امریکا باز نہیں آ رہا، اب فرح گوگی کے خلاف سازش کر رہا ہے۔
"حقیقی آزادی" کا سلسہ گھر سے شروع نہیں ہونا چاہئے؟
کسی نے ڈاکٹر طاہر القادری کو بتایا کہ پاکستان میں نون لیگ کی حکومت آ گئی ہے، جلدی آ جائیں ماڈل ٹاؤن کا حساب لینے۔
Haram at full capacity! 🤲�wq