The way the Baloch are being treated all over the country is not going to benefit anyone in any way. If every Baloch is looked down with suspicion for an incident that took place yesterday then will it be fair to blame Pakistanis for terrorism all around the world?
پنجاب یونیورسٹی سے بلوچ طالبعلم بیبگر امداد کو دن دیہاڑے "ویگو سرکار" تشدد کرتے ہوئے اٹھا کر لے جا رہی ہے۔ بیبگر بلوچ کا قصور صرف اور صرف "بلوچ" ہونا ہو سکتا ہے کیونکہ غیر بلوچوں کیلئے آئین و قانون کے کچھ دائرے دیکھے جا سکتے ہیں۔
حکومت میں شریک نام نہاد قومپرست کا بھی شکریہ
اختر مینگل صاحب وغیرہ سے @SammiBaluch کا اہم اور چُبتا ہوا سوال؛
”اگر آپ اعتراف کرتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں آپ کی بات نہیں سنی جاتی۔ آپ کو جھوٹی تسلّیاں دی جاتی ہیں۔ تو آپ آ کر سڑکوں پہ ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے؟ ہمارے ساتھ کیوں احتجاج نہیں کرتے؟“
BSO's Central Chairperson Changez Baloch and Secretary-General Aurangzaib Baloch addressed an event In Atta shad degree college on a topic " Role of students in baloch national struggle". Event was organised by BSO turbat zone.
Report by: Balochistan Affairs
بلیدہ زامران کُے عوام پر مسلت حاکم گزشتہ 35 سالوں سے حکمرانی کرہا ہے مگر وہ اپنے حلقے کے عوام کو بنیادی سہولت فراہم کرنے میں ناکام گزشتہ تین سالوں سے صاحب اقتدار ظہور بلیدئی جو حلقے کا نمائندہ ہے اسکے گھر کے سامنے والا ٹرانسفارمر خراب ہے عوام نے مجبوراًاحتجاج کا راستہ اپنایا
تربت سےکوئٹہ پیدل مارچ 14ویں روز میں بسیمہ سےہوکر سوراب کیجانب گامزن ہے۔ راستےمیں عوام والہانہ استقبال کرکہ حمایت و حوصلہ افزائی کررہےہیں۔
مارچ میں شریک گلزار دوست کےعلاوہ یعقوب جوسکی، زبیرآسکانی و دیگر جوان حوصلوں کےساتھ منزل کیجانب گامزن ہیں۔ کارکنان بڑھ چڑھ کر مارچ کا حصہ بنیں