Grow Your Twitter Free
Want To Grow Your Twitter?
We help other people find and follow you on Twitter.
Key Info:
Started in 2009
Over 4.5 million signups
Country targeting provided
We never auto tweet to your timeline
We never auto follow others
We actively moderate our community
Please Share
Please upgrade your browser to make full use of twiends.  chrome

Aaj News Urdu

ہم نئے الیکشن کی نہیں استعفے کی بات کرتے ہیں: شفقت محمود @rehman_azhar #IslamabadToNight
ملک میں کوئی محاز آرائی نہیں ہو رہی: شفقت محمود @rehman_azhar #IslamabadTonight
رنگا رنگ پریمیئر کی ویڈیو دیکھئے:goo.gl/jQtX6K
کیا اپوزیشن ایک ہو سکتی ہے؟ براہ راست دیکھئے:aaj.tv/live/ @rehman_azhar #IslamabadToNight
ہولناک واقعات کی ویڈیو دیکھئے:goo.gl/C1TNYC
آخر ان کے ساتھ ایسا کیوں کیا گیا؟ جانئے:goo.gl/Pk7eSw
عمران خان نے نواز شریف کو ایک بار پھر آڑھے ہاتھوں لے لیا مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113281
عوامی احتساب کیلئے وقت پر اپنے آپ کو پیش کروں گا،وزیراعظم مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113237
وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113184
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113180
کوئٹہ میں پولیس مقابلہ،3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113172
پنجاب میں مون سون بارشوں سےسیلاب کا خدشہ مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113166
بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی جاری مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113155
شام سے متعلق جامع حکمت عملی چاہتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیئے:urdu.aaj.tv/?p=113149
چور کبھی نہیں کہتا کہ میں چور ہوں: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
نواز شریف کو اپنے لوگوں پر اعتماد کرنا چاہئے: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
یہ معاملہ نیب میں جانے کا مقصد ہی نہیں ہے: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
استعفیٰ دینے سے بہت کچھ بچ جائے گا: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
ملک کا وزیر اعظم کسی اور کی ملازمت کر رہا ہے: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
میں نہیں چاہتا کہ اس معاملے میں ہم بیچ میں پڑیں: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
پاناما کیس: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
نواز شریف نے دبئی سے کام کا ویزا لیا ہوا ہے: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
شریف خاندان کو قوم کے سامنے سچ بولنا چاہئے: خورشید شاہ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
نواز شریف فوری طور پر استعفیٰ دیں: خورشید شاہ براہ راست دیکھئے:aaj.tv/live/ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
بھٹو نے تو اپنا سر کٹوا لیا براہ راست دیکھئے:aaj.tv/live/ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
کیا حکومت کے خلاف اپوزیشن متحد ہو رہی ہے؟ براہ راست دیکھئے:aaj.tv/live/ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ساتھ خصوصی گفتگو براہ راست دیکھئے:aaj.tv/live/ @rehman_azhar #KhurshedShahExclusive
دنیا کی تاریخ میں ایسا کہیں نہیں ہوا: محمد زبیر
ملک کا وزیر اعظم دبئی میں ملازم!!! #FaislaAapKaExclusive @asmashirazi
جے آئی ٹی رپورٹ میں کرپشن کا لفظ استعمال نہیں ہوا: محمد زبیر #FaislaAapKaExclusive @asmashirazi
وزیر اعظم نے مستعفی نہیں ہونا: محمد زبیر #FaislaAapKaExclusive @asmashirazi
نواز شریف 1981 میں پہلی بار حکومت میں آئے: محمد زبیر #FaislaAapKaExclusive @asmashirazi
ممکنہ کی بنیاد پر کسی کو سزا نہیں ملتی: محمد زبیر #FaislaAapKaExclusive @asmashirazi
میں ٹھوس شواہد پر بات کرتا ہوں: محمد زبیر #FaislaAapKaExclusive براہ راست دیکھئے: aaj.tv/live/ @asmashirazi
پارلیمنٹ کو خطرہ کس سے؟ #FaislaAapKaExclusive براہ راست دیکھے:aaj.tv/live/
اختیارات کے ناجائز استعمال ثابت نہیں ہوا: محمد زبیر #FaislaAapKaExclusive براہ راست دیکھئے: aaj.tv/live/
ساز ش،سازش ،سازش۔۔۔کون ،کہاں کر رہا ہے ؟ #FaislaAapKaExclusive
استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر اعظم کا اعلان۔۔۔ اپوزیشن جلد سڑکوں پر #FaislaAapKaExclusive @asmashirazi براہ راست دیکھئے:aaj.tv/live/
ساز ش،سازش ،سازش۔۔۔کون ،کہاں کر رہا ہے ؟ #FaislaAapKaExclusive @aaj_urdu @asmashirazi @RealM_Zubair
Retweeted by Aaj News Urdu
ایسی داستان جو آپ کو بھی سوچنے پر مجبور کردے جانئے اس ویڈیو میں:goo.gl/F1uP7x
 
Twiends uses the Twitter™ API, displays it's logo & trademarks, and is not endorsed or certified by them. These items remain the property of Twitter.