Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 4 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser to make full use of twiends.  chrome

Rahmat Hayat

681 followers
More Twitter Followers?
اَحَبُّ البِلادِ اِلیٰ اللّٰہ مَسَاجِدُھَا بھترین جگھیں اللّٰہ کے نزدیک مسجدیں ھیں
اَلتّائِبُ مِنَ الذّنبِ کَمَن لا ذنبَ لَہ گناھوں سے توبہ کرنے والا اس شخص کیطرح ھے جس نے گناہ کئے ھی نہ ھو مَن لَم یَشکُرِ ال
لا تَحقِرَنَّ شَیئاً مِّنَ المَعرُوف کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
مَن لَم یَشکُرِ النَّاسَ لَم یَشکُر اللّٰہ جو شخص لوگوں کا شکر گزار نھیں ھوتا وہ اللّٰہ کا بھی شکر گزار نھیں ھوتا
ہم میں سے بہت سے لوگ صرف اسلیے زندہ ہیں کیونکہ وہ پیدا جو ہوگئے ہیں
Retweeted by Rahmat Hayat
ﮔﻼﺏ ﺳﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺉ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﭘﺘﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﮍﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺳﮯﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﻋﺎﻡ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮨﮯ
Retweeted by Rahmat Hayat
'ﺍﻧﺎﺅﮞ' 'ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ' ' ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯿﻮﮞ' ﮐﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ 'ﭘﺎﻧﯽ' ﻣﯿﮟ 'ﻣﺤﺒﺖ' ﮔﮭﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮍﮮ 'ﺩﺭﻭﯾﺶ' ھﻮﺗﮯ ھﯿﮟ
Retweeted by Rahmat Hayat
"Kindness in words creates confidence. Kindness in thinking creates profoundness. Kindness in giving creates love." - Lao Tzu
Retweeted by Rahmat Hayat
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو #????????
Retweeted by Rahmat Hayat
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اِس دَور میں سچ بولیں تو مارے جائیں #????????
Retweeted by Rahmat Hayat
السلام علیکم ! ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے، دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں"
Retweeted by Rahmat Hayat
زلمی اپنی پگڑی کو قلندرز کیلئے بطور ہیلمیٹ دیں پرویزرشید 😂
Retweeted by Rahmat Hayat
اگر کسی کو کچھ دے نہ سکیں تو کم از کم دعا تو ضرور دیا کریں
Retweeted by Rahmat Hayat
یہ ملک ایک ایسے درخت کی مانند ہے جس کا مالی بھی لکڑ ہارا ہے-
Retweeted by Rahmat Hayat
ﺑﺮﺳﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﭽﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﻧﺎﺯﮎ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ-
Retweeted by Rahmat Hayat
@sa_sha01 @imranitman ہم نہ قابل تعریف ہیں نہ قابل تحسین💞💞 ہم الجهے ہوئے لوگ ہیں سلجهے مزاج کے
Retweeted by Rahmat Hayat
پوچھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے وه لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ھوتے گے۔ #?????????
Retweeted by Rahmat Hayat
میں اپنے ربّ کی رحمت کا، کروں کیا تذکرہ عابیؔ،، منافع مجھ کو دیتا ہے، خسارہ چھین لیتا ہے۔۔۔ #?????????
Retweeted by Rahmat Hayat
اے اللہ پاک، ہمیں اتنا عطا فرما جتنی تیری شان ہے، اتنی خطائیں معاف فرما جتنا تو رحمان ہے اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ فرما جتنا تو مہربان ہے.
Retweeted by Rahmat Hayat
کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں جو دعا سے ملتے ہیں کچھ لوگ دعا کی طرح ہوتے ہیں جو قسمت بدل دیتے ہیں......!!! ✔💯
Retweeted by Rahmat Hayat
ضمیر ہم سے بیچا نہ گیا ورنہ شام تک امیر ہو جاتے....!!!
Retweeted by Rahmat Hayat
بچپن میں بہن بھائی دن میں دس دفعہ لڑتے تھے...!!! پھر اگلے دن بات کر لیتے تھے بڑے ہو کر ایک بار لڑیں تو سال بھر بات نہیں کرتے....!!!
Retweeted by Rahmat Hayat
اِس سرابِ زندگانی میں اے خالقِ کُن فیکون میری حقیقت ہے یہی اِنّالِلّه وَاِنّا اِلیه رَاجِعُون #?????
Retweeted by Rahmat Hayat
اگر تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین باتوں کو مت بھولنا ،، الله کو 🌹 الله کی مخلوق کو 🌷 اور اپنی اوقات کو 🌺 🌴🌵🍃🍂🌷🍀🌺🌻🍃🍁🍂🌴
Retweeted by Rahmat Hayat
📝الله کا ذکر روح اور جسم میں ہم آہنگی اور ربط پیدا کرتا ہےاور جب یہ ربط قائم ہو جاتا ہے تو بے چینی سے نجات مل جاتی ہے -✔💯
Retweeted by Rahmat Hayat
The Prophet (PBUH) said: "Every Good Deed is a Charity" Sahih Muslim May Allah (SWT) helps us to do more and more good deeds.
Retweeted by Rahmat Hayat
💟#MamaKehtiHaii 💟 بیٹا جھکنا سیکھو کیونکہ ہمیشہ جو درخت جکھتا ہے پھل اسے ہی زیادہ لگتا ہے اگر اکڑ کے رہو گے تو جڑ سے نکال پھینکیں گے لوگ
Retweeted by Rahmat Hayat
منافقت کے رشتے سے بہتر ہے سرعام نفرت کا رشتہ رکھا جائے💯✔
Retweeted by Rahmat Hayat
اگر سب کی سوچ مثبت ھوتی🔹🔸🔹 آج میرے ملک کی یہ حالت نہ ھوتی💯✔
Retweeted by Rahmat Hayat
🍁ناراض انسان کو منایا جاسکتا ہے... خاموش انسان کو نہیں. ....... 🍁
Retweeted by Rahmat Hayat
ایک ساٹھ سال کی زندگی کے لئے کتنی محنتیں، کتنی تیاریاں اور ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کے لئے کتنی محنت، کتنی تیاری ، فرق صاف ظاہر ہے !!
Retweeted by Rahmat Hayat
آج جمعہ مُبارک ہے میرے عظیم کھلاڑیو جلدی جلدی اننگز ختم کرکےپویلین لوٹو تاکہ سب پاکستانی جمعہ کی نماز پڑھ لیں۔ ہارنا تو ہم نے ہے شاہد آفریدی
Retweeted by Rahmat Hayat
. ﺯﻣﺎ ﭘﮧ ﺧﺎﻭﺭﮦ ﭘﻮﮬﻨﺘﻮﻥ ﻧﮧ ﮐﻨﮉﺭ ﻣﮧ ﺟﻮﮌﺍﻭﮮ ﺯﻣﺎ ﺑﭽﯽ ﺑﮧ ﺑﯿﺎ ﺗﻨﺬﺭﯼ ﺍﻭ ﮐﻮﻧﺘﺮﮮ ﺳﺎﺗﯽ / ﺷﻨﺎﺱ ﺻﯿﺐ
Retweeted by Rahmat Hayat
Wealth should not spoil your relationship with Him and His Messenger (peace be upon him.
Retweeted by Rahmat Hayat
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشین رہے جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے
Retweeted by Rahmat Hayat
A tough target to chase
@ammarmasood3 میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے #raatgaye
Retweeted by Rahmat Hayat
اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں بھولنے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کیلئے غم بن جاتا۔
Retweeted by Rahmat Hayat
خدا ا پوچھے گا محشر میں سَتایا تُجھ کو کِس کِس نے اِشارے سے میں کہہ دُوں گا کہ یہ سَرکار بیٹھے ہیں #Myfavorite
Retweeted by Rahmat Hayat
سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.
Retweeted by Rahmat Hayat
شیخ سعدی فرماتے ھیں!! انسان کو جتنا لگاو رزق سے ھے اگر اتنا لگاو رزق دینے والے سے ھوجائے تو اسکا مقام فرشتوں سے بڑھ جائے جمعه مبارک
Retweeted by Rahmat Hayat
اسلام علیکم کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں اور کتنی دنیاوی دولت سمیٹ چکے ہیں کامیاب زندگی یہ ہےکہ آپ کاﷲ آپ سے کتنا خوش اورراضی هے
Retweeted by Rahmat Hayat
it's Funny how Day by day Nothing Changes But When you Look Back everything is Different😁😳😚😁
Retweeted by Rahmat Hayat
مثال دینا بہت ہی آسان ہے ، مگر مثال بننا نہایت ہی دشوار ہے ۔ ۔ ۔ !!
Retweeted by Rahmat Hayat
ﺍﺧﻼﻕ ﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺗﻌﻠﻖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ہے ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Retweeted by Rahmat Hayat
انسان کی اکثر بد بختیاں ، مصیبتیں اور مشکلات اس نا پائیدار دنیا کو حاصل کرنے کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں۔
Retweeted by Rahmat Hayat
 
Twiends uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter.