Kamran Khan

All Photos Twitter.com 17 hours ago
Now or never:Plug massive leakage of precious forex. FM/Gov SBP MUST move fast. Uproot Crypto trading in Pakistan. China banned yesterday. Through hundi Innumerable Pakistanis pumping millions US$ in extremely dubious unregulated crypto trading. Big time money laundering as well
23h
چین نے بھر پور پابندی لگا دی حکومت پاکستان اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی ملک میں جاری کروڑوں ڈالرز ماہانہ پر محیط انواع اقسام کرپٹو کنسیز میں جاری سو فیصد غیر قانونی سرمایہ کاری پر پوری قوت سے پابندی لگائے حوالہ ہنڈی سے جاری یہ دھندہ ملک میں موجود ڈالرز تیزی سے نگل رہا ہے
کیا ہی اچھا ہو معزز جسٹس جاوید اقبال خود معذرت کرلیں! چوٹی کے قانونی ماہرین یک زبان ہیں عمران خان اگر صدارتی آرڈیننس کے زریعے چیئرمین نیب کو توسیع دے بھی دیں معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا عدالت عظمی کے لئے یک شخصی آرڈیننس کو قبول کرنا ناممکن ہوگا جج صاحب سبکی ہوگی خدانخواستہ
Finally a massive crack down on auto purchases. The SBP just unveiled series of measures to check auto financing that now exceeds Rs.500 billion and to mitigate risks tied to this unprecedented financing from banks
ہم پاکستانی تلخ حقیقت جان لیں ہمالیہ سے اونچی پاک چین دوستی اپنی جگہ چینی نظریہ ہے دوستی اپنی جگہ کاروبار اپنی جگہ یہی وجہ کہ CPEC معشیت کے لئے جب گیم چینجر بنتا تو بنتا اس سے پہلے CPEC بجلی منصوبے ہماری قومی خزانے کے گلے کے طوق بن گئے ہیں یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں فیصلہ کریں
معشیت مارکیٹ کاروبار کے لیڈرز مانتے ہیں سخت معاشی چیلنجز کا سامنا ہے خاص طور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مگر یہ چیلنجز ناقابل عبور نہیں یہ بات بھی مانتے ہیں کچھ امپورٹس کے حوالے سے حکومت سے غلطی سرزرد ہوئی مگر سب سے بڑی وجہ عالمی منڈی میں commodities کی بے انتہا مہنگائی ہے
پاکستانی آگاہ ہوں کہ حکومت نے جاری امپورٹ ہنی مون فوری ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے شوکت ترین کے کل شب DKKKS انٹرویو میں اعتراف کیا " حکومت سے کوتاہی ہوئی" گاڑیوں وغیرہ کی رعایتی ڈیوٹیز پر امپورٹ کا دور ختم ہوگا متعلقہ ڈیوٹی ٹیکسز میں فوری اضافہ ہوگا
عمران خان سیاسی ضروریات سے بالا تر حکومت کا فیصلہ ہے پاکستانی معشیت کو فوری IMF شاہراہ پر واپس لانا ہے DKKKS انٹرویو میں شوکت ترین نے تفصیل سے روڈ میپ و اہداف شئیر کئے IMF سے اکتوبر کے پہلے 2 ہفتوں میں مزاکرات مکمل ہوں گے اکتوبر 15 سے پروگرام بحال ہوگا چھٹی قسط جاری ہوجائیگی
عمران خان بھی آج ٹیم پاکستان سے ملاقات میں رمیز راجہ عزم کو دہرائیں گے نیوزی لینڈ انگلینڈ کو دورہ منسوخی کا جواب کرکٹ میدان میں دینا ہے رمیزٹیم پاکستان کو باور کروارہے ہیں انہیں قومی جذبات سے ہمم آہنگ ہوکر دنیائے کرکٹ میں کھوئی عظمت بحال کرنی ہے اور اس کا راستہ صرف پرفارمنس ہے
چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے پہلے میڈیا انٹرویو میں نیوزی لینڈ کو وہ کھری کھری سنائیں کے یاد رکھیں پاکستانیوں کے دلوں کی بھڑاس نکالی رمیز نے بہت اچھے دلائل سے ثابت کیا کہ انگلینڈ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرکے پاکستان کرکٹ کے ساتھ کتنا بڑا ظلم کیا
ویلکم بیک! پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام میں واپسی کے لئے IMF کا دروازہ کھٹکھٹا دیا الیکشن 2023 کی تیاری آئی ایم ایف پروگرام سنگ سنگ، مہنگائی جاری خسارہ قابو میں لانا ہے مگر کیسے؟ جواب دیں گے وزیر خزانہ شوکت ترین تفصیلی انٹرویو آچ شب 10:00 بجے دنیا کامران خان کے ساتھ
رمیز راجہ کا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ حیثیت سے پہلا میڈیا انٹرویو آج شب 9:30 بجے دنیا کامران خان کے ساتھ نیوزی لینڈ انگلینڈ دورے منسوخی کا مثبت اثرپاکستانیوں کے سوئے ہوئے کرکٹ جذبات جاگ اٹھےکرکٹ بورڈ کھلاڑی کرکٹ میدان میں بدلہ لیں گے 1992 والی کرکٹ بادشاہی قائم کرنی ہے
پاکستان کی عالمی سمت ہچکولے کھا رہی ہے امریکہ مغربی اتحاد تو ہم سے ناراض ہے چین کی بھی ہماری لئے گرمجوشی مدھم پڑ گئی ہے CPEC جمود کا شکار ہے نیوزی لینڈ انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورہ منسوخی پاک مغرب خلیج عدم اعتماد کا عکاس ہے پاک امریکہ مسائل اور سی پیک مسائل کا مزکراتی حل ڈھونڈنا ہوگا
چینی ویکسین لگوانے والوں کے لئے عمدہ خبر امریکہ نے آج چین سے امریکہ آنے والوں کے لئے ویکسین کی پابندی ختم کردی گویا امریکہ نے سائنو فارم سائنو ویک کین سائنو کو تسلیم کر لیا ہے WHO ان ویکسنز کی افادیت تسلیم کرچکی ہے جلد تمام ممالک چینی ویکسینز کی افادیت سے امتیاز ختم کردیں گے
Resumption of paused IMF program next month will stabilise economy and check Govt's careless spending. Today's 0.25% interest rate hike, recent market based 10% depreciation of PKR Increase soon in electricity gas tariff are sound prior actions before IMF program restoration
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی تیاری کررہا ہے آج شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ پیٹرولیم مصنوعات بجلی گیس بلوں میں ضروری اضافہ رپے کی قدر میں 10 فیصد کمی IMF پروگرام آئندہ ماہ بحالی کے پیشگی اقدامات یا prior actions ہیں IMF پروگرام بحالی سے معشیت میں استحکام و قرار آئے گا
پاکستان سبق سیکھے ملکوں کے مفادات ہوتے ہیں مستقل دوست دشمن نہیں چار سال سعودی عرب UAE نے قطر سے صرف سفارتی تعلقات ختم کئے قطر کا ناطقہ بند کردیا آج تینوں ملک دوبارہ دوست بن گئے کل جاری ہونے والی اس تصویر میں امیر قطر سعودی ولی عہد UAE کے قومی سلامتی مشیر کی خوشی ملاحظہ فرمائیں twitter.com/badermasaker/s…
چئیرمین FBR اشفاق احمد گفتگو:آہنی ٹیکس قوانین جاری ہوگئے نان انڈر ٹیکس فائلرز ناطقہ بند فون سمس بجلی بینکنگ بند ہوگی صنعتوں میں ٹریک ٹریس سسٹم یکم اکتوبر سے شروع ہوگا تین ملین فائلرز میں 1 ملین صفر1 ملین سالانہ 5000 سے کم آمدن دکھاتے ہیں دیڑھ کروڑ متمول پاکستانی ٹیکس رجسٹرڈ نہیں
مغربی اتحاد میں چین دشمنی معاملے میں غیر معمولی دراڑ پڑ گئی فرانس نے تاریخ میں پہلی بار امریکہ آسٹریلیا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے امریکہ برطانیہ آسٹریلیا چین مخالف اتحاد AUKUS نے آسڑیلیا کی فرانس سے 66 ارب ڈالرخریداری ختم کروادی افغانستان اچانک انخلا بعدسنگین ترین پیش رفت
ٹیکس چوروں خلاف سخت ترین قوانین عمل شروع نان ٹیکس فائلرز کی فون سم بند ہوں گی بجلی کنکشن کٹیں گے نادرا ایف بی آرڈیٹا شئیرنگ ٹیکس چوروں کا کھوج نکالے گا سرکاری ملازمین اہل خانہ ایف بی آر ڈیٹا نیب سپرد ہوگا تفصیلات چئیرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد آج شب دنیا کامران خان کے ساتھ
Finally a good news! Good that Pakistan is finally off the red list. Thankfully, Pakistan will be off the Amber list as well because of the new system that will make the travel even more hassle free from October 4 thanks @CTurnerFCDO twitter.com/cturnerfcdo/st…
To me abrupt cancellation of NZ cricket series in Pakistan is another reflection of ever widening strategic gulf and deepening trust deficit between Pakistan and the West. Sooner we sort this out, keeping our key interests secured, and reach common ground with the West is better!
افسوس مگر تلخ حقیقت PPP اب صرف اندرون سندھ جماعت رہ گئ پنجاب میں نام پوچھنے والا نہیں ضمنی الیکشنز میں پولنگ اسٹیشنز زیادہ پی پی ووٹر کم رہے کے پی میں موجودگی آٹے میں نمک سے زائد نہیں کینٹونمنٹ الیکشن پنجاب زیرو بلوچستان زیرو ⁦@BBhuttoZardari⁩ زمہ داری تسنیم کریں
اسٹیٹ بینک پیشنگوئی درست ثابت ہوئی آج صبح ہی ڈالر سٹے بازوں کو جھٹکا لگا ڈالر کی غیر معمولی خرید کو بریک لگ گئے ایف آئی اے نے سٹے بازوں کا پیچھا کیا اور اب ڈالر ڈیڑھ رپے سستا ہوگیا آج انٹر بینک میں ڈالر 167.70 کا ہوگیا
رپے کی گراوٹ پر بڑی پریشانی نہیں ڈپٹی گورنر SBP مرتضی سید کہتے ہیں " سٹے بازوں نے پہلے بھی نقصان اٹھایا آئندہ بھی اٹھائیں گے" اسٹیٹ بینک مطمئن ہے Forex reserve ڈالر دو سالہ Average ریٹ سرکاری اوپن مارکیٹ ریٹ قابو میں ہیں ڈالر کی غیر معمولی طلب کو SBP-FIA قابو میں لائیں گے
روپیہ کمزور سے کمزور تر ڈالر 170 کا ہوگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کتنا مضطرب ہے؟ زرمبادلہ زخائیر بلند ترین سطح پرروپیہ کم ترین سطح پر کیوں؟ ڈالر بڑھے گا یا گھٹے گا؟ کلیدی سوالات مرکزی بینک کے جوابات دیکھئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرمرتضی سید آج شب دنیا کامران خان کے ساتھ
عمران خان نے آج سی این این سے تفصیلی انٹرویو میں بلا جھجک بلکہ بیباکی سے پاکستان کی امریکہ سے شکایات کا زکر کیا امریکی اتحادی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بدترین دہشت گرد حملوں کا زکر کیا۰ بہت مناسب کیا کہ امریکہ سے معمول بلکہ امریکہ بھارت سطح کے تعلقات کی خواہش کا اظہار بھی کیا
توسیع پر پابندی ہے اپوزیشن سربراہ سے مشورہ لازم مگر حکومت نیب قوانین میں آرڈیننس سے تبدیلیاں لاکرماشاللہ 75 سالہ جسٹس جاوید اقبال کومزید 4 سال کے لئے چئیرمین نیب بنائے گی فروی میں جسٹس اصغر حیدر کو پراسیکیوٹر جنرل نیب کی حیثیت سے غیر معمولی 3 سالہ توسیع دے دی گئ تھی پر مزاح گفتگو
گو کہ کینٹ الیکشن نتائج میں پی ٹی آئ (58) ن لیگ (51) میں صرف فرق 7 سیٹس کا فرق ہے مگر قومی سطح پر پی ٹی ائی کی وسیع نمائندگی ہے ن لیگ مقبولیت اس وقت پنجاب ہزارہ تک محدود سندھ میں نام کو بلوچستان میں زیرو ہے پی پی پی اندرون سندھ میں مکمل شہری سندھ میں سطحی موجودگی ہے
کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن نتائج سے اخذکردہ نتائج: پاکستان کی عمران خان سے امیدیں مدھم ہوئیں ختم نہ ہوئیں PPP پنجاب میں زیرو بلوچستان میں زیرو ن لیگ سندھ میں زیرو کینٹ الیکشن پی ٹی آئی جیتی مگر پنجاب و کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیاکے پی ابھی پی ٹی آئی کے قابو میں ہے
PM Imran Khan must order swift withdrawal of PMDA, journalists editors newsmen across the country smell a rat in this move. General impression all across is that the move is designed to bolster powers of the government to censor and restrict the media.
آج 9/11 ہے دنیا ستمبر 2001 سے ستمبر 2021 تک 20 سال فراموش نہیں کرسکتی 20 سال قبل آج امریکہ پر بھیانک دہشت گرد حملہ ہوا امریکہ نے افغانستان پر انتقامی حملے میں طالبان حکومت ختم کی 20 سالہ جنگ امریکی شکست طالبان فتح پر ختم ہوئی طالبان حکومت پھر قائم ہوگئ، تاریخ تراشوں میں محفوظ ہے
ستمبر 1958 جغرافیائی لحاظ سے دنیا کی انتہائی اہم بنددگاہ گوادرسلطنت اومان سے پاکستان منتقل ہوئی کریڈٹ اسوقت کے وزیر اعظم فیروزخان نون کا کمال سفارت کاری سے نون صاحب نے برطانیہ و اومان کو قائل کیا محض تیس لاکھ ڈالر ادائیگی سے گوادر پاکستان کے حوالے ہوا آج گوادر سی پیک کا محور ہے
والدین خدارا جاگیں گھنٹوں online gaming سے جڑا رہنا بچوں کی جسمانی دماغی صحت برباد کرتا ہے چین نے قوت سے online gaming کے خلاف کریک ڈآؤن کیا ہے قانون ٹیکنالوجی اور گیمنگ انڈسٹری کے زریعے یقینی بنادیا ہے 18 سال سے کم عمربچے پورے ہفتے میں 3 گھنٹے سے زائد online گیم سے نا جڑ پائیں
کہاں کی شرم کونسی حیا رتی برابر شک نہ رکھیں ہمارے سیاستدان بلا کے بے اعتباری ہیں عوام سے وعدے دور کی بات آپس کی بنیادی رواداری لمحوں میں مٹی میں ملا دیتے ہیں پی ڈی ایم چند ماہ پہلے تک اپوزیشن اتحاد تھا ن لیگ بلاول مولانا باہم شیر و شکر تھے آج وہ جوتم پیزار کہ خدا کی پناہ
Big News: The new Chairman FBR Dr Ashfaq Ahmed has decided to facilitate 11000 citizen taxpayers who could not file their Amnesty 2019 declarations due to technical system glitch and were languishing for the past two years. This will now settle a long standing issue
نادرا کی شاندار کاوش ہے پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جہاں بینکس اپنے نئے اور پرانے اکاؤنٹس ہولڈرز لی تمام بائیو میٹرکس گھر بیٹھے موبائل فون ایپ کے زریعے مکمل کر لیں گے قومی شناختی کارڈ سے منسلک بائیو میٹرکس ضروریات پہلے ہی نادرا ایپ کے زریعے پوری کی جاسکتی ہیں
This is so far the best read on current state of Pak-US relations. No one can could explain it better than Ambassador Maleeha Lodhi.....Maleeha Lodhi on the tortured Pakistani-American relationship economist.com/by-invitation/… from @TheEconomist economist.com/by-invitation/…
ٹیکنالوجی دنیا میں آج صبح ایک اور دھماکہ ہوا Facebook اور Ray-Ban نے مشترکہ اسٹائلش چشمہ تیار کیا ہے جو صرف انگلی کی جنبش سے تصویر کھینچے گا ؤڈیو بنائے گا حتی کہ فون پر بھی بات کروادے گا اسی وقت یہ تصویریں وڈیو FacebookWhatsApp Instagram. پر شئیر بھی ہوسکتی ہیں
بھارت کے 20 کروڑ مسلمان کس اذیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بی بی سی ویب پر شائع سب سے زیادہ پڑھے جانے والا مضمون جنونی ہندو شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم کہانیوں پر مشتمل ہے مودی کا یہ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مہذب ملک کہتا ہے bbc.com/news/world-asi…
تھوڑی دیر قبل پاکستان صحافت کا عظیم ستون میری صحافتی زندگی کا عظیم ساتھی دوست رحیم اللہ یوسفزئی اللہ کو پیارے ہوگئے ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ رحیم اللہ حقیقی طور پر آزاد باریک بین اور محب وطن صحافی رہے لالہ رحیم اللہ 40 سال تک صحافت میں اعتبار کا نشان رہے
پاکستان آج عالمی سیاست کا محور ہے عالمی قوتیں معترف ہیں خطے کے بحران کا حل پاکستان سے گزرتا ہے یہی وجہ گزشتہ بیس دنوں میں دوبار سی آئی اے سربراہ اور برطانوی انٹیلجنس چیف و وزیر خارجہ کئ یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچے خطے کے تمام ممالک روانہ پاکستان سے رابطے میں ہیں
Events moving fast far reaching developments taking place: The CIA chief is in Pakistan for his 2nd visit in 3 weeks. CIA Chief William Burns had made an unpublicised visit to the GHQ last month also. MI 6 Chief had detailed meetings with Pak Mily leadership just two weeks ago
Taliban must walk the talk. Forn Min Shah Mahmood Qureshi informed in DKKKS interview tonight Pakistan stand with global powers regional countries in “wait and see policy” before any decision on recognition of Taliban Govt, pending implementation on their pledges, is widely seen
Interesting! Pakistan exports more to United States than any other country of the world including our dearest CPEC pal China...😲twitter.com/usembislamabad…w
بھارتی میڈیا جنرل فیض کے انتہائی کامیاب دورس اثرات کے حامل دورہ افغانستان پرآہ وبکا گریہ زاری کے بجائے مودی قومی سلامتی مشیرانٹیلیجنس گُرواجیت دیول کا گریبان کھینچے اجیت کی ناکام چالیں افغانستان میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کی وجہ ہیں بھارتی دانشور بلا جھجک اعتراف کرتے ئیں
ISI Chief Lt Gen Faiz Hamid arrived Kabul this morning leading delegation of senior Pakistani officials. Gen Faiz is highest ranking foreign official to reach Kabul on invitation of Taliban Shura. Issues to discuss immediate future of Pak Taliban security economic trade ties
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا وڈیو اعتراف: امریکہ افغانستان بحران کا زمہ دار ہے کیسے کیوں امریکہ اس دلدل میں پھنسا اور پاکستان کو اس دلدل میں پھنسایا امریکہ نے افغانستان میں روس کو شکست دینے کے لئے جو بویا وہ کاٹا پاکستان اور خطے میں مسلح مذہبی شدت پسند جتھے جنم دے گیا
افغان طالبان پاکستان میں ٹی ٹی پی منسلک دہشت گردی کا حتمی خاتمہ چاہتے ہیں افغان طالبان کے نزدیک عام معافی پر مشتمل مذاکراتی حل دیرپا امن کی ممکنہ ضمانت بن سکتا ہے یہ انتہائی نازک معاملہ دور اندیش فیصلہ سازی کا متقاضی ہے ناراض بھائیوں کو منائیں یا لڑتے رہیں؟
طالبان امریکہ کا چھوڑا گولہ بارود خزانہ استعمال کریں نہ کریں مگر امریکہ کے چھوڑے ہزاروں یونیورسٹیز کالجز اسکولز کی آبیاری کریں وہاں زیرتعلیم لاکھوں لڑکے لڑکیاں عظیم افغان اثاثہ ہیں فارغ التحصیل مرد وزن کو ملازمت کے برابر مواقعے دیں پھلتے پھولتےغیرسرکاری میڈیا بند نہ کریں
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome