Muhammmad Zahid

All Photos Twitter.com
حکومت فرح گوگی کو پاکستان واپس لانے ميں ناکام کيوں؟ ملک رياض نے اپنے بيٹے کے سيل اکاونٹس کھلوانے کيلئےبشریٰ بی بی کو رشوت دی؟ مکمل پروگرام: bit.ly/3GVFgU3 #SamaaTV #MalikRiaz #FarahKhan @kirannaz_KN @7se8samaa
Retweeted by Muhammmad Zahid
ناجائز منافع خوروں کو پکڑنے میں شہری مدد کریں، اسسٹنٹ کمشنر دیکھیے سماء ٹی وی لائیو: samaaenglish.tv/live/ #SamaaTV
Retweeted by Muhammmad Zahid
There are over 14,000 ATM machines in Pakistan and each machine is protected from heat by using an air conditioner. Over 14,000 ACs run 24x7 just to keep the machines cool. We couldn’t build an ATM machine that wouldn’t require air conditioning. What a waste of energy.
Retweeted by Muhammmad Zahid
♥️عید الفطر مبارک ہوں ♥️ #EidUlFitr
قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی ووٹنگ کا عمل شروع #SamaaTV #NoConfidenceMotion #NationalAssembly #SupremeCourt #ImranKhan
Retweeted by Muhammmad Zahid
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
Happy New Year you and your family More healthy Love for this Year ☺️ #HAPPYNEWYEAR #NewYear
یہ ہے میرا پاکستان وہ پاکستان نے آج تاریخ بدل دی #PakvsIndia #WeHaveWeWill #BabarAzam #muhammadrizwan
میں سمجھتا ہوں کہ آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لئے ایک بہت بڑا سبق ملنا والا دن ہوگا جو ان کی اپنی نالائقی کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا ہے #PakvsNs #Pakistan #NewZealand
دورہ نیوزی لینڈ 17 ستمبر - پہلا ون ڈے ، راولپنڈی۔ 19 ستمبر - دوسرا ون ڈے ، راولپنڈی۔ 21 ستمبر - تیسرا ون ڈے ، راولپنڈی۔ 25 ستمبر - پہلا ٹی T20 لاہور۔ 26 ستمبر - دوسرا ٹی T20 لاہور۔ 29 ستمبر - تیسرا ٹی T20 لاہور۔ 1 اکتوبر - چوتھا ٹی T20 لاہور۔ 3 اکتوبر - 5 واں ٹی T20 لاہور۔
Hi Everyone, Yes! Fiverr just promoted me to a Level One seller! Check out my new badge and while you’re there… let’s get to work! fiverr.com/share/b5v6rY
ون ڈے میں تیز ترین 14 سنچری: بابر اعظم 81 اننگز ہاشم آملہ نے 84 اننگز کھیلی ڈیوڈ وارنر 98 اننگز ویرات کوہلی 103 اننگز #Cricket #BabarAzam
بابر اعظم آج کی بیٹنگ پہلے 50 رنز 72 گیندوں پر دوسرا 50 رنز 32 گیندوں پر تیسرا 50 رنز 30 گیندوں پر #PAKvENG #BabarAzam @babarazam258
کراچی کنگز اننگز کا 19 واں اوور ، جیک وائلڈرموت: 4 6 6 6 7nb 2 2 33 رنز - جو پی ایس ایل میں ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنائے گئے ہیں دانش عزیز 13 بالز پر 45 رنز #PSL6 #KKvsQG
کل کے میچ میں جو شاہین آفریدی نے باؤنسر مارکر جو بدتمیزی کی کے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شاہین آفریدی کو سینئر پلیئر کی عزت نہیں کی ہے آپ لوگوں کا اس بارےمیں کیا خیال ہے #realzahidtariq
کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کس کا پلڑا ہے باری تیار ہوں کراچی #yehaikarachi
دوسرا میچ رات 11 بجے ہوگا جب پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا
آج پہلا میچ اسلام آباد اور لاہور قلندر کے درمیان شام 6 بجے شروع ہوگا
آج psl میں دو مقابلہ ہونگے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے مشکلات بڑھ گئی PSL 6 سے باہر ہونے کا خطرہ #QuettaGladiators
10 اور میں 137 رنز مکمل کرلیے کولن منرو کی جارحانہ بیٹنگ
پی ایس ایل میں Collin Munro کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 وکٹوں سے فتح دلوادی #Psl #islchampion
❣️❣️ جمعہ مبارک ❣️❣️
بابر اعظم کی اننگز آج: پہلی 47 گیندوں پر 51 آخری 16 گیندوں پر 34 #PSL6 #KK Vs #Ms کوئی الفاظ ان کی بہترین بیٹنگ پر @babarazam258
پی ایس ایل ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دیدی #Kk #Vs #MS
کل رات کا میچ بہت دلچسپ رہا لاہور قلندر نے آخری اور کی آخری گیند پر 144 رنز پورا کردیا راشدخان پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا #Lahorewin #Psl
آج #HBLPSL6 کا آغاز ہوگا کیا آپ تیار ہیں #PSL2021 #Seasion2 #AbuDhabi
محمد عمران رندھاوا: پی ایس ایل میں کھیلنے کے لئے برطانیہ میں کلب کا معاہدہ کیا 18 دن وہ لاہور کے ایک ہوٹل کے کمرے میں پھنس گیا ہے پھر بھی ویزا نہیں ہے ابھی بھی متحدہ عرب امارات کا کوئی ٹکٹ نہیں ہے #PSL6 #2021
سعودیہ عرب میں 20 جولائی کو عیدالاضحی ہونے کا امکان #eid
پاکستان میں اب تک 1 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہیں #Covid #Vaccine
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا سب سے لمبا چھکا شاہد آفریدی نے لگا یا ہے جب جنوبی افریقہ باؤلر لالا کو آؤٹ تو کیا لیکن وہ آؤٹ دراصل free hit کا تھا باؤلر نے آؤٹ کرنے باد اپنا غصہ ظاہر کیا لیکن جب لالا نے اس کی Free Hit گیند پر چھکا لگایا تو سب حیران رہ گئے @SAfridiOfficial #bigsix
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری "پاکستان کسی بھی ہندوستانی کمپنی کے ساتھ شراکت نہیں کرسکتا ہے اور ہمسایہ ملک کے ساتھ ہمارے تعلقات 5 اگست ، 2019 کو کشمیر کی سابقہ ​​حیثیت کی بحالی کے فیصلے کو واپس کرنے سے مشروط ہیں۔ آپ PTV SPORTS پر لائیو میچ نہیں دیکھ سکیں گے Pak vs Eng #live
ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا داخلہ ممنوع کرار دیں دیا 😞😞#covid1919
کل رات کے practice March Peshawar Zalmi Vs Karachi King کے درمیان کھیلا گیا اس میچ میں کراچی کنگز نے باآسانی ہدف 18over کی پہلی گیند پر پورا کردیا جس میں شرجیل خان کی 36 رنز جب کہ بابر اعظم کے 31 رنز بناکر اپنی ٹیم کی طرف سے ٹاپ اسکورر کیے #karachiking #yehaikarachi
نسیم شاہ کہتے ہیں کہ میں یوٹیوب پر وسیم بھائی شعیب بھائی اور وقار یونس کی وڈیو دیکھ کر ان طرح باؤلنگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں #NaseemShah
گھوٹکی میں پیش آنے والے خوفناک ٹرین حادثے اور انسانی جانوں کے ضیاع پر دل بہت زیادہ دکھی ہوا ہے. اللہ تعالیٰ مرنے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو شان و آباد رکھے #MuhammadZahid
کون سا 👑#???گ پیسر آخری اوور کے لئے آپ کا انتخاب ہوگا؟ A@iamamirofficiall B@iamwaqasmaqsoodd C Arshad iqbal یہ ہے کراچی #HBLPSL66#AbuDhabii
یہ اب ایک دن کا انتظار پھر شروع ہوگا PSL کیا کہتے ہوں آپ لوگ یہاں¿
2016 کے بعد سے ٹی ٹونٹی میں ڈیتھ اوورز میں بہترین باؤلنگ (کم سے کم 250 گیندیں): آپ کیا کہنا چاہتے ہیں اس بارے میں راشد خان ۔7.25 جسپریت بمہرہ۔ 7.39 محمد عامر ۔8.11 مصطفیٰ الرحمن ۔8.59 #the #world #news
مئی کے لئے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی مہینہ نامزد کردہ کون جیتا گا اپنے رائے کا اظہار کرتے رہے حسن علی (پاکستان) پروین جیو وکرما (سری لنکا) مشفیق الرحیم (بنگلادیش) #cricket #News
پی ایس ایل کا مکمل شیڈول تیار ہوں پھر
ڈہرکی کے ٹرںن حادثے سے اب تک 62 ہلاک ہوچکے ہیں 100 سے زیادہ زخمی ہیں سب سے درخواست ہے کہ دعا کریں #durkhi
آپ پی ایس ایل (PSL 6) میں کس ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں #psl #pakistansuperleague
کل سے پی ایس ایل شروع ہورہا ہے کون کون تیار ہے پھر میچ دیکھنے کےلئے #PSL6
PSL START 9TH JUNE 2021 WHAT YOUR THINKING #PSL2021 #psl #psl2021
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome