Please upgrade your browser to make full use of twiends.   chrome   firefox   ie   safari  
ayub jan
Want to Grow Your
Social Media, Free?
ایم کیوایم کو بچانے پاپا آ گئے پاپا آ گئے اب نہ تو انصاپی بولے گا نہ کوئی تاریک انصاپ وقار تو پھر وقار ہے نا pic.twitter.com/VxLj04Wce7
Retweeted by ayub jan
اسد عمر کی نیشنل گرڈ میں بیس میگا واٹ بجلی شامل کرنے کی تجویزکےبعد اب شیخ رشید صاحب کا بھی نالہ لئی پر پونے پانچ میگا واٹ ڈیم بنانےکا اعلان
Retweeted by ayub jan
MQM پر ٹھنڈی کاروائی کر کے اور انکی حقیقت کو دنیا کو دیکھانے والی صرف نون لیگ 😊😜😜 باقی سب ھیر پھیر @DigitalDarweshr@ChNAK1h@imshee67hee67
Retweeted by ayub jan
انکو عقل ہوتی تویہ الفاظ کبھی نہ دہراتے، یہی الفاظ دہرا کریاددلاتے رہتے ہیں کہ کسی نے ذلیل کیاتھابھری پارلیمنٹ میں twitter.com/saimaamjad120/…
Retweeted by ayub jan
محترم کی دانش اتنی لال ثابت ہوئی کہ دو سال نواز کی پھانسی کا ہر چینل پر مطالبہ کیا اور اب اسی نواز کی مدد درکار ہے twitter.com/mariammustafa/…
Retweeted by ayub jan
یہ نکمی، نااہل حکومت زید حامد کو چھڑوانے کیلئیے کچھ نہیں کرےگی۔ جنرل راحیل آپ قادری اور جنرل حمیدگل کو بھیجیں جو وہاں جاکرزبردست تقریر کریں
Retweeted by ayub jan
"متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف" آپ کی سمجھ کی کیا بات۔۔ گدھے سے ذرا سی اوپر ھے بس گھاس ملتی رھے buff.ly/1fLX1Yd
Retweeted by ayub jan
" يَآ حَيُّ يَآ قَيُّوُمْ ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيِثْ ، أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ كُلَّهْ ، وَ لَآ تَكِلْنِيْ إِلَىْ نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنْ"
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ"
اوئے جھوٹو۔ ۔ غلام سرور کے پاس تو ڈگری تھی ہی نہیں تو جعلی کیسے ثابت ہو گئی؟ twitter.com/abbtakk/status…
Retweeted by ayub jan
جتنا بے رحم تشدد اور رویہ مشرف نے نو سال نون کے کارکنوں کے ساتھ رکھا یوتھیے نو گھنٹے برداشت نہیں کرسکتے+
Retweeted by ayub jan
دوسری طرف KPK میں بارش کے پانی سے ٣ کروڑ میگاواٹ بجلی کا پلانٹ تیار ہے _وفاق کی نااہلی کی بدولت سسٹم میں نہی آرہا twitter.com/ImtiazAliRao/s…
Retweeted by ayub jan
پیر کو پاکستان اور چین کا مشترکہ وزارتی اجلاس ہو گا کلیدی فیصلے کئیے جائیں گے.
Retweeted by ayub jan
کراچی کے جناح ہسپتال پہنچنے والے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال بھی پہنچے کہ نہیں؟؟ #PTI pic.twitter.com/pV2VmMLUav
Retweeted by ayub jan
"@asmigee: کبھی خبر نہیں آئی سندھ و پختونخواہ کے وزراء اعلی نے ایسی ملاقاتیں کی ہوں twitter.com/govtofpunjab/s…" کوئی انٹرسٹڈ هو تو کرینگے نه
قبلہ پاکستان میں تھے تو نوازشریف کو وزیراعظم ہی نہیں مانتے تھے- سعودیوں نے پکڑلیا تو نوازشریف یاد آگیا
Retweeted by ayub jan
شاہین صہبائی اور شاہد مسعود ایک ہی بوٹ کے دو رخ ہیں، ایک تسمہ ہے تو دوسرا ایڑهی، ایک مالشیہ ہے تو دوسرا پالشیہ،
Retweeted by ayub jan
پنجاب کو پولیوفری صوبہ بناناشہبازشریف کی بڑی کامیابی ہے۔ چیئرمین انٹرنیشنل پولیو پلس کمیٹی #PolioFreePunjab @asmigee pic.twitter.com/RjJYKDgkA4
Retweeted by ayub jan
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺩﺭﻭﺩ ﺑﮭﯿﺠﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺩﺱ ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺘﺎ ﮨﮯ
Retweeted by ayub jan
پشاور اور ملتان میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
Retweeted by ayub jan
زید حامد سارا دن پاکستان میں فرماتا رہتا تها کہ ملک میں راحیل شریف کی حکومت ہے موصوف نے رہائی کے لیے نواز شریف کی حکومت کو درخواست بهیجی ہے
Retweeted by ayub jan
اور اس طرح خواتین وحضرات چند لوگ مل کہ ملک میں انتشار اور فساد پھیلاتے ہیں جیسےPTIکے مٹھی بھر لوگ کر رہےہیں 👇🏻👇🏻�twitter.com/ptipunjabpk/st…GwwuH6gL
Retweeted by ayub jan
ملتان،پشاور،سبی میں درجہ حرارت38ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ،محکمہ موسمیات
Retweeted by ayub jan
اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا سرور صاحب کی ایم اے کی ڈِگری اصلی ہے۔ عمران خان twitter.com/abbtakk/status…
Retweeted by ayub jan
بقول بھینسا و رفیع جا کپتان چلا جا، تونے اس قوم کی خاطر کیمرے کے سامنے نمازیں تک پڑھیں مگر اس قوم نے تجھے کیا دیا، وہ جو قابلِ اشاعت تک نہیں
Retweeted by ayub jan




Twitter Sign-in
We are going to send you to Twitter to authorize twiends.
Please note that we never tweet or follow people without your permission.
Continue