میں آج نہیں چیخ رہا، نہ ARY کے لئے بول رہا ہوں۔ برسوں پہلے سعید غنی صاحب کاحلقہ دکھایا تھا، اسکولوں میں گدھے تھے، شراب کی بوتلیں تھیں، ڈسپنسریاں گٹر کے پانی سے بھری تھیں اور آج بھی ایسا ہی ہے۔ ہمت ہے تو چلیں میرے ساتھ اپنے حلقے میں۔ چیلنج کئے ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے
@SaeedGhani1