Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 4.5 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser to make full use of twiends.  chrome

اشتیاق احمد

داور کنڈی کوپارٹی سےنکال رہےہیں کیونکہ وہ جھوٹ بول رہاہے: خانصاب آپ اس ویڈیوکلپ میں ایکسپوزہوگئےہیں پہلےکہتےہیں ہم داورکنڈی کواسلئےنکال رہےہیں کہ وہ الزامات مجھےیاپارٹی کونہیں بتاتےبلکہ میڈیامیں بات کرتےہیں پھرکہتےہیں (مجھےاس نےجوکچھ بھی بتایاوہ غلط ہے:)
Retweeted by اشتیاق احمد
جس نے عمران کیلئے شراب کا انتظام کیا جس نے عمران کیلئے بیلٹ باکس تک چرائے اور وہ پارٹی میں رھے گا اور جو مظلوم لڑکی کے ساتھ کھڑا ہوا اسے پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ @AyeshaGuIaIai
Retweeted by اشتیاق احمد
ہم بھی ُمسلمان ہیں ہم بھی عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں ہم بھی ختم نبوت کے داعی ہیں لیکن حضور کا یہ طریقہ نہیں ہے کے راستے بند کرو حضور نے تو راستے کھولنے کا حُکم دیا ہے کسی جگہ یہ نہیں ہے کے ایک ہزار بندہ آے اور لوگوں کو محصور بنا دے 15 لاکھ لوگو کا شہر ہے یہ
Retweeted by اشتیاق احمد
دومرکزی کردارسجاول اورقاری ریہان کیخلاف غیرسیاسی پولیس FIRنہیں کاٹ رہی ان دونوں کانام متاثرہ لڑکی بھی لےرہی ہےاوراسکےباوجود پولیس نےFIRنہیں کاٹی: @RehamKhan1
Retweeted by اشتیاق احمد
عمران خان نے کس خثیت سے آئی جی سے پوچھا مثالی پولیس تو غیر سیاسی دباو سے پاک ہے اور اگر آئی جی نے عمران خان وضاحت دی ہے تو استعفی دے twitter.com/siasatpk/statu…
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی روتی بلکتی مائیں ہوں یا مشال خان کا لاچار بے بس والد یا پھر ڈیرہ کی معصوم آسیہ بی بی کوئی یوتھیا دوست بتائے گا قانون انصاف کی چیخیں مارنے والے عمران نیازی نے کس کیساتھ انصاف کروایا ؟ کچھ تو شرم کرو کچھ تو حیا کرو یارو
Retweeted by اشتیاق احمد
داور کنڈی کوپارٹی سےنکال رہےہیں کیونکہ وہ جھوٹ بول رہاہے: خانصاب آپ اس ویڈیوکلپ میں ایکسپوزہوگئےہیں پہلےکہتےہیں ہم داورکنڈی کواسلئےنکال رہےہیں کہ وہ الزامات مجھےیاپارٹی کونہیں بتاتےبلکہ میڈیامیں بات کرتےہیں پھرکہتےہیں (مجھےاس نےجوکچھ بھی بتایاوہ غلط ہے:)
Retweeted by اشتیاق احمد
آج ایک دوست کے پاس گیا وہ بھی نواز شریف کو گالیاں اور بدعائیں دے رہا تھا دراصل اسکی یو پی ایس اور جرنیٹرز کی شاپ تھی
ہمیں اطلاعات ہیں کہ ان میں مسلح لوگ بھی شامل ہیں اور شر پسند بھی ان کی صفوں میں گھسے ہوئے ہیں۔ وہ ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ چاہتے ہیں۔ احسن اقبال
Retweeted by اشتیاق احمد
اب اپ لوگ میرے کپتان کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں بھائی گنڈا پور ہر ہفتے شہد سے بھری گاڑی پہنچاتا ہے یہ کنڈی کی کیا خدمات ہیں؟
Retweeted by اشتیاق احمد
جس انسان نے خاتون کی عزت کا معاملہ اٹھایا اس پارٹی سے نکال دیا👇👇 گلالئی نے اپنی عزت کا معاملہ اٹھایا پارٹی سے نکال دیا پھر کہتے ہم خواتین کی عزت کرتے ہی@ImranKhanPTITI خدارا جان چھوڑو اس قوم کی اور کہیں ایسی جگہ بسیرا کروجہاں حق سچ نہ ہو جہاں صرف تیرے جیسے کمینے انسان بستے ہnl
Retweeted by اشتیاق احمد
دادو کنڈی نے پوری پی ٹی آئی کی بے غیرتی کا بھانڈا پھوڑ دیا عمران خان پہلے جس احتساب اور کرپشن کو مٹانے کی باتیں کرتا تھا اب کے پی کے حکومت کے ساتھ مل کر اسی کام کو ہوا دے رہا ہے ہنڑ وی آکھو تبدیلی ہم سے ہے
Retweeted by اشتیاق احمد
ایک اور سوال ترین صاحب! جب BBC نے میاں نوازشریف کے خلاف سٹوری کی تو آپ نے اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے انہیں مستعفی ہونے کا فری مشورہ دیا! اب وہی اخلاقی معیار خود پہ اپلائی کرتے ہوئے پ کب اسمبلی رکنیت چھوڑ رہے ہیں؟ یا دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت! bbc.com/urdu/pakistan-… twitter.com/jahangirktaree…
Retweeted by اشتیاق احمد
اوئے داوڑ تم نے تحریک انصاف کی کرپشن بےنقاب کی جا ہن اُتھے وڑ 😆�twitter.com/geonews_urdu/s…2h
Retweeted by اشتیاق احمد
@Malikabid85 مظلوم لڑکی کےحق میں آواز اٹھانےوالےداور کنڈی کو عمران خان نے پارٹی سےنکال دیا اور گنڈا پورکو بچالیا لعنت تیرےانصاف پہ بے شرم نیازی
Retweeted by اشتیاق احمد
جس انسان نے خاتون کی عزت کا معاملہ اٹھایا اس پارٹی سے نکال دیا گلالئی نے اپنی عزت کا معاملہ اٹھایا پارٹی سے نکال دیا پھر کہتے ہم خواتین کی عزت کرتے ہیں
Retweeted by اشتیاق احمد
عمران خان نے گنڈا پور کی حقیقت سر عام بتانے پر اپنے ایم این اے داور خان کنڈی کو پارٹی سے نکال دیا اس کا مطلب کے داور خان کنڈی نے جو باتیں کی تھی وہ 100% ٹھیک تھی کیوں کے جس جس نے پارٹی میں کرپشن پر بات کی اس کو ہی پارٹی سے نکال دیا
Retweeted by اشتیاق احمد
نہ شو کاز نوٹس نہ کوئی وضاحت نہ کوئی مکالمہ ۔۔۔۔۔ ڈائریکٹ پارٹی سے نکال دیا جناب والا ڈکٹیٹر شپ اسے کہتے ہیں 😊@ImranKhanPTII@PTIofficiall@HamidMirPAKK@TalatHussain122@Matiullahjan9199@Xadeejournalistt@ZarrarKhuhroo@asmashiraziitwitter.com/geonews_urdu/s…l
Retweeted by اشتیاق احمد
"کل الیکشن ہونگے تو ہم پارٹی کا چئیرمین بدل دینگے" داور خان کنڈی نے تحریک انصاف کیلئے نئے چئیرمین کیلئے کس کے نام لئے؟ #GFG @GFarooqi #AajNews
Retweeted by اشتیاق احمد
یہ سب ہمیں عمران خان نے ہی سکھایا ہے: داور خان کنڈی کے علی امین گنڈا پور کے خلاف انکشافات #GFG @GFarooqi
Retweeted by اشتیاق احمد
عمران خان کی مثالی پولیس اور عمران خان پہ لعنت بیشمار twitter.com/aaj_urdu/statu…
Who can ask Top 100 journalist (print,electronic) to explain their money trail ?
Retweeted by اشتیاق احمد
مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلیوں کو فون آ رھے ہیں اور زور دے کر کہا جا رہا ہے کے پارٹی چھوڑ دو اور اسمبلیوں میں مت آو اور جو نہ مانے اس کی فائل بنا کے سامنے رکھ دو اور بلیک میل کرو رضا حیات ھراج تازہ مثال ہے یہ لوگ نہیں باز آ رھے یہ ملک میں جنگ کروانا چاھتے ہیں
Retweeted by اشتیاق احمد
"تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے" قانون کے طالبعلم جاننا چاہتے ہیں کہ پی سی او کے تحت حلف اٹھانا رہبری ہے یا رہزنی؟
Retweeted by اشتیاق احمد
کیا بتا سکتے ہیں کہ جنیوا کا قانون کیا کہتا ہے اگر ان کے بنک آفیسرز کی خدمات لی جائیں #????۔ڈیڈ
Retweeted by اشتیاق احمد
 
Twiends uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter.