🌹ابو صارم

All Photos Twitter.com
پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ urdu.geo.tv/latest/289729-
پکتیکا ضلع گیان کا ایک بچہ جس کے تمام اہل خانہ زلزلہ میں شہید ہوچکے ہیں۔ وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے اس کے رشتہ داروں سے کہا ہے کہ اگر اجازت ہو تو وہ اس بچے کی کفالت کی ذمہ داری اٹھائیں گے اور بچے کو اپنے ساتھ لے جاکر اپنے بچوں کے ساتھ اس کی پرورش کریں گے۔ طالبان حکام
Retweeted by 🌹ابو صارم
عمران خان کی دس مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
وہ لوگ جنہوں نے عمران خان کی جیت کے لئے نفل مانے تھے انکے دل کیسے توڑ دیئے ھیں عمران خان نے۰ عمران خان نے IMF کے لئے قانون سازی کر کے پاکستان کے ھاتھ پاؤں باندھ دیئے ھیں۰
Retweeted by 🌹ابو صارم
حلال ہیلتھ کارڈ اور حرام ہیلتھ کارڈ
Retweeted by 🌹ابو صارم
ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار pakurduwriter.com/pakurduw/6878?…
پٹرول اور توانائی پر لگتے ڈالر اور حکومتی بے حسی pakurduwriter.com/pakurduw/6876?…
پی سی بی میں خاموشی بڑے طوفان کا پیش خیمہ لگنے لگی pakurduwriter.com/pakurduw/6874?…
غلامی کی سندپر اظہارِتفاخر pakurduwriter.com/pakurduw/6872?…
کشمیری قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز pakurduwriter.com/pakurduw/6866?…
وہ تو کل بھی بےنظیر تھی وہ آج بھی بےنظیر ھے وہ کل بھی بےنظیر ھوگی۰۰۰❤️
Retweeted by 🌹ابو صارم
شہید صحافت " رضوان رضی " کو جنم دن مبارک ( کیونکہ شہید زندہ ہوتے ہیں ، بس ہمیں شعور نہیں ) @realrazidada #journalism
Retweeted by 🌹ابو صارم
اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لیگئی #???_????? 1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب نےکی جو پہلےالیکشن۔بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کرکے مکر گئے یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےاور ایوب خان کےخلاف میدان میں 👇1/27
Retweeted by 🌹ابو صارم
A massive rally of Muslims today in Bareilly, India demanding the arrest of Ruling Hindu Chauvinist party’s spokesperson for her insulting remarks against Prophet!
Retweeted by 🌹ابو صارم
ڈراما ڈائریکٹر فاروق رند اور ان کی بیٹی امینہ فاروق سے گفتگو pakurduwriter.com/pakurduw/6860?…
ہمارے ملک میں ٹیکس کا کلچر نہیں pakurduwriter.com/pakurduw/6857?…
داستان اک امریکی دوشیزہ کی! pakurduwriter.com/pakurduw/6855?…
پاکستان‘کیا صوفی شاعری کا فیضان ہے؟ pakurduwriter.com/pakurduw/6853?…
کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی توڑ دی؟ pakurduwriter.com/pakurduw/6850?…
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا pakurduwriter.com/pakurduw/6848?…
خیبر پختونخواہ میں سوشل میڈیا انفلوینسر بھرتی، @arshadazizmalik e.jang.com.pk/detail/157640
Retweeted by 🌹ابو صارم
انہیں پکڑ کر عبرت ناک سزا دیں تاکہ آئندہ کوئی ایسا نہ کریں مگر افسوس یہاں قانون صرف غریبوں کے لئے ہے دھرم پورہ(مصطفیٰ آباد) راحت بیکری والی گلی موبائل شوپ پر دوکاندار پر تشدد اور فائرنگ کی واقع۔دوکاندار نے بغیر شناختی کارڈ کے موبائل خریدنے سے انکار کیا تھا @MaryamNSharif
Retweeted by 🌹ابو صارم
کمرشل فیڈرز کی بندش کے حوالے سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر رپورٹ ہونے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ کمرشل فیڈرز کو شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
Retweeted by 🌹ابو صارم
تشددکا نشانہ بننے والا ننکانہ صاحب کے چاول کے بڑے تاجر ذوالفقار علی ہیں جو سالانہُ پچیس کروڑ ریاست کو ٹیکس دیتے ہیں بھتہ مافیا اصغر ڈوگر ہے جو فائرنگ اور تشدد کروانے کی ویڈیو بنا رہا ہے پویس ملزمان کوُگرفتار کرنے کی بجائے سرپرست بن گئی ہے جناب @OfficialDPRPP @TararAttaullah 👇�lf
Retweeted by 🌹ابو صارم
ہماری توجہ سرکاری اسکولوں کی طرف بالکل نہیں۔ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے بچے پرائیویٹ اسکولز میں پڑھتے ہیں۔ میڈیا کے زریعے خاموش طریقے سے سرکاری اسکولوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ اشرافیہ کے بچوں کو ان اسکولوں کا علم ہی نہیں اور یہ عمل معاشرتی تقسیم کو گہرا کر رہا ہے۔۱/۲
Retweeted by 🌹ابو صارم
ریل کاپ ( Railcop) ایک ذیلی کمپنی تھی 2018 میں جو 40 کروڑ روپے منافع میں تھی اور ابھی پچھلے سال اس نے 90 لاکھ کا نقصان کیا۔
Retweeted by 🌹ابو صارم
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
اسلامی معیشت صرف تین جملوں میں ضرور پڑھیں آج سے کوئی 25 سال قبل اسلام آباد میں تبلیغی اجتماع ہو رہا تھا جس میں ایک بہت بڑے عالم اور بزرگ شخصیت حضرت مولانا محمد احمد بہاولپوری صاحب نے ایک واقعہ سنایا تھا کہ میرا کوئی عزیز میرے پاس آیا کہ حضرت مجھے اسلام آباد میں معیشت کے بارے ⬇️
Retweeted by 🌹ابو صارم
پر خرچ کرتے رہو، اپنے رشتہ داروں ماتحتوں نوکروں پڑوسیوں پر خرچ کرتے رہو،جس کے نتیجے میں وہ بھی پورے اخلاص کیساتھ آپ کے کام کاروبار میں مدد بھی کریں گے اور اس کے بڑھنے کی تمنا بھی کریں گےاور دعائیں بھی دیں،بجائے اس کے کہ وہ تم سے حسد کریں اور تمہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کریں، ⬇️
Retweeted by 🌹ابو صارم
ملک ریاض حکومت،میڈیا سمیت سب پر بھاری!قومی اخبارات کی فائل میرے سامنے ہے،وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس ایکسپریس تین کالم،نوائے وقت لیڈ سٹوری،ڈیلی پاکستان تین کالم بحریہ ٹاؤن کے نام کے بغیر نیازی کی 50 ارب روپے کی کرپشن سٹوری پرنٹ ہوئی ہے!باقی کسی اخبار میں سنگل کالم خبر بھی نہیں!
Retweeted by 🌹ابو صارم
"نعيد الهدايا للمتمردين".. عضو المجلس التشريعي عن الحزب الحاكم بولاية أوتار خاند في #????? متفاخرا بفيديو لضابط يعذب مجموعة من المسلمين خرجوا في مظاهرة احتجاجا على الإساءة للنبي الكريم #?????
Retweeted by 🌹ابو صارم
ماڈل ٹاؤن سانحہ میں پنجاب پولیس نے مکمل ثبوتوں کیساتھ سینہ ٹھوک کر LHC کو بتایاکہ چھت سے پولیس کی وردیوں میں ملبوس فائرنگ کرنےوالےلوگوں کاتعلق پولیس سے نہیں بلکہ ایک حساس ادارے سے تھا- اسکے بعد سے طاہر الپادری کینیڈا سے کبھی نہیں پلٹا اور نہ PTI نے کیس کو چھوا- علم کیساتھ جیو
Retweeted by 🌹ابو صارم
پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی، کابینہ نے تنخواہوں میں بھی 30 فیصد اضافے کی منظوری دی۔ 24 News
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
کاشانہ کی یتیم بچیوں کے ریپ میں ملوث لوٹوں کو مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے اور ٹکٹ حاصل کرنے پر مبارکباد۔ پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد #???_??_???_?? انا للہ واناالیہ راجعون
Retweeted by 🌹ابو صارم
اگر ڈالرکی قیمت دوسودس روپےسےبڑھ گئی توبحران آجائےگا: ماہرین حکومت نے بجٹ دو سو بیس روپے کو پیش نظر رکھ کربنایاہے: ذرائع مفتاح صاحب عید مبارک 👏👏
Retweeted by 🌹ابو صارم
President approves 10% raise in salary and allowances for judges. Insaf ka iqbal mazeed boland ho
Retweeted by 🌹ابو صارم
توہین مسجد نبوی : 5 گرفتار پاکستانیوں میں سے ایک مجرم طاہر کو 3 سال قید اور 10 ہزار ریال جرمانے کی سزا , فیصلہ مدینہ منورہ کی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سنایا ، پاکستان میں موجود منصوبہ ساز ضمانتوں پر دندناتے پھر رہے ہیں ، افسوس صد افسوس
Retweeted by 🌹ابو صارم
میرے ساتھ چیرمین نیب کی اور بھی ویڈیو تھی وہ ویڈیوز USB میں تھی USB میں نے وزیر اعظم کے ایس پی ایم اعظم خان کو دی ، طیبہ
Retweeted by 🌹ابو صارم
آپ کا ریٹویٹ چاہیے اور لازمی چاہیے ہمارے خون کے آخری قطرے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے اپنے ہیغمبر ﷺ کی توہین پر اور ہماری آواز گونجتی رہے گی #????_??????_???? اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ کفار کے دل میں پیوست ہو جائے۔ ریٹویٹ رکنے مت دیجیٔے گا۔
Retweeted by 🌹ابو صارم
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ -'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. #???_????_????_??_???? #????_?????_????????_????????????? #?????_????_??_???_?????? #???????_?????
شاھدخاقان عباسی صاحب پر مس یوز آف پاور کا کیس بن سکتا ھے تو ان لاڈلوں کے کھلم کھلا اعتراف جرم پر ملک کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے لینڈ مائنز بچھانے کے اقدامات پر مس یوز آف پاور اور دیگر کیس کیوں نہی بنائے جا رھے؟
Retweeted by 🌹ابو صارم
شئخ رشید عمران خان کے سازشی مراسلہ والے بیانیہ کو دھبر دوھوس کرتے ہوئے دیکھئے اس ویڈیو مے اور retweet’s کریں تاکہ یوتھیو کو پتہ چل سکے
Retweeted by 🌹ابو صارم
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome