Shahid Hussain Arain

All Photos Twitter.com
واہ جاہلو، تھوڑا تو عقل سے کام لے لیتے twitter.com/BBCUrdu/status…
امریکہ کو شرمندگی کا سامنا، فوجی تمغے کابل میں بکنے لگے امریکی فوجی اپنے تمغے کابل ائیرپورٹ پر چھوڑ گئے تھے جو اب قریبی دکانوں پر سستے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ نیز کپڑے ، گیئر، ٹولز، چاقو اور الیکٹرانکس کا سامان بھی بک رہا ہے
Retweeted by Shahid Hussain Arain
حسن اخلاق کی اعلی مثال صرف معافی نہیں بلکہ ساتھ میں پیسے بھی طالبان نے پنجشیر میں مقامی ملیشیا کے لیے لڑنے والوں کو سرنڈر کرنے پر نہ صرف معاف کرکے رہا کر دیا بلکہ ہر کسی کو گھر جانے کے لیے 5 ہزار افغانی بھی دیے۔
Retweeted by Shahid Hussain Arain
بھارتی میڈیا کو فکر لاحق ہے کہ افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں انسانی حقوق اور میڈیا کو کتنی آزادی میسر ہوگی۔ مگر انہیں مقبوضہ کشمیر دکھائی نہیں دیتا جہاں سید علی گیلانی کی میت کو اہل خانہ سے چھین کر زبردستی تدفین کروادی گئی کرفیو لگا کر لوگوں کو جنازے سے بھی روک دیا گیا
Retweeted by Shahid Hussain Arain
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome