداری کا سردار علی محمد مہر کے انتقال پر اظہار افسوس . سابق صدر آصف علی زرداری کا سردار علی محمد خان مہر کے خاندان سے ہمدردی اور تعذیت کا اظہار . اللہ پاک مرحوم علی محمد مہر کی مغفرت فرماۓ. سابق صدر آصف علی زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
خدا مرحوم کے درجات بلند کرے، سابق صدر آصف علی زرداری بھٹو خاندان اور پاکستان پیپلزپارٹی اس دکھ کی گھڑی میں کائرہ خاندان کے ساتھ ہے، سابق صدر آصف علی زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا قمرزمان کائرہ سے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار افسوس جواں سال بیٹے کے انتقال کا دکھ ناقابل برداشت ہے، سابق صدر آصف علی زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
ریاست کی ذمہ داری ہے وہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔آصف زرداری ۔ آصف زرداری کا دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار ۔
Retweeted by AsifAliZardari
بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر باعث تشویش ہے۔ آصف زرداری ۔ محصوم اور بیگناہ افراد کا قتل وحشیانہ فعل ہے ۔آصف زرداری ۔ بد قسمتی سے حکومت کی تمام توجہہ سیاسی انتقام پر ہے- آصف زرداری ۔
Retweeted by AsifAliZardari
اسلام آباد. سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی، تقریب میں سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز نے بھی شرکت کی
Retweeted by AsifAliZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں کے انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے غوروخوص کیلئے اسلام آباد میں اجلاس طلب کیا اجلاس میں سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم کے معاملات زیرغور
Retweeted by AsifAliZardari
Aimal Asfandyar Wali, President Awami National Party KPK and the son of Asfandyar Wali called on former President Asif Ali Zardari at Zardari House Islamabad. ppp.org.pk/aimal-asfandya…
Retweeted by AsifAliZardari
کٹھ پتلی حکومت سیاسی مخالفت برداشت کرنے کا حوصلہ کرے، آصف زرداری حکومت قومی رہنماؤں سے عدم برداشت کا رویہ اختیار نہ کرے آصف زرداری ۔
Retweeted by AsifAliZardari
مولانا فضل الرحمٰن سے سیکیورٹی واپس لینا قابل مذمت ہے، آصف زرداری مولانا فضل الرحمٰن سے سیکیورٹی واپس لینا باعث تشویش ہے ۔آصف زرداری مولانا فضل الرحمٰن پر ماضی میں خطرناک حملے ہوئے ہیں ۔ آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
ملک میں غیر اعلانیہ سینسر شپ ہے، آصف زرداری، پاکستان پیپلز پارٹی صحافتی آزادی پر یقین رکھتی ہے، آصف زرداری ۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزادی صحافت کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے، آصف زرداری ۔ #WorldPressFreedomDay
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف علی زرداری کا عالمی یوم آزادی صحافت پر پیغام ۔ دنیا بھر میں میڈیا دباؤ کا شکار ہے ۔آصف زرداری ۔ آمرانہ سوچ میڈیا کی آزادی صلب کرتی ہے، آصف زرداری، قوم ان ہیروز کو سلام کرتی ہے جنہوں نے آزادی صحافت کی خاطر کوڑے کھائے، آصف زرداری ۔ #WorldPressFreedomDay
Retweeted by AsifAliZardari
Pakistan Peoples Party is the power of labor force and vice versa. ppp.org.pk/former-preside…
Retweeted by AsifAliZardari
دہشت گرد کرائے کے قاتل ہیں منصوبہ سازوں کو ختم کرنا ہوگا آصف زرداری دنیا کو ہر طرح کی شدت پسندی کے خلاف ایک پیج پر آنا ہوگا ۔آصف زرداری آصف زرداری کا سری لنکا کی حکومت اور عوام سے اظہار افسوس
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف زرداری کی سری لنکا میں دہشت گردی کی مذمت. ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کرنے والے نا قابل معافی ہیں ۔ آصف علی زرداری شدت پسندی دہشت گردی کی ماں ہے ۔آصف زرداری دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا وہ صرف وحشی بھیڑیئے ہیں، آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
** اپنا ٹی وی نیٹ ورک کے چیئرمین سید سرفراز شاہ اور سی اِی او سید سجاد شاہ کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں تھیں
Retweeted by AsifAliZardari
** سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سید سرفراز شاہ سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت ** سابق صدر آصف علی زرداری کا سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار ** دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: آصف علی زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
** سندھ حکومت کو درپیش مشکلات و چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیئے حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ بھی ایجنڈا میں شامل
Retweeted by AsifAliZardari
** اجلاس میں سندھ میں ترقی کے عمل کو تیز اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے پر غور و خوض ** سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور نئے پراجیکٹس کے متعلق قیادت کو بریفنگ ** اجلاس کے دوران وزراء و مشیران کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا
Retweeted by AsifAliZardari
** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت ارکانِ سندھ کابینا کا اجلاس ** بلاول ہاوَس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں سینیئر وزیر ناصر حسین شاہ، سردار شاہ، سعید غنی موجود
Retweeted by AsifAliZardari
دہشت گردی ایک لعنت ہے اس کو ختم کرنا ہوگا ۔آصف زرداری شہیدوں کے ورثاء کے غم میں شریک ہیں، آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
مکران کوسٹل ہائی وے پر معصوم لوگوں کا قتل وحشیانہ فعل ہے ۔آصف زرداری معصوم انسانوں کا خون بہانے والے نا قابل معافی ہیں۔ آصف زرداری نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کیا جاتا تو ایسے سانحے نہ ہوتے ۔آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
آج پھر ثابت ہوا مزدوروں کے دل میں صرف بھٹو بس رہا ہے ۔آصف زرداری موجودہ حکومت نے محنت کشوں کے 28 ارب روپے لوٹ لیئے.
Retweeted by AsifAliZardari
محنت کش پیپلز پارٹی کی روح اور پیپلز پارٹی محنت کشوں کی طاقت ہے ۔آصف زرداری محنت کشوں کے حقوق کے لئے آخری سانس تک لڑیں گے ۔آصف زرداری پیپلز پارٹی نے صنعتی اداروں میں مزدوروں کو حصہ دار بنایا، آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف زرداری کی پورٹ قاسم اتھارٹی میں ریفرنڈم جیتنے پر پیپلز لیبر یونین کو مبارکباد آصف زرداری کی ریفرنڈم جتنے پر پارٹی کی لیبر ونگ کو مبارک باد۔ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی ۔آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
اسلام آباد- سابق صدر آصف علی زرداری نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کرکے ان کی مزاج پرسی کی، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ۔سینیٹر سردار علی خان اور سینیٹر قیوم سومرو بھی ان کے ہمراہ تھے
Retweeted by AsifAliZardari
سابق صدر آصف زرداری کی طرف سے شہباز شریف کی صاحبزدی کے گھر پر نیب کی چڑھائی کی مذمت چادر اور چاردیواری کو صرف بذدل پامال کرتے ہیں ۔آصف زرداری مائیں، بہنیں، اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ۔آصف زرداری کٹھ پتلی وزیر اعظم میں حوصلہ نہیں کہ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں ۔آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
بہادر لو گ اداروں میں چھپ کر وار نہیں کرتے، آصف زرداری عمران خان نے سیاست کو تنگ نظری سے آلودہ کردیا ہے ۔ آصف زرداری
Retweeted by AsifAliZardari
#PPP will not allow to close down Benazir Employees Stock Option Scheme mediacellppp.wordpress.com/2019/04/10/ppp…
Retweeted by AsifAliZardari
NAWABSHAH, April 7: Former President of #Pakistan and #PPPP President Asif Ali Zardari visited the Baloo Ja Qubba graveyard and showered rose petals and offered Fateha on the graves of his parents today.
Retweeted by AsifAliZardari
NAWABSHAH: Former President of Pakistan and President PPP-P @AAliZardari addressed a gathering of party’s local office-bearers and workers at Zardari House. Syed Ghulam Mustafa Shah, Ziaul Hassan Lanjar, Jam Tamachi, Ghulam Qadir Chandio and other party leaders were also present.
Retweeted by AsifAliZardari
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome