Hazrat Khan

All Photos Twitter.com
رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب کی عطا ہے۔
ٹول پختونوں تا ڈیر ڈیر کلچر ڈے مبارک شو
Retweeted by Hazrat Khan
نبی کریم خاتم النبیین حضرتﷴﷺ نے فرمایا “ اگر لوگوں کو اکیلے سفر ( کے نقصانات ) کا اُتنا علم ہو جائے جتنا مجھے ہے تو کوئی سوار بھی رات میں اکیلا سفر نہ کرے “ ( صحیح بُخاری ، ۲۹۹۸ )
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ
مملکت کے91ویں قومی دن کےموقع پر میں اپنی حکومت اورعوامِ پاکستان کیجانب سےخادم الحرمین الشریفین عزت مآب جناب شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدعالی جناب محمدبن سلمان اورسعودی عرب کےبرادرعوام کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ہماری دعاہےکہ دوراندیش قیادت کےزیرِسایہ ترقی کاانکایہ سفرپیہم جاری رہے۔
Retweeted by Hazrat Khan
On behalf of my govt& people of Pakistan I congratulate Custodian of the Two Holy Mosques,HM King Salman bin Abdulaziz;HRH Crown Prince Mohammed Bin Salman;& brotherly people of Saudi Arabia on Kingdom's 91st National Day.We wish them continued progress under the visionary ldrshp
Retweeted by Hazrat Khan
جب حرام کا کمایا ہوا لقمہ انسان اپنی اولاد کو کھلاتا ہے تو اولاد بڑی ہو کر اس باپ کی عزت نہیں کرتی نافرمان بن جاتی ہے جس نے حرام کمانے کےلیے جدوجہد کی ہوتی ہے۔
حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے خلاف FIA کی اب تک کی سب سے ٹھوس کاروائی دونوں باپ بیٹے جن بینکرز کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ کرتے تھے ان میں سے آج 6 نے دونوں باپ بیٹوں کی موجودگی میں مجسٹریٹ کےسامنے 164 کے تحت اپنے اعترافی بیانات ریکارڈ کروا دیے، باقی 20 بینکرز 23 ستمبر کو طلب.
انسانیت کے لئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے افغان صورت حال میں کئے جانے والے اقدامات کی پوری دنیا معترف ہے #PMIKTheHumanitarian
Retweeted by Hazrat Khan
دوست،کتاب، راستہ اورسوچ غلط ہوں توگمراہ کردیتے ہیں.
آپکی رائے میں انتخابات کا طریقہ کار کیا ہونا چاہیے ؟ بذریعہ الیکٹرونک ووٹنگ یا روایتی طریقہ سے
Retweeted by Hazrat Khan
The shipment of @UBLDigital should not be delivered by @tcs_couriers because it is second time the tcs employee misbehaved me and not a professional service. UBL should use @PakPostOffice which is available everywhere in Pakistan and good service. Not a tcs and not satisfied.
ہم ہر دم خان صاحب کے ساتھ ہیں.. لیکن اتنا تو ہمارا شکایت کرنا بنتا ہے نا اب 🤕 بنیادی ضروریاتِ زندگی بھی ہماری قوتِ خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں @ImranKhanPTII
Retweeted by Hazrat Khan
میرے اچھے وقت نے دنیا کو بتایا کہ میں کیسا ہوں اور میرے برے وقت نے مجھے بتایا کہ دنیا کیسی ہے۔ شیخ سعدی.
اگر آپ نے دنیا بھر کے دکھ سننے ہیں تو جس انسان کو آپ نے پیسے ادھار دیے ہوئے ہوں اس کو کال کر لو.
PM Imran Khan is paying a 2-day visit to #Tajikistan with a high-level delegation. This visit is a part of Pakistan's enhanced engagement with Central Asia through the ‘Vision Central Asia’ policy. The visit will help deepen bilateral ties between 🇵🇰 & 🇹#PMIKvisitsTajikistanstan
PM of Pakistan @ImranKhanPTI and chairman @NadraMedia Mr tariq malik @ReplyTariq kindly remove these two guys from #NADRA NRC ASAP their names are waqas from Mankera and waseem from bhakkar coz they are trouble maker for citizens. Any help would be greatly appreciated thanks.
Retweeted by Hazrat Khan
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ
Retweeted by Hazrat Khan
I am happy to report that all educational institutions will open from September 16
Retweeted by Hazrat Khan
Workers conventions would be held every week at each district in south Punjab with participation of party workers, office bearers & elected representatives of the area. Problems of the workers would be heard and resolved at these conventions. @AonAbbasPTI app.com.pk/domestic/pti-p…
Retweeted by Hazrat Khan
تمام کراچی کے منتخب MNAs کو وزیراعظم سے ملنے والے فنڈ کا آڈٹ ہو اور رپورٹ پبلک کی جائے۔تمام ٹھکیداروں کی لسٹ ساتھ پبلک ہو کیونکہ کچھ حلقوں میں ناقص کام ہوا اور پیسہ ضائع کیا گیا قوم کا۔ @ImranKhanPTI
Retweeted by Hazrat Khan
I Hazrat khan stand with @fawadchaudhry in his courageous fight against fake news and his firm stance for workers right….. #WeStandWithFawadChaudhry
چار دن پہلے جمعہ والے دن نادرا آفیشل ٹویٹر اکاونٹ @NadraMedia کو ڈی ایم بھی کیا تھا اس سلسلے میں لیکن کوئی جواب نہ ملا۔
شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگا لیں موصوف کہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے خدا کیلئے باقی کچھ نہ پڑھیں اخبار ہی پڑھ لیا کریں ابھی تک کوئ قانون بنا ہی نہیں تو ختم کیسے ہو گا:) کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈر ہیں
Retweeted by Hazrat Khan
یا اللّٰه ہم کو بچا شر پھیلانے والوں سے، حسد کرنے والوں سے، غیبت کرنے والوں سے نظر بد اور منافقت سے اور ہمیں شامل کر اپنے پیارے بندوں میں اور ان میں جو تیرے پیارے محبوب محمد ﷺ سے محبت کرنے والے ہیں اور اچھے اخلاق والے ہیں آمیـــــن
I heard Jiyala Fake News Association is offended on Presidental speech? Here is the reason:
Retweeted by Hazrat Khan
جناب وزیر اعظم پاکستان @ImranKhanPTI صاحب ایک اورسیز پاکستانی کو @NadraMedia نادرا منکیرہ کا انچارج وقاص سرعام دھمکیاں لگا رہا ہے کہ میں آپ کےلیے دبئی میں مشکلات پریشانیاں پیدا کردونگا منسٹری آف انٹیرئیر کے ذریعے اور میرے خاندان کے تمام کارڈ بلاک کروا دے گا۔آخر کیوں؟ @ReplyTariq
نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی جگانے والے پر غصہ بھی اتنا ہی زیادہ آئے گا.
بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس میں اہم فیصلے بورڈ کے امتحانات مئی جون میں ہوں گے اور اگلا تعلیمی سال 22 اگست سے شروع ہوگا۔ او اور اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ جامعات امتحانات کے لیے اپنا ٹائم ٹیبل بنائے گی۔
Retweeted by Hazrat Khan
Prime Minister @ImranKhanPTI at National Assembly of Pakistan for the joint session today.
Retweeted by Hazrat Khan
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں ارجنٹ O+ بلڈ کی ضرورت ہے.. بہاولپور میں سے کوئی مدد کر سکتے ہیں ؟ ریٹویٹ کیجئے
Retweeted by Hazrat Khan
ضلع بھکر: منکیرہ میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر پر ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں انتظامیہ خاموش کیا یہاں پر کورونا نہیں ہے؟ @OfficialNcoc @Asad_Umar @Dr_YasminRashid @DCBhakkar
Retweeted by Hazrat Khan
#DidYouKnow there’s a Jummah prayer held every Friday at the New York City Police Department (NYPD) Headquarters? Diversity and Inclusion efforts help highlight the members that make up our workplace, academic and social communities. 📸@NYPDMuslimm #Diversityy#Inclusionna
Retweeted by Hazrat Khan
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ
Retweeted by Hazrat Khan
#????? 93 چک میں ظلم کی انتہا،، ATI کے غنڈے غریب مزدور کے بیٹے پر تشدد کرتے ویڈیو بناتے رہے۔ پولیس حکام نوٹس لینے کا مطالبہ۔ @OfficialDPRPP @rpo_multan @PoliceVehari
ہم نے فرض شناسی کے کمال مظاہرے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو 23 مارچ کے یومِ پاکستان کے موقع پر اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ”جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی“ —- المائدہ [5:32]
Retweeted by Hazrat Khan
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗاَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُٗ
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔ یہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد اکبر الہ آبادی
You become what you believe
خانیوال: وجھیانوالہ ڈاکوؤں 5 سو من کپاس سے بھرا ٹرالر لوٹ کر فرار ہوگے6 مسلع ڈاکوؤں نے ٹرالر ڈرائیور عباس کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ڈکیتی کی واردات نواحی گاؤں 108 پندرہ ایل کے قریب پیش آئی. @OfficialDPRPP @rpo_multan @GovtofPunjabPK @agri_department
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انتخابات میں الیکٹرانک وٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
Retweeted by Hazrat Khan
تعلقات کو ٹھیک کرنے میں وقت ضائع نہ کریں بلکہ خود کو معاشی طور پہ ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے اور پھر دور دراز کے رشتہ دار بھی آپ کے سگے بن جائیں گے۔
یہ وہ مقام ہے جہاں فرض تقدیس سے ہمکنار ہوتا ہے۔ عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کے ہاں دکھائی دینے والا عزم قابلِ تحسین ہے۔
Retweeted by Hazrat Khan
This is where duty becomes sacred. Admiration for the commitment of the young policeman to serve the people.
Retweeted by Hazrat Khan
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد🌹
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے، جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ اِنعام و اِکرام ہے۔ (سورۃ الرَّحْمٰن، 55 : 78).
Twiends™ uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter. We do not sell followers, we only provide display advertising. Bots & fake accounts are not permitted on twiends. © 2009
Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 6 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser  chrome